پی ایم ای ایکس میں 73.383 بلین روپے کے سودے
اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ کاروباری روز میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 73.383 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 61,708 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 43.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے ملین روپے
پڑھیں:
چین کا مقابلہ، امریکی محکمہ دفاع نے نیکسٹ جنریشن جنگی طیارے کی منظوری دے دی
چین کا مقابلہ، امریکی محکمہ دفاع نے نیکسٹ جنریشن جنگی طیارے کی منظوری دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 October, 2025 سب نیوز
نیویارک (آئی پی ایس )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کئی ماہ کی تاخیر کے بعد نیکسٹ جنریشن سٹیلتھ جہاز کی تیاری کے لیے دفاعی کمپنی کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس جنگی طیارے کو چین کی عسکری طاقت کا مقابلہ کرنا کی امریکی کوششوں میں مرکزی حیثیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے اے روئٹرز کے مطابق سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگزتھ رواں ہفتے دفاعی کمپنی کا اعلان کریں گے جس کا انتخاب اربوں ڈالر کی مالیت کے اس جنگی جہاز کی تیاری کے لیے کیا جائے گا۔ایف اے ایکس ایکس نامی یہ طیارہ نیوی کے ایف اے 18 ای ایف سپر ہارنیٹ کی جگہ پر لایا جا رہا ہے جو 1990 کی دہائی سے امریکی نیوی کا حصہ ہے۔
یہ طیارہ جدید سٹیلتھ صلاحیتوں سے لیس ہوگا، جس کی رینج پچھلے طیاروں کے مقابلے میں زیادہ ہو گی جبکہ یہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیاروں اور بحریہ کے فضائی دفاعی نظام کے ساتھ بھی کام کرنے کی قابلیت رکھتا ہوگا۔چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین نے جون میں اراکین کانگریس کو ایف اے ایکس ایکس کی ضرورت کے حوالے سے آگاہ کیا تھا اور بحرالکاہل میں خطرات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔مارچ میں بھی رپورٹ کیا گیا تھا کہ امریکی نیوی جلد طیارہ ساز کمپنی کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اعلان کرنے جا رہی ہے تاہم کانگریس اور پینٹاگون کے درمیان فنڈنگ تنازعے پر معاملہ تاخیر کا شکار ہو گیا تھا۔
روئٹرز کے مطابق پینٹاگون نے پروگرام سے متعلق ریسرچ اور ڈیولپمنٹ کی غرض سے 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی منظوری کا مطالبہ کیا تھا۔
تاہم جدید طیارے کی تعداد اور پروگرام کی اصل لاگت کے حوالے سے معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں اگرچہ ماضی میں ہونے والے اس نوعیت کے معاہدوں کی لاگت اربوں ڈالر کی رہی ہے۔
علاوہ ازیں امریکہ نیوی نے 270 سے زائد ایف 35 سی طیارے خریدنے ک بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبروزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دفتر خارجہ نے21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا وزیراعظم کا دورہ ملائیشیا، دفتر خارجہ نے21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور، ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان این پی سی حملہ،جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا پی پی سے تنازع کے حل کیلئے ن لیگ متحرک: وزیراعظم کی واپسی تک انتظار کا مشورہ، معاملات حل کرنے کی یقین دہانی اسرائیلی جارحیت کے 2 سال، غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششیں ناقابلِ قبول: ماسکو فارمیٹ کا مشترکہ اعلامیہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم