data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251206-11-18

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آڈیو لیک کیس ‘گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ‘ گرفتاری کاحکم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر
پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ علی امین گنڈا پور کے ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت20 جنوری تک ملتوی کر دی۔ علی امین گنڈا پورکے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد: جامشورو کے رہائشی مراد علی لاشاری کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں
  • امیرجماعت اسلامی لا ہور ضیا الدین ایڈووکیٹ ٹریفک چالان کیخلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کی قیادت کررہے ہیں
  • کندھکوٹ، بے امنی کیخلاف ایس یوپی کا احتجاجی مظاہرہ
  • آڈیو لیک کیس ‘گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ‘ گرفتاری کاحکم
  • 5 جنوری 2021کو واشنگٹن میں بم نصب کرنےکا ملزم گرفتار
  • لاہورہائیکورٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے
  • ایبٹ آباد،ضلعی انتظامیہ ڈسٹرکٹ کی جانب سے بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک نکالی جارہی ہے
  • سکھرپریم یونین کی ریلی
  • ملتان، وکلاء کے قتل کیخلاف احتجاجی اجلاس و ریلی، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ