Jasarat News:
2025-09-21@05:16:43 GMT
سعودی عرب کو عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی میں اہم عہدہ مل گیا
اشاعت کی تاریخ: 21st, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب عالمی ایٹمی توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہوگیا۔ سعودی عرب ایٹمی توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن 2027 تک منتخب ہوا ہے۔اس کے علاوہ سعودی عرب 35
ممالک کے اس اہم فورم میں شامل رہے گا جو ایجنسی کے فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں۔سعودی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو عالمی ایٹمی توانائی کا رکن منتخب کرنا عالمی برادری کے اعتماد اور سعودی عرب کے پ±رامن وژن اور پائیدار ترقی کی پالیسیوں کا اعتراف ہے۔
.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ایٹمی توانائی
پڑھیں:
جامعہ کراچی میں عالمی یوم امراض قلب کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کے اختتام پرشیخ الجامعہ پروفیسر خالد محمود عراقی کاشہرکے نامور ماہرین امراض قلب کے ساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">