data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251013-08-37

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

یوم ثقافت سندھ کی پہچان‘ تہذیبی تسلسل اور اجتماعی یکجہتی کا دن ہے،ناصر شاہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے یومِ ثقافت کے موقع پر دنیا بھر میں موجود سندھی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن سندھ کی پہچان، تہذیبی تسلسل اور اجتماعی یکجہتی کا دن ہے۔ ہر شہر، ہر بستی اور ہر گلی ثقافتی رنگوں، اجرک اور ٹوپی کی شان سے جگمگا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ثقافت صدیوں پر مشتمل عظیم تہذیب اور صوفیانہ روایات کا عکس ہے جو انسانیت، محبت اور برداشت کا پیغام دیتی ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد،سندھ پنشنرز گرینڈ الائنس کے تحت مطالبات کی عدم منظوری پر احتجاج کیا جارہا ہے
  • سندھ کلچر ڈے
  • بھارت کی خوفناک آبی دہشت گردی‘ دریائے چناب میں ریلہ چھوڑ دیا
  • حیدرآباد ،وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر کچی آبادی سید نجمی عالم پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • بھارت کی خوفناک آبی دہشتگردی، دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا
  • بھارت کی خوفناک آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا
  • کندھ کوٹ: سندھ کلچر ڈے کے موقع پر قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ریلی نکالی جارہی ہے
  • ٹنڈو جام پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ کلچر ڈے منایاجارہاہے
  • سندھ کلچر ڈے کے موقع پر شارع فیصل پربدترین ٹریفک جام کامنظر
  • یوم ثقافت سندھ کی پہچان‘ تہذیبی تسلسل اور اجتماعی یکجہتی کا دن ہے،ناصر شاہ