2026-07-24@13:02:28 GMT
تلاش کی گنتی: 2810
«شان بیگ»:
(نئی خبر)
لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ، سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہبازودیگر مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں راصب خان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں صدر نیکولس مادورو کے خلاف کارروائی اور گرفتاری کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر بھونچال آگیا ہے جہاں لاطینی امریکا کے ممالک کی جانب سے ملاجلا ردعمل آیا تاہم دیگر ممالک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسائل کا پرامن حل نکالنے اور عالمی قانون کے احترام پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکی ممالک تقسیم ہے جہاں متعدد ممالک نے امریکی اقدام کی مذمت کی تو چند ممالک میں نیکولس مادورو کی برطرفی پر جشن منایا جا رہا ہے۔ خطے کے بیشتر ممالک طویل عرصے سے 20ویں صدی میں ہونے والی امریکا کی مسلسل مداخلت کی واپسی کے خدشات کے پیش نظر محتاط رہے ہیں کیونکہ...
مقامی عدالت نے یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی کو جوئے پروموشن کے مقدمے میں فرد جرم کے لیے طلب کرلیا۔لاہور کی ضلع کچہری میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی سمیت دیگر کے خلاف آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سعد الرحمان سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 16 جنوری کو طلب کرلیا۔یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان عدالت پیش ہوئے جہاں انہیں چالان کی کاپیاں فراہم کی گئیں۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ آپ کا بغیر اجازت کے یوٹیوب چینل پر وی لاگ کرنا غیر قانونی ہے، آپ کو وی لاگ کی اجازت کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنا...
معید پیرزادہ ، سید اکبر حسین، شاہین صہبائی شامل، بھاری جرمانے عائد، عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزائیں ، ملزمان کو مجموعی طور پر 15 لاکھ جرمانے کی سزا دوران سماعت پراسیکیوشن نے مجموعی طور پر24 گواہان کو عدالت میں پیش کیا ،پراسیکیوشن کی استدعا پر ملزمان کی غیر موجودگی میں ٹرائل مکمل کیا، اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے محفوظ فیصلہ سنادیا انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت اسلام...
۔9 مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس،شاہین صہبائی ،عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ ودیگرکو 2، 2 بار عمر قید کی سزا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجا، صابر شاکر، معید پیرزادہ، وجاہت سعید اور حیدر مہدی کو عمر قید کی سزا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر عادل راجا، صحافی وجاہت سعید خان، صابر شاکر اور شاہین صہبائی، اینکر پرسن حیدر رضا مہدی، تجزیہ کار معید پیرزادہ اور سابق فوجی افسر اکبر حسین کو 2,2 بارعمر قید کی سزائیں سنا دیں۔یہ فسادات 9 مئی 2023 کو سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پھوٹ پڑے تھے، جن کے دوران سرکاری اور فوجی تنصیبات کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا۔استغاثہ کے مطابق سزا پانے والے افراد پر 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین (سی بی اے) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو اور لوکو زون روہڑی کے صدر محمد اسحاق بلو نے پریم لوکو زون کے پریس سیکرٹری راشد شیخ کے والدِ محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے درجات کی بلندی، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پریم یونین سی بی اے مرحوم کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے اور راشد شیخ اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ...
بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ خالدہ ضیاء نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور اپنی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی، مشکل اور کٹھن ادوار میں ان کی ثابت قدمی اور قیادت نے ایک دیرپا ورثہ چھوڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بنگلہ دیش کی نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ ہوا، حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے بنگلہ دیش کے ساتھ تعزیت...
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج نے نے تھانہ آبپارہ کے مقدمے میں صابر شاکر، معید پیرزادہ اور سید اکبر حسین کو عمر قید کی سزا سنائی، تھانہ رمنا کے مقدمے میں شاہین صہبائی، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو سزا سنائی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجہ و دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی امریکا میں امیگریشن سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان قوانین کے تحت مختلف ویزا اور امیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ 19 ممالک سے تعلق رکھنے والے گرین کارڈ ہولڈرز کے لیے سیکیورٹی قوانین مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔امیگریشن پالیسی کے مطابق افغانستان، ایران، یمن اور صومالیہ سمیت 12 ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 7 ممالک پر جزوی سفری پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔امریکی شہریت اور امیگریشن سے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا اور عوام کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری تعزیتی پیغام میں اسحاق ڈار نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے، اور اپنی طرف سے، وہ حکومتِ بنگلہ دیش، وہاں کے عوام، مرحومہ کے اہلِ خانہ اور ان کے چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں اسحاق ڈار کا...
ریاستی اداروں کیخلاف ڈیجیٹل دہشتگردی؛ عادل راجاو دیگر ملزمان کو 2، 2 بار عمر قید کی سزا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجا و دیگر ملزمان کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کی سماعت انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے کچھ دیر قبل ہی ٹرائل مکمل ہونے پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے عادل راجا، حیدر مہدی اور وجاہت سعید کو 2، 2بار عمر قید کی سزا سنا...
کراچی ایئرپورٹ پر ایک حیران کن اور غیر معمولی انتظامی حکم نامہ سامنے آیا ہے جس کے تحت ایک ایف آئی اے افسر کو بطور انچارج سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ یہ آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو کراچی ایئرپورٹ پر تعینات کیا، جس کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر کی جانب سے ایک نیا عہدہ تشکیل دیتے ہوئے انہیں ایڈمن انچارج مقرر کر دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق مذکورہ افسر امیگریشن ایریا میں موجود تمام بیت الخلاؤں اور سیوریج کی صفائی ستھرائی کی نگرانی کے پابند ہوں گے...
کراچی ائیرپورٹ پر ایک افسر کو بطور انچارج سیوریج (بیت الخلاؤں کی صفائی) اور چوہوں کو پکڑنے کی ڈیوٹی پر نامزد کردیا گیا ہے۔ افسر اس بات کا بھی پابند ہوگا کہ ہر گھنٹے کی دستخط شدہ صفائی رپورٹ ڈپٹی ڈائریکٹر کو پیش کرے ،یہ انتہائی حیرت انگیز آرڈر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن شہزاد اکبر نے جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو کراچی ائیرپورٹ پر تعینات کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر نے ایک نئے عہدے کی بنیاد رکھی اور اس کو ایڈمن انچارج بنا دیا۔ اس کے فرائض میں امیگریشن میں موجود سیوریج یعنی تمام بیت الخلاء کی صفائی ستھرائی کی سپر ویژن اور اس کی ہر ایک گھنٹے بعد اپنے دستخط...
عام طور پر امریکی شہری سے شادی کے ذریعے بھی گرین کارڈ حاصل کیا جا سکتا ہے، تاہم ایک امیگریشن وکیل نے واضح کیا ہے کہ اب امریکی شہری سے شادی کرنا گرین کارڈ کی ضمانت نہیں رہا۔ گرین کارڈ، جسے باضابطہ طور پر پرمننٹ ریزیڈنٹ کارڈ کہا جاتا ہے، کسی غیر ملکی شہری کو امریکا میں مستقل طور پر رہنے اور کام کرنے کا قانونی حق دیتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: H-1B لاٹری سسٹم ختم، امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا گرین کارڈ رکھنے والوں کو قانونی طور پر لا فل پرمننٹ ریزیڈنٹس یعنی ایل پی آرز کہا جاتا ہے، جو کچھ شرائط پوری کرنے کے بعد امریکی شہریت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 96 فیصل آباد اور این اے 185 ڈی جی خان سمیت مختلف حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد سیاسی شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، جبکہ اسی حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال چوہدری کو بھی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اس کیس کی سماعت 8 جنوری کو صبح 10 بجے کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے یہ نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ کی روشنی میں لیا، جس میں...
پشاور میں پرائیویٹ ٹیکسیوں کو رجسٹرڈ کرنے، یکساں یونیفارم اور رنگ دینے، 100 سے زائد غیر قانونی ٹرانسپورٹ، چنگ چی اور تیز رفتار اڈوں کو فوری طور پر بند کرنے اور ان کے ذمہ دار ٹھیکے داروں کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں ٹریفک اژدہام پر قابو پانے اور شہریوں کو بہتر اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن/ چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاض خان محسود کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ فیصلوں کے مطابق ضلع پشاور میں چلنے والی تمام پرائیویٹ ٹیکسیوں کی محکمہ ایکسائز کے ساتھ رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ رجسٹرڈ ٹیکسیوں کو یکساں یونیفارم رنگ دیا جائے...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے اثرات واضح ہونے لگے ہیں اور پاکستانی معیشت گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری دکھا رہی ہے۔ زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار ترقی نے ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 2.15 فیصد زیادہ ہے، جس سے ملکی معیشت میں حوصلہ افزا پیش رفت کی عکاسی ہوتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق صنعتی شعبے نے 9.38 فیصد نمو حاصل کی، جو گزشتہ سال کی محض 0.12 فیصد ترقی کے مقابلے میں غیر معمولی اضافہ ہے۔ زرعی...
ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ پاکستانی معیشت اپنے سفر میں مثبت رخ اختیار کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی نسبت واضح بہتری و ترقی کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پاکستان کے زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار شرح نمو، ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی معیشت میں نئی توانائی، مستحکم معیشت اور متوازن ترقی کے ساتھ اقتصادی استحکام کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ رواں مالی سال جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.15 فیصد زیادہ ملکی معیشت میں حوصلہ افزا پیش رفت کی نشاندہی کی گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کے لیے گزشتہ روز ڈھاکہ پہنچے، جہاں انہوں نے بی این پی قیادت اور بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی قیادت کی جانب سے تعزیتی پیغامات پہنچائے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر خود آکر مجھ سے ملے، ایاز صادق نے ملاقات کی تفصیل بتا دی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق 31 دسمبر 2025 کو ڈھاکہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ کے سینیئر حکام اور پاکستان کے ہائی کمشنر نے کیا۔ دورے کا مقصد سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ...
کراچی :چیئرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر و دیگر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کے پیکجز کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی:عالمی سطح پر جنگوں ،بھوک،بیروزگاری اور دیگر حشرسامانیوں کے خوں آشام منظر دکھانے کے بعد 2025ء کا غروب ہوتا ہوا آخری سورج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
( سٹی42) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی ، ملاقات کا مقصد بیگم خالدہ ضیاء کے افسوسناک انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرنا تھا،چیف ایڈوائزر نےاس گہرے غم کے لمحے میں برادر عوامِ بنگلہ دیش کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے پر پاکستانی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام ترجمان پاکستانی ہائی کمشن بنگلہ دیش کے مطابق دونوں راہنماؤں نے بیگم خالدہ ضیاء کے قد آور سیاسی مقام کو خراجِ تحسین پیش کیا ،دونوں راہنماؤں نے انہیں ایک ممتاز سیاسی راہنما قرار دیا،انہوں نے اعتراف کیا کہ بیگم...
ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے درمیان مختصر مگر اہم ملاقات ہوئی۔ مئی میں پاک بھارت کشیدگی اور جنگ جیسے حالات کے بعد یہ دونوں ممالک کے اعلیٰ نمائندوں کے درمیان پہلا براہِ راست اور اعلیٰ سطحی رابطہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، بنگلہ دیش کی سیاست کا ایک دور ختم بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم بیگم خالده ضیا کے انتقال پر جنوبی...
سابق وزیراعظم اور بی این پی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی۔ اس سے قبل ان کا جسدِ خاکی بدھ کے روز دوپہر کے وقت جاتیائیہ سنگشد بھون کے قریب مانک میا ایونیو پہنچایا گیا، جہاں ہزاروں افراد نے انہیں آخری بار دیکھنے اور الوداع کہنے کے لیے جمع ہونا شروع کر دیا۔ خالدہ ضیاء کا جسدِ خاکی ایک ایمبولینس کے ذریعے گُلشن میں واقع ان کے صاحبزادے طارق رحمان کی رہائش گاہ سے روانہ ہو کر مانک میا ایونیو پہنچا۔ اس سے قبل وہاں اہلِ خانہ، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے ان کو آخری سلام پیش کیا۔ بیگم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ دوپہر 2 بجے قومی پارلیمنٹ کے احاطے میں ادا کی گئی،...
چھیپا فاؤنڈیشن نے سال 2025 میں کراچی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور سانحات میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کے تفصیلی اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد حسین کے مطابق ادارے نے 40 سالہ انسانیت دوست خدمات کو برقرار رکھتے ہوئے شہر کے مختلف حادثات کے دوران فوری امداد فراہم کی۔ شائق اور ہنگامی ریلیف میں چھیپا ایمبولینسز اور ریسکیو ٹیموں نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اعدادوشمار کے مطابق: ٹریفک حادثات: 857 افراد ہلاک، جن میں 670 مرد، 89 خواتین، 74 بچے اور 24 بچیاں شامل ہیں۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد 12,188 رہی، جس میں 9,550 مرد، 1,904 خواتین، 563 بچے اور 171 بچیاں شامل ہیں۔ ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات: ڈکیتی کے...
قانونی امور کے مشیر ڈاکٹر آصف نذرالاسلام نے منگل کے روز الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت بی این پی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کی موت کی ذمہ دار ہے، کیونکہ ان کے بقول خالدہ ضیاء کو مختلف ادوار میں جیل میں شدید اذیت اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈاکٹر آصف نذرالاسلام نے کہا کہ اگر انہیں مختلف مواقع پر جیل میں تشدد کا نشانہ نہ بنایا جاتا تو شاید ہم انہیں اتنی جلدی نہ کھوتے۔ میرا ذاتی طور پر یہ یقین ہے کہ فاشسٹ وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی حکومت یقینی طور پر بیگم ضیاء کی موت کی ذمہ دار ہیں۔ انہوں نے یہ بات دوپہر کے وقت اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس...
مٹھی: تھرپارکر کے دورے کے موقع پرچیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کیساتھ چیف جسٹس ہائی کورٹ سندھ ودیگر عدالتی عملے کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-13 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) 2025ء میں لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی آمد و روانگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سال 2025 ء کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 5.1 ملین مسافروں کی امیگریشن کو کامیابی سے پروسیس کیا۔ 2025 ء کے دوران 12357پروازوں سے 2.6 ملین مسافر لاہور ائرپورٹ سے روانہ ہوئے، اسی دوران 12338 پروازوں سے 2.5 ملین مسافر مختلف ممالک سے لاہور ائرپورٹ پہنچے۔ ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے سنگین جرائم میں مطلوب 242 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں 73 ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے پر جبکہ 169 ملزمان کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف ، سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا اور امیر ضلع حافظ طاہر مجید نے حیدر آباد پریس کلب کے انتخابات میں صدر جنید خانزادہ ، نائب صدر جے پرکاش، جنرل سیکرٹری اشوک شرما اوردیگر منتخب عہدیداروں و گورننگ باڈی کے ممبران کو دلی مبارکباد دی ہے۔ صوبائی امیر کاشف سعید شیخ نے کہاکہ حیدرآباد سندھ کا دل کہلاتا ہے، جہاں پورے سندھ سے لوگ مظالم کے خلاف اور اپنے مسائل کے حل کے لیے یہاں آکر اپنا احتجاج نوٹ کراتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہرکی کہ نومنتخب عہدیداران آازادی صحافت ، صحافی برادری کے حقوقِ اور مظلوموں کی داد رسی کے لیے اپنا بھرپور...
اسلام آباد، ڈھاکہ (خبر نگار خصوصی+نمائندہ خصوصی + آئی این پی) بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں، خالدہ ضیا کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں۔بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کی سربراہ خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔بنگلا دیشی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خالدہ ضیا جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں او روہ کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں، گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا تھا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ان کا علاج کرنے والے میڈیکل...
بھارت کے بانی رہنما کی پوتی پریانکا گاندھی کے بیٹے نے اپنی اسکول کی دوست آویوا بیگ سے منگنی کرلی۔ کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی اور معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے صاحبزادے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ منگنی دونوں خاندانوں کی رضامندی اور مکمل حمایت سے طے پائی ہے، جب کہ اس فیصلے نے سیاسی اور سماجی حلقوں میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ پریناکا گاندھی کے بیٹے کی منگیتر کا نام آویوا بیگ ہے جن کا تعلق دہلی کے ایک معروف اور بااثر بیگ خاندان سے ہے۔ آویوا کے والد عمران بیگ ایک جانے مانے مسلم بزنس مین ہیں جبکہ والدہ نندیتا بیگ ملک کی ممتاز...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ڈھاکہ جائیں گے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سردار ایاز صادق بیگم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ Heartfelt condolences on the sad demise of Begum Khaleda Zia, former Prime Minister of Bangladesh and Chairperson, Bangladesh Nationalist Party (BNP). May Allah SWT grant her high place in Jannah and patience to the bereaved family. Ameen.???? pic.twitter.com/aiJITyhzlW — Ishaq Dar (@MIshaqDar50) December 30, 2025 واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا طویل علالت...
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا
پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے لگے ہیں۔سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایک رکن کی پلیٹ سے کاکروچ نکلا تو رکن نے اس کی ویڈیو بنا لی، معلوم ہوا ہے کہ یہ ناخوش گوار واقعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید وقار مہدی کے ساتھ پیش آیا۔وہ لنچ کر رہے تھے اور پلیٹ میں انھوں نے سینڈوچ اور سموسہ رکھا تو ایک چھوٹے لال بیگ کو پلیٹ میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے صدر ِ مملکت نے اپنے پیغام میں بیگم خالدہ ضیاء کے اہلِ خانہ اور بنگلہ دیش کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بیگم خالدہ ضیاء کی سیاسی خدمات اور قیادت کو احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء انتقال کر گئیں صدر آصف علی زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں مرحومہ کے اہلِ خانہ اور بنگلہ دیش کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء کی قیادت اور خدمات کو ہمیشہ احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ صدر مملکت نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔ President Asif Ali Zardari is deeply grieved by...
محمد السنوار، ابو عبیدہ اور دیگر مجاہدینِ اسلام کی شہادت پر ملت فلسطین کو تعزیت پیش کرتے ہیں، امین شیرازی
اپنے تعزیتی بیان میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ مزاحمتِ فلسطین کا یہ امتیاز ہے کہ اس نے اپنے قائدین کی ایک بڑی تعداد کو راہِ حق میں قربان کیا، لیکن اس کے باوجود اس کی صفوں میں عزم، وقار اور ثابت قدمی میں کوئی کمی نہیں آئی۔ اسلام ٹائمز۔ القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد السنوار، ترجمان ابو عبیدہ اور دیگر مجاہدینِ اسلام کی شہادت پرملتِ مظلومِ فلسطین اور حماس کے مجاہدین سے گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ان عظیم شہداء کی قربانیاں امتِ مسلمہ کی تاریخ میں مزاحمت، حوصلے اور استقامت کی روشن مثال ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ یہ شہداء...
آج 30 دسمبر 2025 کو اویوا بیگ کا نام گوگل پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ یہ نام سوشل میڈیا پر اچانک مقبول ہونے کے بعد صارفین حیران ہیں کہ آخر یہ شخصیت کون ہے۔ اویوا بیگ دراصل کانگریس رہنما پریانکا گاندھی اور کاروباری شخصیت رابرٹ ودرا کے بیٹے ریحان ودرا سے منسلک ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریحان ودرا اور اویوا بیگ نے حال ہی میں اپنے 7 سالہ رشتے کو منگنی کے ذریعے رسمی شکل دی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Aviva Baig (@avivabaig) اویوا بیگ کون ہیں؟ اویوا بیگ کی انسٹاگرام پروفائل کے مطابق وہ فوٹوگرافر اور پروڈیوسر ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 11 ہزار فالوورز ہیں۔ ان کے انسٹاگرام ہینڈل...
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر حکومت نے 3 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان منگل کے روز اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں ہونے والے ایڈوائزری کونسل کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کی۔ اجلاس کا آغاز: ایک منٹ کی خاموشی اور دعا اجلاس کا آغاز بیگم خالدہ ضیاء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی سے ہوا۔ بعد ازاں مذہبی امور کے مشیر اے ایف ایم خالد حسین نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کروائی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ 3 روزہ سوگ...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور 3 مرتبہ ملک کی وزیرِ اعظم رہنے والی بیگم خالدہ ضیاء کو بنگلہ دیش کی جمہوری جدوجہد کی ایک مرکزی اور فیصلہ کن شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ وہ 30 دسمبر کو ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں، جہاں وہ طویل عرصے سے علالت کا شکار تھیں۔ ان کی صحت اس دور کے دوران اور اس کے بعد مزید خراب ہوئی جب انہیں سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حکومت میں قید کا سامنا کرنا پڑا۔ شیخ حسینہ کی حکومت کو 2024ء میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں اقتدار سے ہٹا دیا گیا تھا۔ بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال کو بنگلہ دیش کی سیاست کے ایک اہم...
وزیراعظم کا بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ Deeply saddened by the passing of Begum Khaleda Zia, Chairperson of the BNP and former Prime Minister of Bangladesh. Her lifelong service to Bangladesh and its growth and development leaves a lasting legacy. Begum Zia was a committed friend of Pakistan. My Government and the…— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 30, 2025 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیگم خالدہ ضیاء بنگلہ دیش...
—فائل فوٹو بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی پُرعزم دوست تھیں، پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں بنگلادیش کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں خالدہ ضیاء کی فیملی اور بنگلادیشی عوام کے ساتھ ہماری دعائیں ہیں، بیگم خالدہ ضیاء پاکستان کی ایک مخلص اور دیرینہ دوست تھیں۔ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال کرگئیںبنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء انتقال... وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ خالدہ ضیاء کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔واضح رہے کہ بنگلادیش کی سابق...
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے سابق وزیرِ اعظم، بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور جمہوریت کی جدوجہد کی نمایاں رہنما بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ قوم ’ایک عظیم سرپرست‘ سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیگم خالدہ ضیاء صرف ایک سیاسی جماعت کی قائد نہیں تھیں بلکہ وہ بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم اور ناقابلِ فراموش حصہ تھیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ حکومت نے ان کی عوامی خدمات اور عوامی مقبولیت کے اعتراف میں انہیں پہلے ہی ’ریاست‘ کی نہایت اہم شخصیت (Very, Very Important Person...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم بیگم خالدہ ضیاء منگل کی صبح ڈھاکہ کے ایور کیئر ہسپتال میں دورانِ علاج انتقال کر گئیں۔اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ ان کے ذاتی معالج اور بی این پی کی نیشنل اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ ایم زاہد حسین کے مطابق، بیگم خالدہ ضیاء آج تقریباً صبح 6 بجے وفات پا گئیں۔ انتقال کے وقت ہسپتال میں ان کے اہلِ خانہ اور بی این پی کی اعلیٰ قیادت موجود تھی، جن میں ان کے بڑے صاحبزادے اور قائم مقام بی این پی چیئرمین طارق رحمان، ان کی اہلیہ ڈاکٹر زبیدہ رحمان، پوتی زائمہ رحمان، دیگر قریبی رشتہ دار اور بی این...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ،سینئر ڈپٹی سیکرٹری صہیب احمد اورڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026ء میں دی ڈیموکریٹس پینل کی مسلسل کامیابی پر نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشادکھوکھر ،سیکرٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع،خزانچی عمران ایوب اور گورننگ باڈی کے ممبران عبدالجبار ناصر،اختر حسین سومرو، شیما صدیقی، فریال عارف، جاوید صبا، سید فرید عالم اور جاوید مہر کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ کراچی پریس کلب میں 18ویں بار گروپ کی مکمل کامیابی پوری صحافی برادری کے اعتماد کا مظہر ہے ۔کراچی پریس کلب میں ہر سال باقاعدگی کے ساتھ بروقت انتخابات کا انعقاد ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے تعلیمی ماہراورجماعت اسلامی ضلع بدین کے نائب امیر پروفیسر علی احمد بلیدی کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد،گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی صدر ضمیرخان ودیگر جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی،فیلڈ مارشل ،وزیر داخلہ و دیگر کی شرکت
میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی،فیلڈ مارشل ،وزیر داخلہ و دیگر کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر عدیل زمان شہید کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عدیل زمان نے باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا تھا، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، کور کمانڈر پشاور، عسکری اور سول افسران بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے میجر...
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے ٹاو ن شپ میں صلاح الدین کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر 5لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، ڈیفنس میں مجاہد اور اس کی فیملی سے اسلحہ کے زور پر 4لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون، سول لائن میں علی سے 65ہزار اور موبائل فون، گلشن راوی میں بابر سے 98ہزار روپے اور موبائل فون،...
سکھر: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وفاقی چوہدری منظور احمد ودیگر پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان 60 سال کے ہوگئے اور یہ دن اس لیے بھی خاص ہوگیا کہ کترینہ کیف نے ایک جذباتی پیغام اداکار کے نام لکھا ہے۔ سلمان خان اور کترینہ کیف کی کیمسٹری کو کافی پسند کیا گیا ہے، دونوں کی قربت کا اندازہ اس بات بھی لگایا جا سکتا ہے دونوں متعدد پراجیکٹس میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ یہ اُن دنوں کی بات ہے جب کترینہ کیف سلمان خان کے تقریباً ہر پراجیکٹ کا لازمی حصہ ہوا کرتی تھیں۔ فلمیں میں نے پیار کیوں کیا، پارٹنر، ایک تھا ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے، اس کی مثالیں ہیں۔ دونوں کے درمیان ایک وقت ایسا بھی آیا جب یہ خبریں گرم تھیں کہ سلمان خان اور...
ممبر پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ نے "ہاؤس اریسٹ" کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نہ تو لوگوں کو میرے گھر میں داخل ہونے کی اجازت ہے اور نہ ہی اندر سے کسی کو باہر جانے کی اجازت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انتظامیہ نے آج سرینگر میں ریزرویشن مخالف مظاہروں کو ناکام بناتے ہوئے سیاسی رہنماؤں کو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی ہے۔ حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ نے کہا کہ سرینگر میں آج طے شدہ احتجاج سے قبل بڈگام میں ان کی رہائشگاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ سید روح اللہ نے ریزرویشن پالیسی کو معقول بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سرینگر...
سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) کار اور ایدھی ایمبولینس میں تصادم‘ دادا پوتا جاں بحق‘ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ چک جھمرہ محلہ قائد آباد کا رہائشی 35 سالہ نوید اپنے والد ارشد بیگ' والدہ آسیہ بی بی‘ اہلیہ ثناءبی بی اور بچوں 2سالہ حذیفہ اور 2 ماہ کے حنظلہ کے ساتھ کار پر چک جھمرہ سے فیصل آباد جارہے تھے‘ کینال روڈ پر مخالف سمت سے آنیوالی ایدھی ایمبولینس سے ٹکرا گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ 65 سالہ ارشد بیگ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا جبکہ اس کا دو ماہ کا پوتا حنظلہ ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی شیخ عثمان فاروق ، امیر کراچی منعم ظفر خان ، امیر ضلع مرزا فرحان بیگ ، مولانا حسین احمد مدنی ، قاری منصوراور نوید اختر جماعت اسلامی کورنگی کے تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
گڑھی خدابخش: صدر مملکت آصف زرداری، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ،آصفہ و دیگر بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب کے دوران ہاتھ ہلاکر کارکنوںکے نعروںکا جواب دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایس ای سرکل ون سہیل احمد شیخ ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل ارشد شیخ اسسٹنٹ ٹیکنیکل کاشف میئو جنرل سیکرٹری ہائیڈرو یونین ورکرز فیصل قاضی کی نے ایس ڈی او میراں محمد شاہ کی ایس ڈی او صابر حسین ایس ڈی اور گاڑی کھاتہ عثمان یعقوب سے الوداعی ملاقات کی، دونوں ایس ڈی او کے جانب سے حیسکو میں دی جانے والی خدمات کو سہراتے ہوئے تعارف سرٹیفکیٹ اور سندھ کی روایت اجرک ٹوپی کا تحفہ پیش کیا، میراں محمد شاہ، ایس ڈی او صابر حسین ایس ڈی او گاڑی کھاتہ عثمان یعقوب کے تبادلے کے موقع پر ایس ای سرکل ون۔سہیل احمد شیخ ڈی ڈی ٹی ارشد شیخ نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں افسران نے...
چین نے جدید ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس جدید ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کر کے ماہرین کو بھی حیران کر دیا۔ یہ غیر معمولی کامیابی چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کے محققین نے حاصل کی۔ آزمائشی مرحلے کے دوران تقریباً ایک ہزار کلوگرام وزنی گاڑی کو صرف 400 میٹر طویل میگ لیو ٹریک پر انتہائی کم وقت میں اس رفتار تک پہنچایا گیا، جس کے بعد ٹرین نے محفوظ طریقے سے خود کو روک لیا۔ تجربے کی ویڈیو میں ٹرین بجلی کی چمک کی طرح ٹریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اس جدید ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کی، اسپیڈ اتنی تیز تھی کہ آنکھ جھپکتے ہی نظروں سے اوجھل ہو جائے۔یہ کامیاب تجربہ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی کے محققین نے انجام دیا۔ آزمائشی سفر کے دوران تقریباً ایک ہزار کلوگرام وزن رکھنے والی گاڑی کو انتہائی کم وقت میں اس غیر معمولی رفتار تک پہنچایا گیا۔یہ ٹیسٹ 400 میٹر طویل میگ لیو ٹریک پر کیا گیا، جہاں ٹرین نے رفتار حاصل کرنے کے بعد بحفاظت خود کو روک لیا۔ اس کے ساتھ ہی یہ دنیا کی تیز ترین سپر کنڈکٹنگ...
1971 کی جنگ میں مشرقی اور مغربی محاذوں پر پاکستان آرمی کے جوانوں نے بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ 1971 کی جنگ میں حصہ لینے والے پاک فوج کےغازی لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ (ریٹائرڈ) نے 1971 کی جنگ کی آپ بیتی اور لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بہادری کی داستان سناتے ہوئے کہا کہ 1971 کی جنگ کے دوران میرے بڑے بھائی سالار بیگ، لیفٹیننٹ تھے۔ سالار اکتوبر 1971 میں مشرقی پاکستان میں تعینات ہوئے، میرے والد صاحب فوجی تھے، ان کا ایمان بہت پختہ تھا، 21 نومبر 1971 کو بھارت نے ایسٹ پاکستان پر حملہ کر کے جنگ شروع کی۔ بھارت کو اندازہ ہو گیا تھا کہ مکتی باہنی سے مطلوبہ کامیابی نہیں ملی، غریب پور میں بھارت نے...
چیئرمین صدر ٹاؤن منصور شیخ اور وائس چیئرمین یوسی 8 شاکر آفریدی خصوصی ہدایات پر شاہ ولی، سماجی کارکن طارق راجپوت بیگم گلی میں ٹف پیونگ کا کام جاری ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-15 اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی، مسافر نے فلائٹ نمبر TK751 کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش کی، امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا، مسافر کو بعد ازاں مزید کارروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ اور بین الاقوامی فراڈ نیٹ ورک کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمبوڈیا سے آنے والے مسافر زین اللہ کو کراچی ایئر پورٹ سے حراست میں لیا گیا، جو انسانی اسمگلنگ اور بین الاقوامی آن لائن فراڈ نیٹ ورک میں ملوث پایا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات، 2025 میں بھی ’ٹائر 2‘ پوزیشن برقرار ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم ستمبر 2024 میں پاکستان سے کمبوڈیا گیا تھا، جہاں اس نے ایک آن لائن فراڈ کمپنی میں کام کیا۔ ترجمان کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم...
ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ پر یورپ جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی شناخت محمد ارسلان کے نام سے ہوئی، مسافر نے فلائٹ نمبر TK751 کے ذریعے اٹلی جانے کی کوشش کی، امیگریشن کلیرنس کے دوران مسافر کو مشکوک پایا گیا۔ مسافر نے اٹلی جانے کے لئے اپنے بھائی محمد عمران کا پاسپورٹ اور ریذیڈنٹ کارڈ پیش کیا، مسافر کو بعد ازاں مزید کاروائی اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ شہریوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ بیرون ملک سفر کے لئے ہمیشہ قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعیت اتحاد العلما کراچی کے ناظم اعلیٰ مولانا عبد الوحید کی سربراہی میں جمعیت اتحاد العلما کراچی کے وفد نے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل کے ایم سی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔ وفد میں جمعیت اتحاد العلما کراچی کے نائب صدور مولانا یامین منصوری، مولانا نسیم خان ، صدر ضلع شمالی مفتی فیاض الرحمن ، صدر ضلع قائدین مولانا حفیظ الرحمن بھی شامل تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-22 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف زرداری کا لاہور میں تیسرا روز بھی مصروف ترین گزرا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں آصف زرداری سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں کیں، صدر مملکت سے ملاقات کرنے والوں میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ، پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر شاہین، مرتضیٰ محمود، علمدار قریشی ، ملک مظہر ، نواب شیر وسیر شامل تھے۔ دوسری جانب آصف زرداری نے مظفر گڑھ سے صوبائی سیٹ پر ضمنی الیکشن جیتنے پر علمدار قریشی کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہو رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے کارکن تیاری کریں، جیالوں کو کہتا ہوں کہ عوامی رابطہ مہم تیر کریں۔...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، پانی کے انتظام، موسمیاتی تبدیلی، ٹیکنالوجیکل تعاون اور عوامی روابط کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی حالیہ تعیناتی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں اعلیٰ تعلیمی اداروں، ٹیکنیکل ٹریننگ، واٹر مینجمنٹ، تعلیم اور تحقیق میں ڈچ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ مریم نواز نے ڈچ کمپنیوں کی پاکستان میں موجودگی کو سرمایہ کاروں کا اعتماد قرار دیا اور حوصلہ افزائی بھی کی۔ ڈچ ماہرین کی واٹر گورننس اور فلڈ مینجمنٹ میں عالمی شہرت کو سراہا۔ براہ راست فضائی رابطے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم اورنائب ناظمہ کراچی فرح عمران نے نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر جاکر اہل خانہ ولواحقین سے ملاقات اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔ دریں اثنا نائب ناظمات کراچی ندیمہ تسنیم،ہاجرہ عرفان، شیبا طاہر اور سمیہ عاصم ، معاون خصوصی شبانہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے مرحومہ کے انتقال گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر
ٹائم میگزین نے حال ہی میں اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس کی بڑھتی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ یہ روزمرہ زندگی اور کام کے طریقوں میں انقلاب لا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی، جو کبھی صارفین میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا ایپ تھا، اب ہر ہفتے 800 ملین سے زائد صارفین استعمال کر رہے ہیں، جو دنیا کی کل آبادی کا تقریباً 10 فیصد بنتا ہے۔ یہ اے آئی کے ابھرتے ہوئے شعبے میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ’چیٹ جی پی ٹی‘ نے ایک ارب سے زیادہ ڈاؤن لوڈز کیساتھ ’ٹک ٹاک‘ اور ’انسٹاگرام‘ کو مات دیدی ٹائم میگزین کی حالیہ...
برسلز: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر سے ملاقات کی جس میں دونوں فریقین نے اس مسئلے پر مشترکہ اقدامات بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے دوران میگنس برنر نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال میں پاکستان سے یورپ جانے کی غیر قانونی کوششوں میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو پاکستان کی سخت کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا اور جلد پاکستان کے سرکاری دورے کا بھی...
سندھ ہائیکورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ نے درخواستیں دائر کی ہیں جس پر عدالت نے پی ایم ڈی سی اور دیگر فریقین سے 22 دسمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے کتنے لاکھ امیدوار رجسٹرڈ ہوئے؟ بسمہ سمیت 25 طلبہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے مطابق 2024 کے طلبہ کو بغیر کسی فارمولے کے میرٹ پر پہلا نمبر دے دیا گیا اور ان طلبہ کو 2025 کے طلبہ کے ساتھ سیٹ الاٹ کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 400 سے زائد طالبعلموں کو میرٹ سے ہٹ کر سیٹیں الاٹ کی گئی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ میرٹ کی...