data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)35 ویں نیشنل گیمز کیلئے 18 کروڑ روپے مالیت کے جدید برقی آلات چین سے پاکستان پہنچ گئے۔ باخبر ذرائع کے مطابق 6 دسمبر سے کراچی میں شروع ہونے والے گیمز میں مرد اور خواتین کے سوئمنگ مقابلوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق منعقد کرانے کیلئے چین سے 18 کروڑ روپے مالیت کا ٹچ پیڈ الیکٹرانک ٹائم سسٹم کراچی پہنچ گیا، یہ نظام انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ سے ہم آہنگ ہے۔اس ضمن میں سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر نے اہم کردار ادا کیا، نظام کو چین سے درآمد کرنے کے لیے وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے خصوصی گرانٹ کی منظوری دی۔ دوسری جانب درآمد شدہ نظام کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا خصوصی وفد بدھ کو کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرے گا۔

مانیٹرنگ ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ نے ان کا استقبال کیا۔ 

وزیراعظم آج کینٹ ریلوے سٹیشن کراچی کی اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح کریں گے جہاں جدید و بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے  سٹیشن کو اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ 

کراچی کینٹ سٹیشن پر سی آئی پی لاؤنجز اور ویٹنگ ایریاز قائم کیے گئے ہیں جب کہ لوگوں کی سہولت کے لیے  ایکسیلیٹرز بھی انسٹال کیے گئے ہیں۔ 

عمران خان کا روحانی سفر

اس کے علاوہ کینٹ سٹیشن پر ایگزیکٹو واش رومز، اے ٹی ایم مشین اور مفت وائی فائی کی سہولت بھی متعارف کرادی گئی ہے۔ 

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سندھ پولیس گیمز، 14 برس کا تعطل ختم، ہیڈکوارٹرز میں تقریب کے ساتھ گیمز کا آغاز
  • پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی؛ اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
  • پی پی نے بلدیاتی نظام پر بات نہ کی تو 18ویں ترمیم ختم ہوگی ‘سندھ میں صوبہ بھی بنے گا‘ایم کیو ایم
  • انتظار ختم ،1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے  
  • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
  • امام مسجد کے گھر میں ڈکیتی، چور لاکھوں مالیت کا سونا اور نقدی لے اڑے
  • نیشنل گیمز :اولمپک ٹارچ کراچی سے پشاور پہنچ گئی