الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہارِ افسوس
اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہارِ افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 September, 2025 سب نیوز
اسلام آباد(سب نیوز)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر افسوس کا اظہار کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے عدم انعقاد پر اہم اجلاس ہوا، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات بارے اجلاس کو بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں مقامی حکومتوں کی مدت 2021میں ختم ہوچکی تھی، لوکل گورنمنٹ قوانین میں پانچ بار ترامیم کی جاچکی ہیں، الیکشن کمیشن تین بار حلقہ بندیاں کرچکا ہے۔
الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکٹورل گروپس کی دو بار رجسٹریشن ہوچکی ہے، چھٹی بار قانون سازی پر کام جاری ہے، پنجاب حکومت سے کئی بار خط و کتابت اور میٹنگز ہوچکی ہیں۔الیکشن کمیشن نے اپنے اعلامیہ میں قانون سازی نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت 8 اکتوبر کو مقرر کر دی گئی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے، علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور آمنے سامنے پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کرگئے، علیمہ خان اور علی امین گنڈا پور آمنے سامنے نیتن یاہو کا یوٹرن، فلسطینی ریاست کے قیام سے مکر گئے ن لیگ سے لفظی جنگ، پیپلز پارٹی کا وزیراعظم سے ملاقات کرکے معاملہ اٹھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا سے آئے سینڈوچ میں لال بیگ نکل آیا پاکستان کا اقوام متحدہ سے 565ارب 70کروڑ ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کا مطالبہ پی پی پی ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کرینگے تو جواب بھی ملے گا، مریم اورنگزیبCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن
پڑھیں:
ٹنڈوجام: پیپلزپارٹی کے یوسی 66کے چیئرمین کے خلاف ترقیاتی کام نہ کرانے پر پریس کلب پر مظاہرہ کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز