2026-07-24@14:57:13 GMT
تلاش کی گنتی: 981
«ماسٹر ڈگری»:
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جہاں بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سب سے گرم مقامات رہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ این ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں کے لیے بارش، گرمی اور ممکنہ خطرناک موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بلوچستان کے شہر نوکنڈی اور سبی گزشتہ روز ملک کے گرم ترین شہر رہے، جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں رواں موسم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کے دوران فروری کے آخری ایام اور مارچ کے آغاز میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے باعث پہاڑی علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ہلکی برف باری بھی ہو سکتی ہے، جس سے درجہ حرارت میں عارضی کمی متوقع ہے۔کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم مضافاتی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران دھند پڑ سکتی ہے۔ماہرین کے مطابق سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ گیا ہے جو صبح اور رات کے اوقات میں دھند کا...
کراچی میں آج صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے باعث حدِ نگاہ ایک کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع صاف اور صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کا امکان ہے۔ شہر میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ ہوا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 95 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور کل کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا...
— فائل فوٹو کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی: وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکانکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ہے۔
—فائل فوٹو شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 18اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجۂ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔شہر میں اس وقت جنوب مغرب سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے۔
کولمبو میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹس مرحلے کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آر پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے، تاہم موسم بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمی رپورٹس کے مطابق کولمبو میں دوپہر کے وقت آسمان مکمل طور پر ابر آلود تھا اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے گرمی اور حبس میں اضافہ ہو گیا ہے۔ درجہ حرارت تقریباً 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن زیادہ نمی کے باعث یہ 37 ڈگری محسوس ہو رہا ہے، جبکہ سایہ دار مقامات پر حقیقی درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اعلی تعلیمی کمیشن پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سرکاری اور نجی جامعات میں انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا لازمی کورس شامل کیا جائے گا۔ یہ کورس تین کریڈٹ آور کا ہوگا اور تعلیمی سیشن 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ایچ ای سی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیا الحق کی جانب سے جاری مراسلے میں جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہر پروگرام میں AI کورس کو لازمی شامل کریں، 21ویں صدی میں مصنوعی ذہانت ایک طاقتور ٹیکنالوجی کے طور پر ابھر رہی ہے، جو تعلیم، صحت، معیشت اور انتظامی شعبوں میں جدت کو فروغ دے رہی ہے۔مراسلے میں مزید کہا...
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمعے کو معمول سے تیز ہوائیِں چلیں اور رفتار 34 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب حدنگاہ متاثر ہوکر 4 کلومیٹر رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کو شہر میں دوسرے روز بھی شمال مشرقی(بلوچستان) کی سمت سے چلنے والی ہوائیں اثرانداز رہیں، جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار34 کلومیٹر(19 ناٹیکل مائل ریکارڈ ہوئیں) ریکارڈ کی گئیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ صبح کے وقت دھند چھانے کے سبب متاثر ہونے والی حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہوکر4 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری جبکہ زیادہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس عرصے میں شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ہے اور شمال مشرقی سمت سے ہوائیں تقریباً 20 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے تمام ڈگری پروگراموں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر لازمی کورس شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی سیشن 2026 سے تمام ڈگری پروگرامز میں مصنوعی ذہانت پر مشتمل 3 کریڈٹ آورز کا کورس لازمی طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی شعبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں، وائس چانسلرز، ریکٹرز اور جامعات کے سربراہان کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق اے آئی کا کورس بطور اختیاری مضمون یا معاون مضمون پڑھایا جا سکے گا، تاہم اسے تمام ڈگری پروگرامز کا لازمی حصہ بنایا جائے گا۔...
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرامز میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مشتمل تین کریڈٹ آورز کا لازمی کورس شامل کریں۔ یہ فیصلہ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی تعلیمی اور ٹیکنالوجی منظرنامے کے تناظر میں کیا گیا ہے جہاں اے آئی تعلیم، صحت، معیشت اور طرزِ حکمرانی سمیت مختلف شعبوں میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعات کے سربراہوں کو لکھے گئے خط میں ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ اے آئی کی تعلیم محض اضافی سہولت نہیں بلکہ وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، طلبہ کو ڈیجیٹل خواندگی، اخلاقی ذمہ داری، ڈیٹا پرائیویسی،...
کراچی: شہر قائد میں گل پلازہ آتشزدگی کے دل دہلا دینے والے حقائق جوڈیشل کمیشن کے سامنے آرہے ہیں، جہاں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں ریسکیو اداروں، فائر بریگیڈ اور انتظامیہ کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھائے گئے۔ کمیشن کو بتایا گیا کہ گل پلازہ میں ایمرجنسی لائٹس نہیں تھیں، گراؤنڈ فلور پر راستہ نہ ملنے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں، ٹریفک جام ہونے سے فائربریگیڈ کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہوا، اوپر جانے اور دوسری منزل سے اترنے کے راستے بند تھے۔ چیف فائرافسر نے بیان دیا کہ بجلی بند ہونا انسانی جانوں کے ضیاع کی وجہ تھی، اگر اعلان ہوتا کہ چوکیدار دروازے کھول دیں تو بہت سے...
تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں درجہ حرارت 1000 ڈگری سے زیادہ تھا، چیف فائر فائٹر کا گل پلازا کمیشن کے سامنے بیان
سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، ڈی جی ریسکیو 1122 واجد صبغت اللہ نے کمیشن کو بتایا کہ ہمیں رات 10:35 پر گل پلازا میں آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 52 منٹ پر فائر بریگیڈ پہنچ گئی تھی۔ ہم نے سیڑھی کے ذریعے آگ بجھانا شروع کی جس کی ویڈیو موجود ہے، اس کے بعد کے ایم سی کی فائربریگیڈ گاڑیاں اور اسنارکل پہنچے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ڈی جی ریسکیو نے بتایا کہ کے الیکٹرک کو بھی بجلی منقطع کرنے کا کہا تھا، میں بجلی منقطع کرنے کے فیصلے میں شامل نہیں تھا، ہم...
جہانگیر ترین کامیاں چنوں میں گرلز ڈگری کالج بنانے کا اعلان ،5 ایکڑ زمین وقف کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ملتان: جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ باصلاحیت طلباء و طالبات کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، تاکہ وہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول تلمبہ میں جدید ٹیکنالوجی بلاک کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ٹیکنالوجی بلاک میں جدید سائنس و کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے۔ جہانگیر خان ترین نے میاں چنوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں حالیہ بارش کے بعد موسم نے خوشگوار رخ اختیار کرلیا ہے اور آج بھی شہری نسبتاً معتدل درجہ حرارت کا تجربہ کریں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں موسم خشک مگر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، تاہم آئندہ گھنٹوں میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔شہر میں صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سورج نکلنے کے بعد پارہ 18 ڈگری تک پہنچ گیا۔ پیشگوئی کے مطابق دن کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے، جو اس موسم کے اعتبار سے معتدل سمجھا جاتا ہے۔ہوا شمال مشرق کی...
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خوشگوار اور خوش آئند رہا، جس سے شہریوں کے لیے دن بھر خوشگوار ماحول قائم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج دن کے اوقات میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے، اور آج سے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ صبح کے وقت کم از کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ دن کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شمال مشرق سے ہلکی ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، جبکہ ہوا میں...
قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین سید رفیع اللہ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سابقہ سفارشات پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کی گئی اور بیرون ملک پاکستانیوں سے متعلق متعدد اہم امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ڈگریوں کی بحرین میں عدم منظوری کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی نے اوورسیز طلبہ کے مستقبل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو داؤ پر نہیں لگنے دیا جائے گا۔ چیئرمین کمیٹی نے سوال اٹھایا کہ بحرین کی جانب سے ویریفکیشن روکنے پر تحریری اعتراض کیوں نہیں دیا گیا۔ بحرین میں تعینات اتاشی نے بتایا کہ باضابطہ خط و کتابت نہیں ہوئی تاہم عملی...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہوگیا، شہر کا مطلع کہیں جزوی تو کہیں مکمل ابرآلود ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور، موچکو اور گلستان جوہر میں پھوار اور بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کی پیش کوئی کرچکا ہے۔ شہر میں بارش کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، آج 10 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی یکم رمضان المبارک کو ہلکی بارش کا امکان مغربی سسٹم ملک میں...
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے چند علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ مری، گلیات اور شمالی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب رہ سکتا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ کراچی میں موسم معتدل رہنے کی توقع ہے۔کاشتکاروں اور مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریںکوئٹہ میں آج موسم سرد اور ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ صبح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور چند علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت اور بارکھان میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اسی طرح سبی، قلات، کیچ، پنجگور، واشک، خاران، لسبیلہ، خضدار اور گوادر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جس سے معمولات زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔جاری کردہ اعداد...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ، چمن، پشین، مسلم باغ، ژوب، زیارت اور بارکھان میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ بعض مقامات پر وقفے وقفے سے بارش جبکہ چند علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسی طرح سبی، قلات، کیچ، پنجگور، واشک، خاران، لسبیلہ، خضدار اور گوادر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ...
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 28ویں کانووکیشن کی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیول چیف نے تقریب میں طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، جن میں مختلف شعبوں کے 3300 طلبہ کو ڈگریاں اور شاندار کارکردگی کے اعتراف میں میڈلز دیے گئے۔ تقریب سے خطاب میں ایڈمرل نوید اشرف نے اعلیٰ تعلیم کے اداروں کے قومی ترقی میں کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ ادارے ملک کی معاشی اور سائنسی ترقی میں نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانووکیشن میں والدین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور طلبہ...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نئے مغربی سلسلے کے زیر اثر شہر میں 18 تا 19 فروری(یکم رمضان المبارک) کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق رواں ماہ کے 17 فروری کو ملک میں ایک نیا مغربی سلسلہ داخل ہورہا ہے، جس کے زیر اثر شہر میں 18 تا 19 فروری کو ہلکی بارش، پھوار یا بونداباندی ہوسکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ سسٹم کےنتیجے میں دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ انجم نذیرنے بتایا کہ اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ یکم رمضان المبارک کو شہر میں مکمل یا جزوی ابرآلود...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر جبکہ کراچی 14 ویں نمبر پر موجود ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق لاہور شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کا احساس برقرار ہے، کراچی میں بھی ہلکی خنکی کے ساتھ موسم خشک ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا ، فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 203 ریکارڈ کی گئی۔ گلبرگ تھری 245، برکی روڈ پر آلودگی کی شرح 228 ریکارڈ، علامہ اقبال ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 182 ریکارڈ کی گئی۔ بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس ؛سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں...
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ تھرمل اور تھرموبارک بم استعمال کیے گئے، جن کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کے جسموں کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ تحقیق کے مطابق کم از کم 2 ہزار 842 افراد ایسے ہیں جنہیں لاپتا قرار دیا گیا ہے کیونکہ جائے وقوع سے صرف خون کے دھبے یا انسانی اعضا کے چھوٹے ٹکڑے ہی مل سکے۔ رپورٹ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ بھی...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا۔ زیارت میں پارہ منفی 1 تک پہنچ گیا جو شدید سردی کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ دیگر علاقوں میں سبی میں 12، تربت میں 16، نوکنڈی میں 11 اور چمن میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ساحلی پٹی بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، گوادر میں کم...
سونم وانگچک نے اپنی بیوی کو بتایا کہ باہر 6 ڈگری سیلسیس اور اندر 6 ڈگری سیلسیس ہے۔ سیمنٹ اور پتھر سے بنے اسکے بڑے ہال نما سیل میں 10 کھڑکیاں ہیں جن میں صرف لوہے کی سلاخیں ہیں، کوئی شٹر نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جودھ پور جیل میں قید جموں و کشمیر خطہ لداخ کے ماہر ماحولیات سونم وانگچک کو جودھ پور میں انٹارکٹیکا سے زیادہ سردی کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ جب وہ جودھ پور جیل میں اپنے شوہر سے ملنے گئیں تو سونم نے جودھ پور جیل میں سردیوں کا اپنا تجربہ بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی زندگی کی سرد ترین سردی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق سے ہواؤں کے چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے۔ درجہ حرارت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سبی میں کم سے کم درجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ بات خوش آیند ہے کہ گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج گلشن اقبال سحر گوٹھ کی پرنسپل پروفیسر عصمت جہاں نے اپنے کالج کے ہفتہ طلبہ کا ایک دن ’’یوم انسدادِ منشیات‘‘ کے طور پر منایا، تقریب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والی شخصیت تنظیم فانوس کے صدر رفیع احمد کو خاص کر مدعو کیا گیا، اس موقع پر طالبات نے منشیات کے خلاف پوسٹرز کی نمائش کا انعقاد کیا، ڈرامہ پیش کیا، تقاریر کیں، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا۔ رفیع احمد نے اساتذہ اور طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے 43، فیصد طلبا کسی نہ کسی منشیات کی زد میں ہیں، منشیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کی شدت بدستور جاری ہے۔صوبے کے کئی حصوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ تربت میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو سرد موسم کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔سرد ترین علاقوں میں زیارت شامل ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جبکہ ژوب میں درجہ حرارت 3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت جاری ہے۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ تربت میں یہ 16 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 اور چمن میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو موسم کی شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 اور ژوب میں 3 ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں شمالی بلوچستان میں شدید سردی کا الرٹ جاری، راتیں ناقابل برداشت ساحلی علاقوں میں بھی سرد موسم برقرار ہے، جہاں گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور جیوانی میں 14 ڈگری...
—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان سے نکل گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ قلات، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، مستونگ اور سوراب میں بھی صبح سے موسم شدید سرد ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق صوبے کے اکثر اضلاع میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بلوچستان میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکانبلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، پشین اور...
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔
کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کے بعد دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 3 روز کے دوران خشک موسم کے ساتھ راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا شہر میں کل کم سے کم پارہ 14 ڈگری منگل کو 15 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کراچی میں دو روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بالترتیب 29 اور30 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔
لاہور: پنجاب بھر میں بارش برسانے والا موسمی نظام پاکستان میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت دیگر علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے اس سلسلے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور موسم مزید سرد ہو سکتا ہے۔ یہ بارش برسانے والا سسٹم 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہریوں...
پنجاب بھر میں بارش برسانے والا نیا موسمی سسٹم آج رات پاکستان میں داخل ہو جائے گا جس کے نتیجے میں مختلف اضلاع میں بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارش متوقع ہے۔ بارش کے اس سسٹم کے داخل ہونے سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارش برسانے والا سسٹم 3 فروری تک ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز رہے گا۔ لاہور کے موسم کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا 29واں کانووکیشن روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والی اعلیٰ علمی شخصیات کے علاوہ معززین، فیکلٹی و طلباء کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری تھے۔اس موقع پر 1095 سے زائدطلباء و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں ذاکر علی خان فائونڈیشن کی طرف سے فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو یا تو لیپ ٹاپ یا پچاس ہزار کیشن پرائز دیا گیا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ تعلیم کا اصل مقصد انسان کو حق اور سچ کے راستے پر چلانا ہے، نہ کہ کرپٹ نظام کا حصہ...
محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ پشاور میں آج موسم جزوی ابر آلود اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔ میدانی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد و خشک رہنے کی توقع ہے، جب کہ کالام میں درجۂ حرارت منفی 8، مالم جبہ میں منفی 5، چترال میں منفی 3 اور پاراچنار میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بالائی علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش...
—فائل فوٹو آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان کراچی میں آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔دوسری جانب صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجۂ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ درجۂ...
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 70 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی، جو رواں موسم کی شدید سرد راتوں میں شامل ہیں۔ زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گر گیا اور ژوب میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔ دیگر شمالی اضلاع میں بھی سردی کی شدت جاری ہے، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری، جبکہ...
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا میں...
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، جو رواں موسم کی شدید سرد راتوں میں شمار ہو رہا ہے۔ زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 اور ژوب میں صفر ڈگری تک گر گیا ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان میں سردی کی لہر اوربرفباری ’’لانینا‘‘ کا متحرک ہونا قرار کراچی میں سردی کی حالیہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟...
اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے دوہری ڈگری کا پروگرام ایچ ای سی کی اجازت کے بغیر شروع کرنے پر خزانے کو 49 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس معین عامر پیرزادہ کی صدارت میں ہوا جس میں ایچ ای سی کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ ایچ ای سی حکام نے کہا کہ اب تو ڈگریاں بھی جاری ہو چکی ہیں لہٰذا اس آڈٹ اعتراض کو کلیئر کر دیا جائے۔ معین عامر نے کہا کہ لیکن کسی کو تو کوئی سزا یا کوئی پینلٹی ہونی چاہیے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ مزید پڑھیں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔دوسری جانب شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن؍کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا ، برطانیہ ، جاپان اور کینیڈا سمیت دنیا کے کئی ممالک شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جب کہ دوسری طرف آسٹریلیا میں گرمی اپنے عروج پر پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکا میں آنے والے شدید برفانی طوفان کے بعد مشرقی اور جنوبی ریاستوں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔برف اور برفانی بارش کے باعث 34افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاکھوں شہری شدید سردی اور بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ نیو میکسیکو سے لے کر نیو انگلینڈ تک ایک فٹ سے زائد برف پڑی، جس کے باعث سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گئی۔نیویارک، میساچوسٹس، ٹیکساس اور نارتھ کیرولائنا سمیت کئی ریاستوں میں ہنگامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا: دنیا کے بیشتر ممالک سردی جبکہ آسٹریلیا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت تقریباً 49 ڈگری تک پہنچ گیا۔گزشتہ روز آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں گرم ترین دن رہا، درجہ حرارت 48 اعشاریہ 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ نیو ساوتھ ویلز، کوئنز لینڈ، تسمانیہ سمیت دیگر ریاستوں میں بھی کل تک کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے۔میلبرن میں 37 اعشاریہ 8 ڈگری کی گرمی کے بعد آسٹریلین اوپن کے میچز کے لیے ٹینس ارینا کی چھتیں بند کر دی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی کورٹس کے باہر کھلاڑیوں کی پریکٹس اور کھیل کی دیگر سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔گرمی کی شدید لہر کے باعث جنوب مشرقی علاقوں کے جنگلات میں آگ کا...
بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔ آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر میں مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جس کے باعث سردی کی شدت مزید محسوس کی جا رہی ہے۔
پاکستان موسمیاتی محکمہ نے بدھ سے کراچی میں صبح اور شام کے درجہ حرارت میں اضافہ کی پیشگوئی کرتے ہوئے وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 25 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔ آئندہ 3 دنوں کے دوران مختلف سمتوں سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی میں شدید سردی، درجہ حرارت 6 ڈگری تک گر گیا محکمہ نے کہا کہ بدھ کی شام سے سمندری ہوائیں مختصر طور پر فعال ہو سکتی ہیں، جبکہ جمعرات کو شہر کا موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں تھم گئیں، جس کے سبب سردی کی شدت میں بتدریج کمی آنے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں آج شمال مغربی اور جنوب مغربی سمت سے 10 تا 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد ہے، مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں، سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ سرد موسم اور برف سے ڈھکے مناظر نے علاقے کو سحر انگیز بنا دیا ہے۔ دادو:گورکھ ہل اسٹیشن پر کئی سالوں بعد برف باری pic.twitter.com/P832qtH0cs — Liaquat Ali (@Liaquatmalick) January...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور شہر میں رواں ہفتے سردی اسی طرح رہے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کے مطابق کل اورپرسوں ہوا کی رفتار 45کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی۔ پی ایم ڈی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کراچی میں فروری میں درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے، فروری میں 2 سے 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک پراثر انداز ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے بارش کا کوئی سسٹم نظر نہیں آرہا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سرد ترین رہے، جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ، ماڑی پور پر 14.0، شاہراہ فیصل پر...
کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے شہر میں موسم سرد ہی رہنے کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اور آج ہوا کی رفتار 45 کلو میٹر فی گھنٹہ تک محسوس کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ ان کے مطابق فروری کے مہینے میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے جبکہ اس دوران دو سے تین مغربی ہواؤں کے سلسلے ملک پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، تاہم آئندہ ہفتے بارش کا کوئی سسٹم نظر نہیں آ رہا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سرد ترین رہے جہاں کم...
کراچی: کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ کراچی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے، تاہم شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ اس کے برعکس بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی توقع کی جا رہی ہے، جبکہ اتوار کو مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہا اور کم سے کم پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا یہ نیا سلسلہ ملک کے بالائی اور مشرقی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق یہ مغربی سسٹم آج بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا، جس کے نتیجے میں بالائی سندھ کے اضلاع سکھر، قمبر شہداد کوٹ، شکارپور،...
اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جس کے سبب شہر میں اتوار کو بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں اتوار کو کم سے کم درجہ...
بلوچستان میں شدید سردی کی لہر نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے بھی نیچے گر گیا ہے۔ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 جبکہ قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح سبی میں درجہ حرارت 5، گوادر میں 6 اور تربت میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔ سخت سردی کے باعث کوئٹہ، قلات اور زیارت میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا ہے جبکہ گھروں کی پانی کی ٹینکیاں اور پائپ لائنیں بھی منجمد ہو چکی ہیں۔ شدید سرد موسم میں زیارت اور قلات میں گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ بدستور برقرار ہے جس سے شہریوں...
کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب شہر میں آج بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خُشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی سمت سے 20 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں متوقع ہیں۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ کل کم سے کم درجہ حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.3 ڈگری...
— فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد آج بھی درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت میں دو سورج نہیں تھے بلکہ شدید سردی کے باعث فضا میں بننے والے برف کے ننھے کرسٹلز نے سورج کی روشنی کو منعکس کیا، جس سے ایک ہی سورج دو جگہوں پر طلوع ہوتا دکھائی دیا۔ اس قدرتی مظہر کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ڈوگ‘ کہا جاتا ہے۔ Two suns rise over parts of Russia Sakhalin residents spot...
اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتی ہے اور نینو ٹیکنالوجی کے بارے میں عالمی سائنسی برادری کی تحقیق کا ایک اہم حصہ ہے۔ محمد ابراہیم کی ڈاکٹریٹ کی اس تحقیق نے نینو میٹریلز کے پیچیدہ اطلاق پر توجہ مرکوز کروائی ہے، اس میں نئی جہتوں کو متعارف کروا کر سکھایا ہے کہ ان ٹیکنالوجیز کو جدید صنعت اور طب...
کراچی میں سائبیریا سے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور شہری شدید سرد موسم سے ٹھٹھر کر رہ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت میں 3 ڈگری جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 5.8 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث سردی کی شدت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ شہر کے سرکاری ڈیٹا رکھنے والے ویدر اسٹیشن کے مطابق جمعے کے روز کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جب کہ شہر میں سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر 7.4...
کراچی میں یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شدید سردی کی لہر جاری ہے اور شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’نلوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل‘، شدید سردی کے سبب پائپ لائنس میں پانی جم گیا کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا، اور شہر کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت...
—فائل فوٹو کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، یہ درجۂ حرارت معمول سے 3.5 ڈگری کم ہے۔ کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے: محکمۂ موسمیات جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سب سے سرد رہے، جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجۂ حرارت 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جبکہ بن قاسم میں درجۂ حرارت 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کا...
—فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے 10ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی، دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہآج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 8...
کراچی: سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ مزید پڑھیں بلوچستان؛ سردی کی شدت میں اضافہ، مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری شروع آج(ہفتے)کو تندوتیز سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ رفتار55کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے، دیہی سندھ کے موہنجودڑو میں کم سے کم پارہ 0.5ڈگری ریکارڈ ہوا۔
فائل فوٹو کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا شہر میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کل ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت کوئٹہ سے آنے والی سرد ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، اسی وجہ سے دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس کیا جارہا ہے۔شہر میں کل سرد ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ متوقع ہے اور یہ 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہیں۔...
کراچی میں بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں رات بھر تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہیں، جس کے نتیجے میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، تاہم سردی کی شدت 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے برابر محسوس کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں سردی کی لہر مزید شدید ہو گئی ہے، جہاں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ محسوس ہونے والا درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ بتایا جا رہا ہے۔ چمن میں پارہ منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور وہاں سردی کی شدت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس...
— فائل فوٹو کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، بن قاسم سب سے ٹھنڈا علاقہ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم میں درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی: آج رات درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکانکراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر اور جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ماڑی پور میں پارہ 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرا۔
کراچی: شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 20 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے۔ کراچی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 3 ڈگری گر گیا، سرکاری سطح پر کم سے کم پارہ 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ شہر کے دیگر ویدر اسٹیشز پر سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم میں 7.4 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ مزید پڑھیں...
ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سردی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی جارہی ہے۔کراچی میں شدید سردی کے سبب رات اور صبح کے اوقات میں ٹریفک میں نمایاں کمی نظر آئی۔شہر میں رات بھر تیز ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، صبح کے اوقات میں ورزش کیلئے پارکوں کا رخ کرنے والے افراد کی تعداد بھی معمول سے کم رہی۔دوسری جانب کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کوئٹہ میں سردی منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی جارہی ہے۔ چمن میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری ہے جبکہ سردی منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ کی محسوس کی...
فوٹو: فائل کراچی میں شمال مغرب سے سرد ہوائیں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، آج رات کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد سری میں اضافہ اور شہر کے فضائی معیار میں بھی بہتری آگئی ہے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسمِ سرما کی دوسری بارش ہوئی جس کے باعث موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا جبکہ شہر کی فضائیں بھی صاف ہو گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نظام شہر کے شمال مغربی علاقوں سے داخل ہوا جس کے زیرِ اثر سرجانی ٹاؤن، گلشنِ معمار، اورنگی ٹاؤن، مشرف کالونی، ملیر، ناظم آباد اور دیگر علاقوں...
کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر سے شام کے درمیان گرج چمک کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے ساتھ آندھی بھی چل سکتی ہے، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، ہواؤں کی رفتار بتدریج بڑھ رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے، دن بھر چلنے والی ہواؤں کی رفتار 50 سے 55 کلو میٹر تک تجاوز کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آج صرف جمعرات تک برقرار رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران سندھ میں بارش کا امکان ہے، بارش برسانے...
چڑھوئی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے دو ہونہار نوجوانوں حماد کبیر اور حسن کبیر نے برطانیہ کی معروف لیسٹر یونیورسٹی سے اعلیٰ اعزازات کے ساتھ ڈگریاں حاصل کر کے پاکستان اور اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے محمد کبیر قریشی، حال مقیم پیٹربرا برطانیہ، کے صاحبزادوں حماد کبیر نے فارماسوٹیکل سائنس جبکہ حسن کبیر نے فرانزک سائنس کے شعبے میں اعلیٰ گریڈ زکے ساتھ اپنی ڈگریاں مکمل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ گزشتہ روز لیسٹر میں منعقدہ یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں وائس چانسلر نے دونوں نوجوانوں کو باضابطہ طور پر ڈگریاں دیں۔ اس موقع پر گریجویشن ہال میں خوشی اور فخر کا ماحول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے، جس کا سلسلہ دوپہر سے شام کے درمیان شروع ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا، جس کے اثرات سب سے زیادہ کراچی اور اس کے گرد و نواح میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی اور سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔آج صبح شہر میں ہلکی دھند چھائی رہی، جس کے باعث حدِ نگاہ دو کلومیٹر تک محدود رہی جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، جمعرات کے دن بادلوں کے ساتھ ہلکی بارش اور گرج چمک متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر کے درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا کہ کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے اور شمال مشرق...
— فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کا امکانمغربی ہواؤں کے سلسلے کا 22 جنوری کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب...