City 42:
2025-11-18@23:47:05 GMT
پی ٹی آئی کے معین قریشی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر
اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT
سٹی 42: پی ٹی آئی کے معین قریشی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر ہوگئے ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
حافظ فرحت عباس بطور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر فرائض سر انجام دیں گے۔
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
علیمہ خان کی جائیدادوں کی چھان بین،بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردئیے
لاہور (آئی این پی )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی پنجاب بھر میں موجودجائیدادوں کی چھان بین کیلئیبورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کردیئے۔بورڈ آف ریونیو پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کرتے ہوئے پنجاب بھر میں علیمہ خان کے نام منقولہ ،غیر منقولہ اورزرعی رقبوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ علیمہ خان کی جائیدادوں کا تمام ریکارڈ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کو ارسال کیا جائے گا۔