عیدمیلادالنبی: بلوچستان حکومت کا 6 ستمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 4th, September 2025 GMT
کوئٹہ:
حکومت بلوچستان نے عیدمیلادالنبی کی مناسبت سے 6 ستمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ خدمات و عمومی نظم و نسق (ایس اینڈ جی اے ڈی) حکومتِ بلوچستان نے ایک اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے صوبے بھر میں ہفتہ 6 ستمبر 2025ء (بمطابق 12 ربیع الاول 1447 ہجری) کو عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق اس روز تمام سرکاری، نیم سرکاری ادارے، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ عید میلاد النبی کے تہوار کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کے لیے صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر صوبے بھر میں اس موقع پر جلوس، محافل اور دیگر مذہبی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جلوسوں اور تقریبات کے دوران امن و امان کو یقینی بنائیں اور شہریوں کی سہولت کے لیے ٹریفک انتظامات کو بہتر بنایا جائے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے جذبے کے ساتھ اس مقدس دن کو منائیں۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں عید میلاد النبی کے موقع پر ہر سال بڑے پیمانے پر مذہبی سرگرمیاں منعقد ہوتی ہیں، جن میں ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت نے عوام سے تعاون کی درخواست کی ہے تاکہ تقریبات پرامن طریقے سے منعقد ہو سکیں۔
عیدمیلاد النبی: بلوچستان حکومت کا 6 ستمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
کوئٹہ (رپورٹ سردار حمید خان)

.ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: ستمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ایس اینڈ جی اے ڈی صوبائی حکومت نے کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان نے کے ساتھ کے لیے
پڑھیں:
زوبین گارگ کی اہلیہ نے شوہر کے ہاتھ سے لکھا ہوا آخری خط شیئر کردیا
بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے معروف آنجہانی گلوکار زوبین گارگ کی اہلیہ گریما گارگ نے اپنے مرحوم شوہر کا ہاتھ سے لکھا ہوا آخری خط سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔
گریما گارگ نے انسٹاگرام پر ایک تصویر کے ساتھ زوبین کا آخری خط شیئر کیا، جو دراصل ان کی آخری فلم ’’روئی روئی بینالے‘‘ کی تشہیری مہم کا حصہ تھا۔ یہ فلم 31 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔
پوسٹ کے ساتھ گلوکار کی اہلیہ نے جذباتی پیغام بھی لکھا ’تم نے 15 ستمبر کو اپنے چاہنے والوں کے لیے جو خطوط لکھے، ان کے ہر لفظ میں محبت جھلکتی ہے۔ مگر میرے دل میں ایک سوال مسلسل چل رہا ہے19 ستمبر کو کیا ہوا؟ کیسے اور کیوں؟ جب تک ان سوالوں کے جواب نہیں ملتے، سکون نہیں مل سکتا‘۔
زوبین گارگ کے ہاتھ سے لکھے گئے اس خط میں تحریر تھا: ’’ذرا انتظار کرو، میری نئی فلم آنے والی ہے۔ ضرور دیکھنے آنا۔ محبت کے ساتھ، زوبین دا۔‘‘
یا علی مدد علی گانے سے مشہور گلوکار کے مداح اس خط کو اور زوبین کی اہلیہ کے پیغام کو پڑھ کر گہرے دکھ کا اظہار کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ زوبین گارگ 19 ستمبر کو سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کے دوران ہلاک ہوگئے تھے جس کی تاحال تحقیقات جاری ہیں اور گلوکار کے ساتھ جائے وقوعہ پر موجود افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
زوبین کی موت کی خبر نے ان کے چاہنے والوں کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا تھا۔