آئی ایس او ملتان پروفیشنل یونٹ المصطفیٰ ہائوس کی تنظیم نو
اشاعت کی تاریخ: 20th, November 2025 GMT
اراکین ذیلی نظارت ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ملتان علامہ غضنفر علی حیدری نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں، سابق ڈویژنل صدر سید فراز شمسی نے انسان شناسی اور ضلعی صدر آئی ایس او ملتان سید مطاہر شیرازی نے اطاعت مسئول و تنظیم کی ضرورت و اہمیت پر گفتگو کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او ملتان پروفیشنل یونٹ المصطفی ہائوس کی تنظیم نو، غدیر ساجد عسکری نئے یونٹ صدر منتخب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ضلع ملتان، پروفیشنل یونٹ المصطفیٰ ہاوس کی جانب سے سالانہ تنظیم نو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اراکین ذیلی نظارت، ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ملتان علامہ غضنفر علی حیدری نے حالاتِ حاضرہ اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں، سابق ڈویژنل صدر سید فراز شمسی نے انسان شناسی اور ضلعی صدر آئی ایس او ملتان سید مطہر شیرازی نے اطاعت مسئول و تنظیم کی ضرورت و اہمیت پر گفتگو کی۔ آخر میں نومنتخب یونٹ صدر کا اعلان کیا گیا۔ غدیر ساجد عسکری نئے یونٹ صدر برائے سال 2025-26ء منتخب ہوئے۔ ضلعی صدر سید مطاہر حسین شیرازی نے نومنتخب یونٹ صدر سے عہدے کا حلف لیا۔ پروگرام میں طلباء امامیہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، پروگرام کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: غدیر ساجد عسکری نئے یونٹ صدر منتخب
پڑھیں:
ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف عدالت جانے کا عندیہ دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے مکمل طور پر رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے فرنچائز کو اپنے اگلے اقدامات خود عوام کے سامنے لانے پڑ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانر کا پی ایس ایل میں سفر اختتام پذیر، پی سی بی نے کنٹریکٹ میں شامل نہیں کیا
ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے ایکس پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران پی ایس ایل مینجمنٹ کو متعدد ای میلز بھیجی گئیں جن میں ٹیم کی ویلیوایشن اور رینیوئل لیٹر کا مطالبہ کیا گیا تاہم ان کا کوئی جواب نہیں ملا۔
ملتان سلطانز کا کہنا ہے کہ نہ صرف ای میلز بلکہ اس کے لیگل نوٹس اور چیئرمین پی سی بی کو بھیجے گئے خط کا بھی کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
مزید پڑھیے: ملتان سلطانز کے علی ترین کا پی سی بی کو دوٹوک جواب، لیگل نوٹس پھاڑ دیا
فرنچائز کے مطابق دیگر ٹیموں کے نمائندے بھی یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ملتان سلطانز کو ویلیوایشن و رینیوئل کے عمل میں شامل کیوں نہیں کیا جا رہا لیکن اس حوالے سے بھی کوئی وضاحت موصول نہیں ہوئی۔
https://x.com/aliktareen/status/1991060228155023757?t=4Q4p0RaHov5HMhedTfTZhw&s=19
علی خان ترین نے سوال اٹھایا کہ پسِ پردہ بات چیت کیسے ہو جب سامنے والا بات چیت کرنے کو تیار ہی نہیں؟
مزید پڑھیں: پی سی بی کی جانب سے پابندی پر ملتان سلطانز کا مؤقف سامنے آگیا
ملتان سلطانز نے کہا ہے کہ یہ مسئلہ خفیہ طور پر حل ہونا چاہیے تھا مگر پی ایس ایل مینجمنٹ کی جانب سے مسلسل خاموشی کی وجہ سے انہیں یہ معاملہ کھلے عام اٹھانا پڑ رہا ہے۔
قانونی کارروائی سے خبردارعلی خان ترین نے خبردار کیا کہ اگر پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ کا یہی رویہ برقرار رہا تو پھر ہمیں قانونی کارروائی کرنی پڑے گی جو کہ ان کے بقول آخری اور ناپسندیدہ آپشن ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ چائے بسکٹ پر بھی حل ہوسکتا تھا۔
یہ بھی پڑھیے: پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطل کردیا، آئندہ سیزن میں شرکت خطرے میں، سبب کیا بنا؟
انہوں نے صورتحال کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعہ انتہائی آسانی سے معمول کے مکالمے کے ذریعے حل ہو سکتا تھا مگر کمزور انا نے سادہ معاملات کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔
ان کے مطابق حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ معاملہ جلد حل نہیں ہوگا تاہم وہ اب بھی امید رکھتے ہیں کہ بہتر فیصلے سامنے آئیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل علی خان ترین ملتان سلطانز ملتان سلطانز کا قانونی کارروائی کا فیصلہ