Jasarat News:
2025-11-23@22:34:21 GMT

ریکیٹ کے SVPسپلائی چین کا دورہ پاکستان

اشاعت کی تاریخ: 24th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

Marcelo Pimenta (SVP-Supply Emerging Markets)نے ریکیٹ پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے صدر اور ریکیٹ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مختار حسین اعوان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہماری ٹیم کو اعزاز بخشا۔
مختار حسین اعوان نے کہا کہ ریکیٹ کی ٹیم ورک کی ثقافت کاروباری چیلنجز کو سمجھنے اور ان کا مؤثر حل نکالنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہر چیلنج کا مل کر مقابلہ کرنا اور ٹیم ورک کے ذریعے کامیابی حاصل کرنا ہماری ترجیح ہے۔
آصف ہاشمی نے بھی کہا کہ ہم ایک مضبوط ٹیم ہیں اور کاروبار کو آگے بڑھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مختار اعوان کی قیادت اور تعاون کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
Marcelo Pimenta نے ریکیٹ مارپور فیکٹری کی ٹیم ورک اور محنت کی تعریف کی اور کہا کہ ‘‘ٹیم ورک ہی کامیابی کی بنیاد ہے۔ انہوں نے CBA کے تعاون اور خاص طور پر “Shield” ٹیم کے کردار کو سراہا۔

ویب ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ٹیم ورک

پڑھیں:

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بیلجیئم کا دورہ مکمل، برسلز سے وطن واپسی پر روانہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بیلجئیم کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برسلز سے وطن واپسی کے لیے روانگی کر لی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یورپی یونین کے چوتھے انڈو پیسیفک وزارتی فورم میں شرکت مکمل کرنے کے بعد برسلز سے وطن واپس روانگی اختیار کی، واپسی کے دوران انہوں نے مدینہ منورہ میں قیام کیا اور مسجد نبوی میں نماز ادا کی۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس موقع پر اسحاق ڈار نے سائیڈ لائن ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ انہوں نے جاپان کی نائب وزیر خارجہ ایری آرفیا سے ملاقات کی جس میں پاک–جاپان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے پاکستان اور جاپان کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

اس کے بعد وہ اپنے وطن روانہ ہوئے، جہاں انہیں مدینہ منورہ میں قیام اور مذہبی فرائض کی ادائیگی کا بھی موقع ملا۔

ویب ڈیسک دانیال عدنان

متعلقہ مضامین

  • سعودی ولی عہد کا دورہ امریکا ، F35اور فلسطین
  • آسٹریلیا کے ون ڈے سیریز کیلئے دورہ پاکستان میں ردو بدل متوقع
  • اجتماع عام کے دوران نکاح کی پر وقار تقریب کا انعقاد
  • قطر کی ثالثی میں کانگو حکومت اور باغیوں کے درمیان امن معاہدہ
  • ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے وفد کا اسکانکم کا دورہ
  • اسحاق ڈار کا دورہ بیلجیئم مکمل ،برسلز سے وطن واپس روانہ
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بیلجیئم کا دورہ مکمل، برسلز سے وطن واپسی پر روانہ
  • بھوٹانی وزیراعظم کا دورہ بنگلہ دیش
  • ڈی ایس ریلویز ڈویژن نے سکھرپریس کلب کا دورہ کیا