2025-11-22@17:16:41 GMT
تلاش کی گنتی: 16492

«اسماعیل دربار»:

    فرح ابو عیاش کی جانب سے جیل کے اندر سے بھیجی گئی دردناک تفصیلات اور صہیونی جیلروں کے مظالم کی وضاحت منظر عام پر آئی ہے، اور وکیل سے دوبارہ مشاورت کے بعد، تسنیم نیوز ایجنسی نے اس خبر کو سرکاری طور پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تسنیم نیوز کی صحافی فرح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بیلجئیم کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برسلز سے وطن واپسی کے لیے روانگی کر لی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے چوتھے انڈو پیسیفک وزارتی فورم میں شرکت مکمل کرنے کے بعد برسلز سے وطن واپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: حماس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں پر عرب ثالثوں کے ذریعے ایک اہم پیغام امریکا اور دیگر فریقین تک پہنچایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، عرب سفارتکار نے بتایا کہ حماس رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ اسرائیلی کارروائیاں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی...
    حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پرثالثیوں کو اپنا ایک اہم اور حتمی پیغام پہنچا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق عرب سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس رہنماؤں نے عرب ثالثوں کے ذریعے امریکا کو پیغام پہنچایا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ اگر اسرائیل کی جانب سے مبینہ خلاف ورزیاں جاری رہیں تو...
    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے آج اسلام آباد کنونشن سینٹر میں اپنے 20ویں کنوکیشن کا آغاز کیا۔ یہ دو روزہ تقریب آج سے شروع ہوئی، جس میں کل 2,860 طلبہ کو ان کی محنت، لگن اور علمی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ڈگریاں دی جائیں گی۔ کنونشن میں حال ہی میں داخلہ لینے والے  فلسطینی طلبہ...
    اسلام ٹائمز: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ، عیدروس الزبیدی نے کہا تھا کہ اگر ایک آزاد جنوبی ریاست قائم ہوتی ہے تو وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اسی طرح طارق صالح کے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ روابط بھی غزہ کی مدد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیل کے سابق صدر جائر بولسونارو کو عدالتی حکم کے تحت باقاعدہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 70 سالہ بولسونارو گزشتہ چند ماہ سے گھر میں نظر بندی کی حالت میں سزا کاٹ رہے تھے، تاہم عدالت نے انہیں گھر میں قید رکھنے کی استدعا مسترد کرتے...
    —’جیو پوڈکاسٹ‘ گریب پاک وہیلز نامی ویب سائٹ و پلیٹ فارم کے روحِ رواں سنیل منج نے اپنے نام کے بارے میں اٹھنے والے سوالوں کا جواب دیا ہے۔’جیو پوڈکاسٹ‘ میں میزبان مبشر ہاشمی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سنیل ہندی نام ہے جس کا مطلب سندر یا سشیل کے ہیں اور...
    پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری کی معروف شخصیت سنیل منج نے اپنے منفرد نام کے بارے میں دلچسپ بات بتائی ہے۔ جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہو کر سنیل منج نے اس سوال کا جواب دیا کہ ان کا نام بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار سنیل دت سے متاثر ہو کر رکھا گیا تھا۔ سنیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے پہلے نومنتخب مسلم میئر زہران ممدانی نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے روایتی ملاقات کی، جس دوران انہوں نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات اور امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں کے استعمال کے حوالے سے اپنا موقف پیش کیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں زہران ممدانی...
    کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سیاست برائے تنقید ہو سکتی ہے اور سیاست برائے ترقی بھی ہوسکتی ہے، پریس کانفرنس سے مایوسی پھیلائی جا سکتی ہے یا پھر امیدیں جوڑی جا سکتی ہیں، ناقدین حکومت میں ہونے کے باجود بتاتے ہیں وہ کچھ نہیں کر پا رہے۔ اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اڑتے جہاز کے پیچھے آسمان پر سفید لکیریں کیوں بنتی ہیں ماہرین نےسائنسی حقیقت سے آگاہ کردیا ۔میڈیاذرائع کے مطابق روزمرہ سفر کے دوران جب کوئی ہوائی جہاز ہمارے سروں کے اوپر سے گزرتا ہے تو اکثر لوگ آسمان پر باقی رہ جانے والی سفید سیدھی لکیروں کو دیکھتے ہیں اور سوچتے ہیں...
    نیویارک کے پہلے نومنتخب مسلم میئر زہران ممدانی روایتی ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے جہاں ٹرمپ کے سامنے غزہ کا مقدمہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے مشترکہ گفتگو میں زہران ممدانی نے ایک سوال کے جواب میں اپنے دوٹوک مؤقف کو دہرایا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کی...
    سابق برازیلین صدر جائر بولسونارو کو بغاوت کے الزام میں قید 27 سال کی سزا کے سلسلے میں جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ بولسونارو کے وکیل کے مطابق، 70 سالہ سابق صدر اگست سے اپنے گھر میں قید میں تھے۔ ان کی قانونی ٹیم نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں جیل میں...
    آئی جی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق، دفعہ 144، اسلحہ پابندی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس ہے۔ الیکشن میٹریل کی ترسیل و آمدورفت جاری ہے، محفوظ ترسیل کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ 939 مردانہ، 889 زنانہ، 964 جوائنٹ پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز اور الیکشن  کمیشن عملے کو بھرپور...
    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا کانویکشن،وزیر مذہبی امور کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اسلام آباد کنونشن سینٹر میں اپنے 20ویں کنوکیشن کا آغاز کیا۔ یہ دو روزہ تقریب آج بھی جاری رہے گی، جس میں کل 2,860 طلبہ کو ان کی محنت، لگن اور علمی...
    نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ  اگر کوئی قیدی ملنا نہیں چاہتا تو جیل حکام زبردستی ملاقات نہیں کروا سکتے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خط پر جواب دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے سے وزیراعلیٰ...
    صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو لکھے گئے خط پر ردعمل دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عظمیٰ بخاری کی جانب سے دیے گئے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی ہمیں قانون پڑھانے سے پہلے خود قانون پڑھیں، جیلوں میں قیدیوں...
    نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی، حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5...
    ’جیو نیوز‘ گریب نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق...
    خیبرپختونخوا میں  سیکیورٹی فورسز کی  مختلف کارروائیوں کے دوران ہلاک دہشت گردوں  کی تعداد  30   ہوگئی ہے۔ بنوں ریجن کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران شیری خیل، پکہ پہاڑ خیل...
    ایس آئی ایف سی کے مؤثر کردار نے عالمی سطح پر پاکستان کو معاشی طور پر اجاگر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بیلجیئم کیٹلاگز کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وین ڈر گراخت، چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل اور دیگر...
    امیر جماعت اسلامی نے واضح کیا کہ 27 ویں ترمیم والے سن لیں کہ اللہ کے نزدیک کسی وڈیرے جاگیردار، آرمی چیف یا صدر کو استثنیٰ حاصل نہیں، حکمران سمجھ لیں کہ اگر فلسطین کے مسئلے پر ابراہم ایکارڈ کا حصہ بننے کی کوشش کی گئی تو 25 کروڑ عوام انہیں نشانِ عبرت بنادیں گے،...
    صدر زیلنسکی نے کہا امریکا اور یورپی اتحادیوں سے جلدی اور پرسکون مذاکرات چاہتے ہیں، کیف اپنے قومی مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائے گا، یورپ کو ڈھال قرار دیتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا امید ہے کہ یورپ ہمارے ساتھ رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ یوکرین میں امن قائم کرنے کی کوششیں، امریکی نائب صدر...
    برازیل کے شہر بیلیم میں ہونے والے COP30 موسمیاتی اجلاس میں فوسل فیول کے خاتمے، جنگلات کی کٹائی، اور ترقی پذیر ممالک کے لیے مالی معاونت کے معاملات پر شدید اختلافات سامنے آئے۔ نتیجتاً مذاکرات اپنے مقررہ وقت میں مکمل نہیں ہو سکے۔ مزید پڑھیں: برازیل میں کوپ 30 کانفرنس کے پویلین میں آتشزدگی، تمام سرگرمیاں...
     اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ملاقات ہوئی، جس میں مختلف اہم قومی و صوبائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی،...
    جنگی ہتھیاروں میں ریپ بھی شامل ہے۔ ریپ یا اس کی دھمکی کے ذریعے دشمن سے معلومات اگلوانے کی کوشش ہوتی ہے ، محکوم کی عزتِ نفس تار تار کر کے نفسیاتی طور پر ختم کرنا اور یہ باور کرانا مقصود ہوتا ہے کہ تم کتنے بے بس ہو ، تمہارے ساتھ ہم جب چاہیں...
    اسلام ٹائمز: لبنانی اخبار، الاخبار کے مطابق بن سلمان کے امریکی دورے سے خطے کے لیے کوئی بڑا تغیر ممکن نہیں، لیکن یہ دورہ دونوں فریقوں، ٹرمپ اور بن سلمان کے لیے بہت اہم ہے۔ اس کی وجہ سیدھی ہے کہ ٹرمپ کو پیسہ چاہیے اور بن سلمان کے پاس بے تحاشا پیسہ ہے۔ ٹرمپ ایک تاجر،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے شہر بیلیم میں جاری کوپ 30 موسمیاتی کانفرنس کے مقام پر آتشزدگی کے باعث مندوبین کو دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیلیم میں کوپ 30 کے کانفرنس سینٹر میں آگ لگی، جس کے بعد مندوبین کو بحفاظت نکالا گیا اور کسی قسم کا جانی...
    ویانا میں بین الاقوامی اداروں کیلئے روس کے مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی ایران مخالف قرارداد کے نتائج مستقبل قریب میں واضح ہو جائینگے! اسلام ٹائمز۔ ویانا میں روس کے مستقل نمائندے میخائیل اولیانوف نے خبردار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ایرانی جوہری...
      چین (نیوزڈیسک) بیجنگ کے ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی انوکھی کافی نے شائقین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔ یہ کافی عام نہیں بلکہ اس میں پسے ہوئے کاکروچ اوپر سے چھڑکے جاتے ہیں جبکہ خشک پیلے میل ورمز کو مشروب میں ملایا جاتا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس...
    ‏سٹی 42 : ڈیرہ اسماعیل خان میں پرندوں کے لیے 'چڑیا مینار' تعمیر کیا گیا ہے تاکہ وہ وہاں پناہ لے سکیں اور گھونسلے بنا سکیں۔ اس منفرد ڈھانچے کی تعمیر میں مٹی اور لکڑی کے استعمال کا قدیم طریقہ اپنایا گیا ہے۔ یہ 'چڑیا مینار' محکمہ جنگلات کی طرف سے شہر کے مرکز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیل کے ابھرتے ہوئے فٹبال اسٹار وِنیسیئس جونیئر نے آن لائن مقبولیت میں دنیا کے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نیا سنگِ میل قائم کر لیا ہے اور پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے دھکیل کر عالمی سطح پر سب سے زیادہ مقبول ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ...
    آج تحریک تحفظ آئین پاکستان کیجانب سے نماز جمعہ کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منانے اور احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان پولیس نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا۔ پشتونخوا میپ کے کارکنوں کا دعویٰ ہے کہ کوئٹہ پولیس نے دفتر کو احتجاج...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر برائے اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان...
    تصویر سوشل میڈیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے دوستی اور فلسطینیوں سے بے وفائی قبول نہیں، ہم چاہتے ہیں کسی کو کسی پر فوقیت حاصل نہ ہو۔لاہور میں مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے 3 روزہ اجتماع عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عدالت میں سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(1) 1999ء میں جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم نواز شریف کو اعتماد میں لیے بغیر کارگل کی چڑھائی کی۔ بہت سے تجزیہ کاروں اور سابق امریکی سفارت کاروں کے مطابق یہ آپریشن امریکی اشارے پر ہوا تھا۔ جب بھارت کو مکمل طور پر امریکی کیمپ میں منتقل کرنے اور اس کی معیشت بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے تین روزہ تاریخی اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والے شرکاکو خوش آمدید کہتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یہ اجتماع پاکستان کی سیاسی و سماجی تاریخ میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔جماعت اسلامی جلد ملک میں ایسا انقلاب برپا کرے گی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے مرحوم مخدوم امین فہیم کی برسی کے موقع پر پر کل بروز 21 نومبر جمع ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام کے اسکول حاجی اسماعیل لاکھو میں شاگردو ں میں یونیفارم کی تقسیم سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور راول شرجیل میمن ٹنڈوجام کے تعلیمی مسائل پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں چیئرمین حاجی غلام علی گوپانگ تفصیلات کے مطابق گورنمنت پرائمری اسکول حاجی محمد اسماعیل لاکھو میں بچوں میں...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو باضابطہ خط لکھ کر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں میں مبینہ رکاوٹوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان سے...
    پاکستان نے بحری و توانائی کے شعبوں میں تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے پہلی بار بین الاقوامی تنظیم برائے بحری امور کے معیار کے مطابق ماحول دوست انتہائی کم سلفر فیول آئل (VLSFO) کی بڑے پیمانے پر پیداوار اور باقاعدہ ترسیل کامیابی سے مکمل کرلی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق کراچی پورٹ سے 8,722 میٹرک...
    وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک : فائل فوٹو  وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف ججز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کی کوشش کی ہے، سمجھ نہیں آیا کہ ججوں نے درخواست سپریم کورٹ میں کیوں دی؟ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے...