مرکزی صدر نے نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور قوم و ملت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔ یہ دورہ تین روزہ تھا، جس میں تنظیمی مشاورت، ادارہ جاتی وزٹس اور جوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید فخر عباس نقوی نے خیبر پختونخوا ریجن کے ضلع اورکزئی کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف اسکولز اور تعلیمی اداروں میں تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور جوانوں سے ملاقات کی۔ مرکزی صدر نے نوجوانوں کو تعلیم، تربیت اور قوم و ملت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔ یہ دورہ تین روزہ تھا، جس میں تنظیمی مشاورت، ادارہ جاتی وزٹس اور جوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت پر خصوصی توجہ دی گئی۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

لاہور، خاتون سے زیادتی کا چوتھا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

فائل فوٹو

لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں خاوند کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا چوتھا مرکزی ملزم پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔

سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے قصور میں چھاپا مارا، فائرنگ کے تبادلے میں مرکزی ملزم عمران ہلاک ہوگیا۔

سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ملزم عمران نے گینگ ریپ کی مکمل پلاننگ کی تھی۔

سی سی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں نامزد 3 ملزمان اویس، زاہد اور ارشاد پہلے مقابلے میں مارے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ چوہنگ میں 4 ملزمان نے خاتون کو خاوند کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

واقعے کا وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے کزن کی نماز جنازہ ادا
  • ٹائی ٹینک میں ‘جیک’ کا مرکزی کردار لیونارڈو سے پہلے کس کو آفر ہوا تھا؟
  • لیبیا کے راستے انسانی اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کا مرکزی ملزم چارسدہ سے گرفتار
  • زرداری کا رومانیہ کے سابق صدر کے انتقال پر اظہار افسوس، مستونگ میں شہید میجر رضوان، جوانوں کو خراج عقیدت
  • کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ
  • طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل 1 ارب ڈالر کی تربیت مفت دے گا
  • لاہور، خاتون سے زیادتی کا چوتھا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
  • لاہور؛ خاوند کے سامنے بیوی کا گینگ ریپ، مرکزی ملزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
  • اورکزئی میں برسی شہید علامہ عارف الحسینی