2026-06-02@20:59:01 GMT
تلاش کی گنتی: 243

«کی چھت»:

     ( ملک رحمان)صوبہ خیبر پختونخوا کے پہاڑی ضلع شانگلہ میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔  یہ واقعہ ضلع شانگلہ کی تحصیل الپورئی میں پیش آیا، جس میں گزشتہ رات مکان کی چھت اچانک ڈھہ گئی اور گھر میں موجود بچے ملبے تلے دب گئے، واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہو گیا ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔  مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے تمام لاشیں اور زخمی بچی کو نکال لیا ہے، جاں بحق بچوں میں ناظرہ، سمیرا، رضوان، نایاب، حیا نور اور عمیرہ بی بی شامل ہیں، جن کی...
    سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے مختلف علاقوں میں چھتیں منہدم ہونے کے دو الگ الگ واقعات میں بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چارباغ کے علاقے گنڈھیرئی میں ایک گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس کے نتیجے میں 8 سالہ شیما اور 6 سالہ مناہل جاں بحق ہوگئیں، جبکہ حورین اور ان کی والدہ زخمی ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 سوات کی ڈیزاسٹر ریسپانس اور میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقامی افراد نے ملبے تلے دبے چار افراد کو نکال لیا تھا، جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں کو مزید علاج کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منگلور منتقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-4 کرا چی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں بلڈنگ کی چھت گرنے سے 15 افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ عدالت نے مالک مکان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ سولجر بازار پولیس ملزم محمد ارشاد کو عدالت میں پیش کیا جہاں تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعاکی ملزم کو جسمانی ریمانڈ دیا جائے تاکہ تفتیش مکمل کی جاسکے جس پر عدالت نے ملزم کو 7 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا پولیس کے مطابق ملزم نے غیر قانونی گیس لائن لگائی تھی جس کے باعث دھماکہ ہوا، ملزم کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث 15 افراد جن میں معصوم بچیشامل تھیجاں بحق ہوگئے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو کامیابی کے ساتھ گرفتار کروا لیا۔ ہائی اسکول سے گریجویٹ کرنے کے بعد نوجوان نے فوج میں خدمات انجام دیں اور حال ہی میں روسی شہر اوفا میں نوکری حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن متعدد کوششوں کے بعد بھی ناکام رہا۔ رہنے کے لیے جگہ اور کھانے کے لیے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان نے خود کو جیل بھِجوانے کا ایک منصوبہ تیار کیا۔...
    فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی ایک طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے بعد امدادی ٹیم نے اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کی خود کشی، پولیس کیا کہتی ہے؟  پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی حالت تشویشناک ہے، متاثرہ طالبہ کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی اور اس کے خودکشی کی کوشش کرنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 3 بہنوں کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی، حیران کن وجہ سامنے آگئی ابتدائی طور پر طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر...
    لاہور میں قائم فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ منگل کی دوپہر پیش آیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو کالج طلب کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امدادکےلیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  پولیس نے بتایا کہ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیرتھی،  طالبہ کےخودکشی کرنے کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیاجارہاہے۔ پولیس طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ فریحہ ایم بی بی ایس فائنل ائر کی طالبہ اور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے...
    کراچی (نیوزڈیسک)خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور مختلف سماجی چیلنجز سے متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ محفوظ رہائش کے فوائد بالخصوص خواتین اور بچوں تک پہنچائے جائیں تاکہ وہ باوقار اور محفوظ زندگی گزار سکیں۔ خاتون اوّل نے سندھ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ فیکٹیز پروگرام شروع کیا، جو...
    ڈسکہ(نیوز ڈیسک) شادی والے گھر کچے مکان کی چھت گرنے سے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ لوڑھکی گورائیہ میں پیش آیا جہاں مشتاق کی بیٹی کا ولیمہ تھا، گھر میں مہمان موجود تھے اور شادی ہال جانے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ اچانک گھر کے کچے مکان کی چھت گر گئی جبکہ زخمیوں میں خواتین، مرد اور بچے بھی شامل ہیں۔ اہلِ علاقہ اور ریسکیو نے فوری طور پر چھت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا تاہم زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تین خواتین کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
    خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ رہائش صرف چھت فراہم کرنے کا نام نہیں بلکہ یہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا پیسیفک خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور مختلف سماجی چیلنجز سے متاثر ہو رہے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ محفوظ رہائش کے فوائد بالخصوص خواتین اور بچوں تک پہنچائے جائیں تاکہ وہ باوقار اور محفوظ زندگی گزار سکیں۔ خاتون اوّل نے سندھ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ فیکٹیز پروگرام شروع کیا، جو دنیا کا...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے نئے مرحلے کے لیے نیا ڈیجیٹل ماڈل منظور کر لیا ہے۔ اس کے تحت بینک آف پنجاب پہلی بار براہِ راست بلاسود ہاؤسنگ قرضے جاری کرے گا۔ حکام کے مطابق 60 ارب روپے کے قرضوں سے مزید 40 ہزار کم لاگت گھر تعمیر ہوں گے۔ قرضوں کی فراہمی مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگی اور انسانی مداخلت کم کی جائے گی۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر اب تک ایک لاکھ سے زائد خاندان سکیم سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔   
    لاہور کے علاقے لوئر مال میں بسنت کے جشن کے دوران 16 سالہ نوجوان عبداللہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نوجوان سیالکوٹ سے بسنت منانے لاہور آیا تھا، اور بسنت کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب 4 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کھمبے پر اٹکی پتنگ پکڑنے کی کوشش میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے کے وقت نوجوان چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا جب اچانک گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت عبداللہ کے نام سے ہوئی اور...
    سٹی 42: سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف  موچی دروازہ پہنچ گئے ۔  میاں نواز شریف نے قریبی دوست کی چھت پر بسنت منائی۔نواز شریف کی  روایتی کھانوں سے تواضع کی گئیاس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
    لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی چھت پر پتنگ اُڑا کر جشن بسنت کا افتتاح کیا، جس کے ساتھ ہی چھتوں پر قہقہے، ڈھول کی تھاپ اور بوکاٹا کے نعرے گونجنے لگے۔ لاہور کی فضا خوشی اور رنگوں سے بھر گئی۔ نوجوان چھتوں سے پتنگیں اُڑاتے رہے جبکہ اڑتی اور کٹتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ بسنت کی رونق میں خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ...
    سٹی 42: کورنگی نمبر پانچ نجی بینک کے چھت پر آگ لگ گئی۔ ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نفری کے ہمراہ آگ والی جگہ پر موجود  ہیں ۔ پولیس کے جوانوں نے بالٹی میں پانی بھر بھر کر فوری طور پر آگ پر قابو  پایا ۔  فائر بریگیڈ کا عملہ ہر بار کی طرح تاخیر سے پہنچا ۔   ایس ایچ او عوامی کالونی ملک عامر نے کہا آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے قندھار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔خبررساں اداروں مطابق مقامی عہد ے دار عبدالسلام عمر نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی صبح ضلع دامن میں پیش آیا، جس میں 3بچے اور ایک بزرگ جان کی بازی ہار گئے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد زخمیوں کو نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت گھر کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک سالہ بچی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد زخمیوں...
    نوشہرہ: نوشہرہ کے علاقے اضاخیل پایاں بھٹی کے مقام پر راج ولی نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت گھر کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک سالہ بچی جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکال کر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد زخمیوں کو نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت دعا (عمر 1 سال) کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں میں راج ولی (عمر 35 سال)، ام...
    کوئٹہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی ذرائع افسوسناک واقعہ کلی شاہوزئی محمد ٹاوٴن میں پیش آیا، لاش کو قانونی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ادھر دکی کے علاقے مسجد روڈ میں زیر تعمیر دکان کی چھت گر کر منہدم ہوگئی جس کے باعث دکاندار سمیت 4 افراد نیچے دب کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انکا علاج معالجہ جاری ہے۔
    مقامی ذرائع کے مطابق تانگیر کے گاؤں لرک میں ایک رہائشی گھر کا گھڑی ٹاور (آبزرویشن ٹاور) گر گیا جس کی وجہ سے مکان کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تانگیر کے ایک گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تانگیر کے گاؤں لرک میں ایک رہائشی گھر کا گھڑی ٹاور (آبزرویشن ٹاور) گر گیا جس کی وجہ سے مکان کی چھت بھی زمین بوس ہو گئی۔ حادثے کے فوری بعد پولیس اور جی بی سکاؤٹس نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دی گئی۔ ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے اور...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گھروں کی توسیع کے لیے بلاسود قرضوں کے اجراء کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گھروں کی توسیع کے لیے قرضوں کے اجراء کی منظوری کے بعد اب جوائنٹ فیملی میں رہنے والے اپنے گھروں کی توسیع کے لیے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت بلا سود قرض لے سکیں گے۔ اجلاس میں جون 2026ء تک1 لاکھ 60 ہزار گھر بنا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اجلاس میں اپنی زمین اپنا گھر کے1 ہزار 531 پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی بھی منظوری دی گئی۔ واضح رہے کہ پنجاب بھر میں اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ کے تحت 53...
    خیبر پختونخوا کی تحصیل باڑہ میں چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقہ شلوبر میں کمرے کی چھت منہدم ہو گئی جس میں حسن نامی ایک سالہ بچہ ملبے تلے دب گیا۔ بچے کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن بچہ جانبر نہ ہو سکا اور جاں بحق ہوگیا۔ تحقیقات کے مطابق گھر کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گر گئی تھی۔ متاثرہ گھر میں وادی تیراہ کی فیملی رہ رہی تھی۔
    علی رامے:پنجاب حکومت کی اپنی چھت، اپنا گھر سکیمکے دائرہ کار میں بڑی توسیع کی تیاری کر لی گئی ہے، جس کے تحت کم آمدنی والے مزید ہزاروں خاندانوں کو بلاسود ہاؤسنگ قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔  ذرائع کے مطابق بینک آف پنجاب نے نئے فریم ورک کے تحت 60 ارب روپے کی فنانسنگ کا جامع پلان تیار کر لیا ہے، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مستحق شہریوں کو اپنے گھر کی سہولت دینا ہے۔ مری میں 12 سے 20 انچ  تک برف باری متوقع ،  الرٹ جاری سکیم کی توسیع کے لیے پھاٹا ایجنسی کی جانب سے منظوری کی سمری ایوانِ وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی ہے، جس پر جلد غور متوقع ہے۔...
    گل پلازا کی چھت سے کرین کی مدد سے 4  گاڑیاں اتار لی گئیں۔ دو گاڑیاں محفوظ حالت میں مالکان کے حوالے کردی گئیں۔ تاجر عامر نے کہا کہ گل پلازا کی چھت پر گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پارک تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ دکان پر کام کرنے والے 2 افراد بھی تاحال لاپتا ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)حیدرآباد میں آٹو بھان روڈ پر انڈس پلازہ کی چھت پر جرنیٹر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حیدرآباد کے کمرشل علاقے آٹو بھان روڈ پر واقع انڈس پلازہ کی چھت پر بنے کمرے میں رکھے جرنیٹرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کی اطلاع ریسکیو ٹیم کو دی جس نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    کراچی: شہر قائد کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن کے تحت عمارت کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مزید ہیوی مشینری موقع پر پہنچا دی گئی، جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے نے کرینز کے ذریعے مرحلہ وار گاڑیوں کو نیچے اتارنا شروع کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک گل پلازہ کی چھت سے مجموعی طور پر 11 گاڑیاں اور ایک رکشہ محفوظ طریقے سے نیچے اتار لیے گئے ہیں۔ اتاری جانے والی گاڑیاں محفوظ حالت میں ان کے مالکان کے حوالے کر دی گئیں، جنہوں نے گاڑیاں خود چلا کر محفوظ...
        کراچی(نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔  فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سے چھلانگ لگا کر مریض نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ مریض مشتاق احمد نے چھت سے چھلانگ لگائی۔ چھت سے چھلانگ لگانے کے بعد مریض موقع پر ہی دم توڑ گیا، پولیس نے لاش قبضے میں لے لی۔ مریض کے اسپتال کی چھت سے چھلانگ لگانے کے معاملے پر پولیس نے مزید تحقیقات کر رہی ہے جس کے بعد حتمی وجہ کا معلوم ہو سکے گا۔ Tagsپاکستان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں رائے ونڈ روڈ پر نجی یونیورسٹی کی طالبہ چھت سے نیچے کود گئی۔پولیس کے مطابق 21 سالہ طالبہ نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔  اسلام آباد: نجی یونیورسٹی میں سلنڈر کا دھماکا، 7 افراد زخمیاسلام آباد میں واقع نجی یونیورسٹی کے انٹرنیشنل ریلیشن (آئی آر) ڈیپارٹمنٹ میں سلنڈر دھماکا ہوگیا۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں یونیورسٹی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل اسی یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے بھی چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کی تھی۔
    پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-5 چارسدہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں چھت مٹہ خیرآباد میں فضل داد نامی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گری۔حکام کے مطابق چھت گرنے سے شادی میں ا?ئے ہوئے مہمان ملبے تلے دب گئے، حادثے میں 6 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ بچیوں سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو اداروں نے واقعے سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں، جبکہ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا...
    ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو سے چودہ سال تک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں شادی والے گھر کی چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں خواتین ہیں جن کی عمریں دو...
    چارسدہ: خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، یہ واقعہ شبقدر کے علاقے چھت مٹہ خیرآباد میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے دوران ایک کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ فضل داد نامی شخص کے گھر میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب جاری تھی اور بڑی تعداد میں مہمان موجود تھے، چھت گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے باعث موقع پر ہی 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں پانچ کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں جبکہ ایک ہی گھر کے چار افراد حادثے...
    خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد تقریب میں شرکت کے لیے پشاوراور خیبر سے شبقدر آئے ہوئے تھے۔
    پشاور میں تحصیل شبقدر کے علاقے خیر آباد مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق چھت کے ملبے تلے متعدد خواتین اور بچوں کے دب جانے کی اطلاع ہے جبکہ 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری  ہے۔ جاں بحق میں خواتین شامل ہیں جن کی عمریں دو سے 14 سال تک ہیں۔ علاوہ ازیں زخمیوں کو فوری طور پر استپال منتقل کردیا گیا ہے۔
    چارسدہ(ویب ڈیسک) چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں چھت مٹہ خیرآباد میں فضل داد نامی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گری۔ حکام کے مطابق چھت گرنے سے شادی میں آئے ہوئے مہمان ملبے تلے دب گئے، حادثے میں 6 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ بچیوں سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس اور ریسکیو اداروں نے واقعے سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کرنا شروع کر دی ہیں، جبکہ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے...
    ویب ڈیسک:چارسدہ میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں چھت مٹہ خیرآباد میں فضل داد نامی شخص کے گھر میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گری۔ حکام کے مطابق چھت گرنے سے شادی میں آئے ہوئے مہمان ملبے تلے دب گئے، حادثے میں 6 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ بچیوں سمیت ایک ہی گھر کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند
    پاکستان کے مقبول ترین ٹی وی چینل جیو نیوز کے اینکر پرسن مبشر ہاشمی نے کلاک ٹاور کی چھت سے خانۂ کعبہ کے روح پرور مناظر پر مشتمل ویڈیو شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اینکر پرسن نے مختلف ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ مبشر ہاشمی ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں، حال ہی میں انہوں نے اپنے والدین کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Geo News English (@geonewsdottv) اس سے قبل انہوں نے دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں سے ایک کلاک ٹاور کی 76ویں منزل سے خانہ کعبہ کے دلکش مناظر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شیئر کیے۔ مختصر ویڈیو...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ لتر‘ چھتر اور ڈنڈا پریڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ سیاسی گندی نالی کے کیڑے اپنے بانی کے ٹویٹ پر ری ٹویٹ بھی نہیں کرتے؟ بزدلو! کیا ہوا؟۔ کیا سیاسی ماں مر گئی ہے۔ کل سے آج کے دن تک ریاست کا ذہنی مریضوں کو سیدھا اور کلیئر پیغام ہے۔ پاکستان کے دشمنوں کو سڑک پر پٹہ ڈالنے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا پی ٹی آئی کو ایسا ماڈل بنایا جائے گا آنے والی سیاسی جماعتوں کو عبرت ہوگی۔ میری لسٹ میں گورنر راج کا آپشن بھی ہے اور میری لسٹ پر 100 فیصد عمل...
    مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاش نکال لی۔ تین دیگر افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سوات میں ایک مکان کی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے۔ چھت گرنے کا واقعہ مٹلتان کے گاؤں گورکن میں پیش آیا، مقامی لوگوں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے ایک لاش نکال لی۔ تین دیگر افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا، حادثے کی وجوہات اور مزید تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہو سکیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآبا دکے گنجان آباد علاقے نورانی بستی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقعِ واردات پر پہنچ گئیں۔ 20 سالہ نوجوان لڑکی اقرا ء چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہوئی، جبکہ 15 سالہ حسنین اور 16 سالہ مسکان زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق لڑکی اور زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔ورثا کا کہنا ہے کہ ہم کرائے کے گھر میں رہتے ہیں، کئی بار گھر کے مالک کو مرمت کا کام کروانے کے لیے کہا، مگر مالک مکان نے ہماری بات پر توجہ نہ دی اور آج یہ حادثہ ہمارے گھر میں پیش آیا۔ جاں بحق...
      دورِ نایاب :اپنی چھت اپناگھرپروگرام کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی،شہریوں کوبلاسودقرضوں کےاجراکی رفتار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ  کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوسطاًیومیہ424خاندان اپنےگھروں کی تعمیرمکمل کرنےلگے،گزشتہ6 ماہ سےپروگرام کی مجموعی رفتارمیں595فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرف ماہ نومبرمیں13562 خاندانوں کوگھروں کی تعمیرکیلئےپہلی قسط جاری کی گئی جبکہ ماہ نومبرمیں گھروں کی تعمیرمکمل کرنے کیلئے12056خاندانوں کوقرض کی دوسری قسط جاری کر دی گئی،گزشتہ ماہ  مجموعی طور پر 12 ہزار 716 خاندانوں نے گھروں کی تعمیر مکمل کی کی گئی،  ایک ماہ  میں مجموعی طور پر گزشتہ ماہ میں 25618 خاندانوں کو قرضہ جات کا اجراکیا گیا۔ بھارتی پاور لفٹنگ کھلاڑی روہت دھانکر کو ہجوم نے ہلاک کر دیا  ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق آغاز سے اب...
    محمد حسن خان: حیدرآباد میں نورانی بستی کے علاقے میں کمرے کی چھت گر گئی, افسوسناک حادثے میں نیچے سوئی ہوئی 20 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ 16 سالہ مسکان اور 15 سالہ حسنین زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے ،مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر زخمی افراد اور لاش کو اسپتال منتقل کیا،  ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ  چھت گرنے کے نتیجے میں 20 سالہ لڑکی اقراء جاں بحق ہوگئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 35 پیسے تک کمی کا امکان افسوس ناک حادثے میں 16 سالہ مسکان اور 15 سالہ حسنین زخمی ہوئے ہیں، کرائے کا گھر تھا جس میں یہ حادثہ رونما ہوا۔ گھر والوں کے مطابق انہوں نے...
    ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر بڑا ہندسہ عبور کرلیا جب کہ 35،500 سے زائد خاندانوں نے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کر لی۔ صوبہ بھر میں پروگرام سے مستفید خاندانوں کی تعداد 117،159 ریکارڈ کیا گیا، 72،254 خاندانوں کے گھر زیر تعمیر ہے، پروگرام کے تحت اب تک 142 ارب روپے سے زائد رقم گھروں کی تعمیر کے لیے مختص ہو چکی۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ نے کہا کہ 9 سال کے لیے بلاسود قرض کے حصول سے ہزاروں خاندان مستفید ہو رہے ہیں، 5 سال میں 5 لاکھ خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے بلاسود قرض دیے جائیں گے۔ پروگرام کی کامیابی وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کی منفرد...
    خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گھر کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گھر کی چھت اچانک گر گئی، جس سے کمرے میں موجود 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں 30 سالہ رضوان، 9 سالہ ولیدہ، 6 سالہ ایان، 5 سالہ حفصہ اور 4 سالہ دعا شامل ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر ملبے سے تمام افراد کو نکالا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پبی ہسپتال منتقل کیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں ایک افسوسناک حادثے میں گھر کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب گھر کے اندر موجود کمرے کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں گھر کے آٹھ افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد پانچ افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پبی اسپتال منتقل کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ...
    نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 30 سالہ رضوان، 9 سالہ ولیدہ، 6 سالہ ایان، 5 سالہ حفصہ، 4 سالہ دعا شامل ہیں۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے مسلسل کوششوں کے بعد ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پبی اسپتال منتقل کر دیا۔
    نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی، حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 30 سال رضوان 9 سالہ ولیدہ، 6 سالہ ایان، 5 سالہ حفصہ، 4 سالہ دعا شامل ہیں۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے مسلسل کوششوں کے بعد ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پبی اسپتال منتقل کر دیا۔
    ’جیو نیوز‘ گریب نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 30 سالہ رضوان، 9 سالہ ولیدہ، 6 سالہ ایان، 5 سالہ حفصہ، 4 سالہ دعا شامل ہیں۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے مسلسل کوششوں کے بعد ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پبی اسپتال منتقل کر دیا۔
    پبی کی  تحصیل پبی کے علا ق ڈاگئی جد جدید میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتجے میں متعدد شہری جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع نے کہا کہ ملبے تلے دب جانے سے بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی  ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کی لاشیں میاں راشد حسین شہید میموریل اسپتال پبی  منتقل کردی گئیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
    بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک کار کی اونٹ سے ٹکر ہوگئی اور اونٹ گاڑی کی چھت توڑ کر اندر پھنس گیا، حادثے میں ڈرائیور اور اونٹ دونوں زخمی ہوگئے۔ واقعے کی ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اونٹ کا سر اور اوپری دھڑ کار کی چھت اور ونڈ اسکرین توڑتے ہوئے اندر گھس گیا اور جانور مسلسل خود کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک اونٹ اچانک سڑک پر آگیا، جس کے باعث گاڑی کے ڈرائیور کو بریک لگانے کا موقع نہ ملا اور گاڑی زور دار ٹکر کے باعث تباہ ہوگئی، اس کا بمپر، بونٹ اور ونڈ اسکرین مکمل طور...
    برازیل کی مشہور نیوٹریشنسٹ اور باڈی بلڈر انفلوئنسر ڈیانا اریاس ایک عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔ یہ بھی پڑھیں: نامور بھارتی خاتون ریسلر نے اپنے میڈلز سڑک پر کیوں پھینکے؟ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کے روز ریاست ریو ڈی جنیرو کے شمالی شہر کیمپس میں پیش آیا۔ 39 سالہ ڈیانا اریاس کی لاش ان کے رہائشی کمپلیکس کے ایک حصے میں پائی گئی۔ مقامی میڈیا نے بتایا کہ انہیں اپارٹمنٹ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا تھا، جبکہ ان کے جسم پر کئی کٹ بھی موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیانا اسپتال سے طبی اجازت لیے بغیر نکل گئیں اور چند گھنٹوں بعد ان کی موت کی خبر آگئی۔ یہ...
     ویب ڈیسک :اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کےلئے رجسٹریشن کاعمل مزید آسان بنادیاگیا۔ محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق پروگرام کے تحت مختصر مدت میں30,600 گھروں کی تعمیر مکمل کی جا چکی ہے جبکہ 1,05,700 خاندانوں کو اپنے گھر بنانے کے لیے قرضے فراہم کیے گئے ہیں،جاری تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے69,200 خاندانوں کو دوسری قسط بھی جاری کر دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق شہری آسان شرائط پر اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،جن خاندانوں نے1 سے 3 سال کے اندر قرض واپس کر دیا، انہیں 20 فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ 4 سے 6 سال میں قرض واپس کرنے والوں کو10 فیصد رعایت ملے گی،یہ مراعات شہریوں کو جلد ادائیگی کی ترغیب دینے اور گھر کی ملکیت کو...
    سٹی42:  پنجاب حکومت کے "اپنی چھت، اپنا گھر" اسکیم کے تحت ایک ماہ میں سب سے زیادہ قرضہ جات فراہم کرنے کا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔  ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق مئی سے اکتوبر تک روزانہ تعمیر ہونے والے گھروں میں 588 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ روزانہ تعمیر ہونے والے گھروں کی اوسط تعداد 289 سے تجاوز کر گئی۔ ماہ اکتوبر میں 18,041 خاندانوں کو قرضے فراہم کیے گئے اور ایک ماہ میں 9,271 گھر مکمل کیے گئے۔ پروگرام کے آغاز سے اب تک 104,816 خاندان قرضہ جات سے مستفید ہو چکے ہیں۔ مجموعی طور پر 28,382 خاندانوں نے اپنے گھروں کی تعمیر مکمل کی ہے اور 68,218 گھر ابھی زیر تعمیر ہیں۔ بھارتی نژاد دنیا...
     لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پی آئی ٹی بی کے تحت ای بزنس پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ای بزنس پراجیکٹ کے اجراء  پر اظہار مسرت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ای بزنس کیلئے دو ہفتے کی ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ تمام محکموں کے این او سی وغیرہ ایک ہی چھت تلے بروقت مہیا کرنے کا حکم  دیا ہے۔ تمام محکموں اور اتھارٹیز کو مقررہ مدت کے اندر این او سی جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ای بزنس کی زیر التواء درخواستوں کا ہفتہ وار جائزہ لیکر فوری فیصلے کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ وزیراعلیٰ...
    کراچی: کورنگی سیکٹر 32-اے تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں واقعے ضیا کالونی میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق اور ایک بچی سمیت دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خواتین اور بچے کمرے میں موجود تھے، اچانک چھت کا بیم ٹوٹنے سے ملبہ ان پر آ گرا، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین اور بچیوں کو چھیپا ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں جاں بحق بچی کی شناخت ڈیڑھ سالہ عائشہ محسن کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ 40 سے 50 گز کے مکان کی چھت کمزور تھی...
    شہر قائد کے علاقے کورنگی سیکٹر 32-اے تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں واقعے ضیا کالونی میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ ایک بچی سمیت دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خواتین اور بچے کمرے میں موجود تھے، اچانک چھت کا بیم ٹوٹنے سے ملبہ ان پر آ گرا۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین اور بچیوں چھیپا ایمبولنس کے ذریعے کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں جاں بحق بچی کی شناخت ڈیڑھ سالہ عائشہ دختر محسن کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں 45 سالہ حمیدہ زوجہ امام الدین سمیت 2 خاتون اور ایک 7 سالہ بچی دعا دختر عامر کے...
     دورِ نایاب :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ منصوبے کے تحت حکومت نے اکتوبر کے اختتام تک صوبے بھر میں ایک لاکھ مستحق خاندانوں کو آسان شرائط پر قرضہ جات فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔  سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت اہم جائزہ اجلاس منعقد  ہوا ، جس میں پروگرام ڈائریکٹر ولید بیگ نے اب تک کی پیشرفت کے میں تفصیلی بارے بریفنگ دی،مجموعی طور پر95,600 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کا اجراء کر دیا گیا۔ آغا سراج درانی کی وفات پر ملک میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر   بریفنگ کے مطابق82,931زیرتعمیرگھروں میں سے 20,940 گھر مکمل کر لئے گئے،59,510خاندانوں کو گھروں کی تعمیر مکمل کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے  ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء  کے حوالے سے حسینہ معین ہال میں ایک شاندار پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے تفصیلات سے آگاہ کیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کلچر فیسٹیول 30 اکتوبر سے آرٹس کونسل کراچی میں شروع ہوگا جو 7 دسمبر تک جاری رہے گا،  یہ 39 روزہ عالمی ثقافتی میلہ دنیا بھر کے 141 ممالک کے فنکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ فیسٹیول میں افریقہ سے 37، ایشیا سے 41، یورپ سے...
    —فائل فوٹو فیصل آباد میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی چھت گرنے کا واقعہ فیصل آباد ڈویژن کے شہر تاندلیانوالہ میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث گھر کی چھت گری جس کے نتیجے میں گھر کے ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو حکام نے کہا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 
    فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں مکان کی چھت گر گئی ، دو بچے جاں بحق، سات افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث چھت زمین بوس ہوگئی-ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو فوری طبی امدادکے بعداسپتال منتقل کردیا ،جاں بحق ہونیوالے بچوں میں بارہ سالہ راحیلہ فاطمہ اور آٹھ سالہ ابوذَر بن ظہور شامل ہیں ،زخمیوں میں ساٹھ سالہ غلام فاطمہ بی بی پینتیس سالہ سمیرا بی بی ساٹھ سالہ نورا بی بی آٹھ سالہ حسنین فاطمہ چارسالہ ابوبکر تین سالہ دعا فاطمہ اور دس سالہ آمنہ شامل ہیں –
    لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام دوست پروگرام ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ۔ اب تک مستحق خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے 102ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم جاری کی جا چکی ہے جبکہ 85,500خاندانوں کو قرضہ جات فراہم کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ بھر میں 17,957گھروں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ سیکرٹری ہائوسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان، پی ڈی اپنی چھت اپنا گھر ولید بیگ اور پی ڈی افورڈیبل ہائوسنگ عمران سلطان نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں پروگرام کے تحت گھروں کی...
    سٹی42: پنجاب حکومت کے عوام دوست اقدام "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے تحت ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب تک مستحق خاندانوں کو 102 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم فراہم کی جا چکی ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق، 85,500 خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے قرضہ جات دیے جا چکے ہیں، جبکہ صوبہ بھر میں 17,957 گھروں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ مجسٹریٹ کافوڈاتھارٹی کی قبضےمیں لی گئی اشیاملزم کوسپرداری پردینےکاآرڈرکالعدم قرار اس حوالے سے سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-22
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حافظ آباد (صباح نیوز) حافظ آباد میں گھر کی چھت گرنے کے المناک واقعہ میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ نواحی علاقہ سکھیکی منڈی کے محلہ فاروق اعظممیں پیش آیا جہاں ماں اور بیٹا بچوں کو اکیڈمی کے اوقات میں ٹیوشن پڑھا رہے تھے کہ اچانک چھت زمین بوس ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں ماں، بیٹا اور ٹیوشن پڑھنے آنے والے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں9 سالہ عبدالرحمن، 6 سالہ عمر، 4 سالہ روحان، 8 سالہ محمد ریحان، 6 سالہ برہان حیدر، 8 سالہ فبیحہ، 60 سالہ سرور بی بی اور اس کا 20 سالہ بیٹا عمران شامل ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق اور ڈی پی...
    پنجاب کے شہر حافظ آباد کی تحصیل میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے پانچ طلبا سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں سکھیکی منڈی کے محلہ فاروق اعظم کے گھر کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس گھر میں خاتون ٹیوشن سینٹر چلا رہی تھیں جہاں میٹرک تک کے بچے زیر تعلیم تھے۔ افسوسناک حادثے میں خاتون ٹیچر، پانچ طلبا سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے طلبہ سمیت 7- افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر...
    ریسکیو حکام کے مطابق بچے اکیڈمی میں تعلیم حاصل کررہے تھے کہ چھت گر گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملبے تلے اس وقت بھی متعدد بچے دبے ہونے کی اطلاع ہے جن کو نکالنے کے لیے امدادی ٹیمیں مسلسل کام کررہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکھیکی میں اکیڈمی کی چھت گر گئی جس سے 5 طلبا سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بچے اکیڈمی میں تعلیم حاصل کررہے تھے کہ چھت گر گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ملبے تلے اس وقت بھی متعدد بچے دبے ہونے کی اطلاع ہے جن کو نکالنے کے لیے امدادی ٹیمیں مسلسل کام کررہی ہیں۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں تشویشناک حالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حافظ آباد: پنجاب کے شہر حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جس میں خاتون ٹیچر بھی شامل ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے نتیجے میں ٹیچر سمیت کئی طلبہ ملبے تلے دب گئے، حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کے نتیجے میں ماں، بیٹا اور ٹیوشن پڑھنے آنے والے 5 بچے جاں بحق ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حافظ آباد عاطف نذیر فوری موقع پر پہنچے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق...
    پندی بھٹیاں کے علاقے سکھیکی منڈی میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے،مرنےوالوں میں اکیڈمی کےمالک ماں بیٹا بھی شامل ہیں، جبکہ دو زخمی بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے،زخمیوں اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیوں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے،جس کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کر رہے ہیں۔ Post Views: 9
    پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے خاتون ٹیچر اور پانچ بچوں سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ سکھیکی منڈی کے محلہ فاروق اعظم میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی مکان میں ٹیوشن کلاسز جاری تھیں۔ ماں اور بیٹا بچوں کو پڑھا رہے تھے کہ اسی دوران مکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں وہ اور کئی طالب علم ملبے تلے دب گئے۔ حافظ آباد: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق#نور_نہیں_فتور #H-1B pic.twitter.com/A46Hlrwn4h — Hoccet Almas (@AlmasHoccet) September 20, 2025 واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں...
     ملک ناصر :پنڈی بھٹیاں میں اکیڈمی کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔  پندی بھٹیاں کے علاقے سکھیکی منڈی میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔  مرنےوالوں میں اکیڈمی کےمالک ماں بیٹا بھی شامل ہیں، جبکہ دو زخمی بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔  زخمیوں اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔  ریسکیو ٹیمیوں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے،جس کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کر رہے ہیں۔   پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو شکست دیدی
    سکھیکی (نیوز ڈیسک)سکھیکی میں اکیڈمی کی چھت گرنے سے 8 طلبہ ملبہ تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو کارروائی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ میں 8 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اہل محلہ کے رش کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات آ رہی ہیں۔ تھانہ سکھیکی پولیس جائے حادثہ سے لوگوں کو پیچھے ہٹا رہی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ملبے تلے چار بچے اور ایک ادھیڑ عمر خاتون موجود ہے جس کو بچانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ جبکہ ملبے سے ایک اور شخص کی لاش بھی نکال لی گئی ہے۔ بچوں سمیت متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ Post Views: 6
    سٹی42: ستھرا پنجاب کے صفائی کے ہیروز اب "اپنی چھت اپنا گھر" اسکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنا ذاتی گھر حاصل کر سکیں گے۔ اس حوالے سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کے ورکرز کیلئے ایک خصوصی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین اور اسکیم کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مرزا ولید بیگ نے تقریب میں شرکت کی۔ بابر صاحب دین نے بتایا کہ ورکروں کی آسانی کیلئے سہولت مراکز پر خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کیے جا رہے ہیں، تاکہ وہ گھر کی تعمیر کیلئے آسان قرضے حاصل کر سکیں۔ پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا آغاز، امارات سے پاکستانی مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے  ...
    فائل فوٹو  کراچی کے علاقے سرجانی سے 11 سال کی بچی کی لاش گھر کی چھت سے ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر واقعہ خودکشی کا ہے، مزید حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آسکیں گے۔کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن تیسر ٹاؤن سیکٹر 51 سی میں گھر کی چھت سے 11 سال کی آسیہ نامی بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچی کی گردن پر پھندے کے نشانات ہیں، بظاہر تشدد کے کوئی شواہد نہیں ملے، اہلِ محلہ نے لاش کی موجودگی پر پولیس کو اطلاع دی۔ کراچی: پسند کی شادی پر سسر نے داماد کو گولی مار کر قتل، بیٹی کو زخمی کر دیاپولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت ارتضیٰ علی کے نام سے ہوئی ہے،...
    واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چارلی کرک کو دو روز قبل امریکی ریاست یوٹا کی ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ ایف بی آئی نے جاری کردہ فوٹیج میں دکھایا کہ مشتبہ حملہ آور فائرنگ کے بعد عمارت کی چھت سے کود کر فرار ہو گیا۔ حملہ آور اپنی بندوق اور گولیاں قریبی جنگل میں پھینک گیا جبکہ چھت پر اس کے جوتوں اور ہتھیلی کے نشانات بھی ملے ہیں۔ ایف بی آئی نے قاتل کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے...
    کوئٹہ جیسا شہر جہاں سرکاری سطح پر نہ چڑیا گھر ہے، نہ ہی وائلڈ لائف پارک، وہاں ایک نوجوان نے اپنے گھر کی چھت کو ایک محفوظ جنگل میں بدل دیا ہے۔ اس چھوٹی سی جگہ نے نایاب پرندوں، خرگوشوں اور دیگر پالتو و نیم جنگلی جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ کا روپ اختیار کرلیا ہے۔ یہ نوجوان کا صرف ایک شوق نہیں، بلکہ فطرت سے محبت اور جنگلی حیات کے تحفظ کا عملی نمونہ ہے۔ اس نوجوان نے محدود وسائل میں کیسے یہ سب ممکن بنایا، اور وہ ان جانوروں کی دیکھ بھال کیسے کرتا ہے، اور کوئٹہ جیسے شہر میں اس کی یہ کوشش کیوں اہم ہے؟ مزید جانیے سلمہ بختیار کی اس رپورٹ میں۔ آپ اور...
    رستے میں جب بارش ہوئی تیری یاد آئی، بہت آئی یہ شعر پڑھ کر آپ کے ذہن میں یہ خیال آیا ہو گا کہ ہم آپ کی کسی جان سے پیاری شخصیت کی بات کر رہے ہیں، مگر ایسی بات بالکل نہیں ہے، یہ ذکر ہے ایک ایسی چیز کا، جو اکثر ہمارے بہت کام آتی ہے، ہمیں کئی چیزوں سے بھی بچاتی ہیں۔ زیادہ حیران نہ ہوں، ہم آپ کی بے چینی ختم کیے دیتے ہیں، یہ بات ہو رہی ہے چھتری کی۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ موسم کے بدلتے تیور میں یہ خوب ساتھ نبھاتی ہے، مگر سال کے زیادہ دن سب کی نظروں سے اوجھل ہی رہتی ہے، اسے یہ ہی انتظار ہوتا ہے...
    جنوبی وزیرستان میں بارش کے باعث گھر کی  چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل سراروغہ کے علاقہ اسپین مزک بٹیکائی میں مکان کی چھت گرگئی جس سے ماں اپنی دو کمسن بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ جنوبی وزیرستان اپر لدھا سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر شادمان صافی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل سراروغہ اسین مزک بٹیکائی میں  گذشتہ رات مسلسل بارشوں کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گری ہے جس سے ماں دو بیٹیوں سمیت جاں بحق ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واقعے کی اطلاع صبح سویرے موصول ہوئی کیونکہ واقعہ دور دراز علاقے میں پیش آیا ہےجس کے فوری...
    لاہور: بیدیاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے، اولڈ انارکلی میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مانا والا بیدیاں روڈ اسماعیل پورہ میں ایک گھر کی چھت گرگئی جس میں متعدد افراد ملبے میں دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے میں سے چار افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ تین لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 60 سالہ رمضان ولد صوفی، 18 سالہ دعا فاطمہ اور سات سالہ کرن جاں بحق ہوگئے، 25 سالہ مافیہا زوجہ زبیر، 15 سالہ سلمان ولد اختر، 20 سالہ نازیہ ولد اقبال، 25 سالہ...
    کراچی: شہر قائد میں گارڈن شو مارکیٹ کے قریب واقع ایک رہائشی فلیٹ کی چھت کا حصہ اچانک گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت محمودہ کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی افراد میں محمد ابراہیم اور علی شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  
    گارڈن شو مارکیٹ ناریل والی گلی میں رہائشی عمارت میں فلیٹ کی چھت کا پلستر گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ متوفیہ کا شوہر اور ایک کمسن لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ ، پولیس اور ریسکیو کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے خاتون کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال پہنچایا۔ چھیپا حکام کے مطابق 5 منزلہ عمارت کی پانچویں منزل پر بنے ہوئے فلیٹ کی چھت گری تھی جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا جبکہ متوفیہ کی شناخت 50 سالہ محمودہ کے نام سے کی گئی جبکہ شوہر 55 سالہ ابراہیم اور 6 سالہ علی ولد ذیشان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی...
    لاہور کے علاقے کھیرا پل منہالہ روڈ پر بارش کے باعث ایک گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 25 سالہ رانی اور 18 سالہ آفتاب شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے 35 سالہ شرجیل کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے گرکی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث پرانا مکان مزید بوجھ برداشت نہ کر سکا اور اچانک چھت گر گئی، جس نے...