City 42:
2025-10-18@19:46:58 GMT
وزیراعلیٰ سندھ سے قمر زمان کائرہ کی ملاقات،سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر گفتگو
اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT
(احسن عباسی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قمر زمان کائرہ نے وزیراعلیٰ سندھ کو پنجاب میں پارٹی کی تنظیم نو اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔
قمر زمان کائرہ نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ سے تعزیت کی۔
دونوں رہنماؤں نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
فیصل آباد میں مقیم 119 افغان مہاجروں نے رضا کار انہ طور پر پاکستان چھوڑ دیا
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: قمر زمان کائرہ
پڑھیں:
وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور شام سندر آڈوانی دیوالی پر ہندو خاندانوں میں چیک تقسیم کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251018-02-20