جماعت اسلامی کے رہنمائوں کاحلیم عادل شیخ سے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251008-08-4
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے رہنماوں کاشف سعید شیخ،محمد یوسف، اسد اللہ بھٹو، اور مجاہد چنہ نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی کریم عادل شیخ کی وفات پر غم کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت ،درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے ۔
کریم عادل شیخ جو حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی تھے وہ کراچی میں انتقال کرگئے ۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 1:15 بجے نماز ظہر کے بعد جامعہ مسجد فلاح پی اینڈ ٹی کالونی کلفٹن کراچی میں ادا کی جائے گی۔
سیاسی اور سماجی شخصیات حلیم عادل شیخ سے اظہار افسوس کررہے ہیں ۔
ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقی بیٹر نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا