Jasarat News:
2025-10-06@01:17:21 GMT
سکھر جماعت اسلامی کی شوری کا اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251006-2-3
سکھر(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع گھوٹکی کے امرائے مقامات،تحاصیل،ارکان ضلعی شوری،برادر تنظیمات کا اجلاس تشکیل احمد صدیق امیر ضلع کی صدارت میں ڈھرکی میں ھوا، اجلاس میں حزب اللہ جکھرو نائب قیم جماعت اسلامی سندھ نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں نومبر کو منعقد ھونیوالے اجتماع عام کے اھداف ، حاضری،بیت المال،کمیٹیوں کا قیام، اجتماعات ارکان ،کارکنا ن ، یوتھ،کے کرنے کے کام پر تفصلی تبادلہ خیال کیا گیا اور فیصلے کیے گئے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد ودیگر اتحاد ٹاؤن میں جے آئی یوتھ کے تحت اہل غزہ سے یکجہتی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251005-01-12