2025-09-21@15:41:45 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«ورکرز ویلفیئر کارڈ کے»:
---فائل فوٹو اینٹی کرپشن سندھ نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔محکمۂ اینٹی کرپشن کے حکام نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے ڈی جی کو خط لکھا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے افسران نے جعلی نیلامی کرتے ہوئے من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے دیے، رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تمام ٹھیکیداروں سے رشوت وصول کر کے ورک آرڈرز جاری کیے گئے۔اینٹی کرپشن حکام نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ سنگین نوعیت کے الزامات کی انکوائری کے لیے متعلقہ افسر کی حاضری کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسر کو 13 اگست کو ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے دفتر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قمبرعلی خان (نمائندہ جسارت) ضلع قمبر میں 11جولائی بروز جمعہ کو محکمہ پاپولیشن ویلفیئر قمبر کی جانب سے عالمی یوم آبادی منایا گیا ڈی او پاپولیشن ویلفیئر قمبر کریم بخش بھٹو کی طرف سے دن بدن بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مختلف مقامات پر کارنر پروگرام۔ طبی کیمپس کا قیام اور دیگر پروگرام منعقد کئے گئے جبکہ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کی ایف ٹی او بیگم نسیم رند کی زیر نگرانی قمبر کے علی خان محلہ میں ایک بڑی طبی کئمپ اور میلہ منعقد کیا گیا جس میں غریب خواتین کو مفت میں ادویات بھی فراہم کی گئیں اس طبی کئمپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سیکریٹری پاپولیشن ویلفیئر حکومت سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت)آبادی کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ نوشہروفیروز کی جانب سے ضلع کے مختلف شہروں، یونین کونسلوں اور دیہاتوں میں اجلاس اور کونے کی سطح پر بیٹھکوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ ملک کے وسائل کے مطابق آبادی کو کنٹرول کرنے اور عوام کو اس کی اہمیت سے آگاہ کیا جا سکے۔اس سلسلے میں مرکزی تقریب آج ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس نوشہروفیروز میں منعقد کی گئی، جس کے مہمانِ خصوصی ریجنل ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ شہید بینظیر آباد اللہ اوبھایو سولنگی اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر نوشہروفیروز محمد اسماعیل کلہوڑو تھے۔ تقریب سے انچارج آر ایچ ایس اے سینٹر ڈاکٹر شازیہ شیخ نے ملک میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار عالمی یوم آبادی کے موقع پر پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے ریلی کا انعقاد ریلی میں شریک پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے ملازمین سمیت شہر کے سوشل ورکرز نے شرکت کی۔دنیا میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بڑھتی ہوئی آبادی ہے آبادی میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ایک جانب دنیا میں خوراک کی قلت پیدا ہورہی ہے دوسری جانب بیروزگاری مہنگائی اور رہائش کے مسائل بھی اس وقت سب سے اہم مسائل ہیں گزشتہ روز عالمی یوم آبادی کے موقع پر محکمہ پالولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب عوامی آگاہی کے حوالے سے ایک ریلی نکالی گئی ریلی میں پالولیشن ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے علاوہ شہر کے...
فائل فوٹو لاہور میں ایک ٹرسٹ اسپتال نے سالانہ 36 لاکھ کا زکوٰۃ فنڈ لینے سے انکار کرتے ہوئے محکمہ سوشل ویلفیئر کو آگاہ کر دیا۔ ٹرسٹ اسپتال کے چیف میڈیکل افسر نے محکمہ سوشل ویلفیئر کو خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ ٹرسٹ اسپتال نے اس سال بھی بھیجا گیا زکوٰۃ فنڈ واپس بھیج دیا۔خط میں کہا گیا کہ زکوٰۃ فنڈ کے نظام میں آپریشنل چیلنجز کی وجہ سے محکمہ کو زکوٰۃ فنڈ واپس کیا، ہمارے ٹرسٹ اسپتال کیلئے زکوٰۃ کی مد میں مزید فنڈز مختص نہ کیے جائیں۔ٹرسٹ اسپتال کا کہنا ہے کہ زکوٰۃ فنڈ کے استعمال کیلئے محکمہ کے مختص عملہ کی ضرورت نہیں رہی، ٹرسٹ اسپتال میں تعینات کیا جانے والا عملہ اپنے محکمہ میں...
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سنہ 1992 سے نہ صرف معذور افراد کی بحالی کے لیے سرگرم ہے بلکہ خواتین کو ہنر مند بنانے، یتیم و بے سہارا بچوں کی کفالت اور دیگر سماجی منصوبوں پر بھی مسلسل کام کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کشمیر میں آٹا پیسنے کے لیے پن چکیوں کا استعمال صدیوں سے جاری یہ ادارہ ایک مثالی فلاحی ماڈل کے طور پر سامنے آیا ہے جو بغیر کسی حکومتی امداد کے اپنے وسائل اور عوامی تعاون سے معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی فلاح و بہبود میں مصروف ہے۔ مزید تفصیل جانیے علیشاہ عندلیب کی اس رپورٹ میں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ فارماسسٹ کانفرنس 2025ء نیشنل ایرواسپیس سائنس و ٹیکنالوجی پارک فیصل کنٹونمنٹ کراچی میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ اور ڈیواگو فارمیسی اینڈ ویلفیئر ایکسپرٹس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کا مقصد فارماسسٹ اور طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور دواسازی شعور کو فروغ دینا ہے۔ ماہرین نے اپنی اس رائے کا اظہار کیا کہ دواسازی تعلیم و شعور، ہیلتھ پروفیشنلز کی تربیت اور کمیونٹی ہیلتھ سروسز کی بہتری کے سلسلے میں یہ معاہدہ اس بات کا عکاس ہے کہ دونوں ادارے صحت عامہ کے میدان میں آگاہی، تربیت اور جدید اصولوں پر مبنی اقدامات کے ذریعے...
قیصر کھوکھر : سول سیکرٹریٹ کے مین گیٹ پر ڈیوٹی دینے والے ویلفیئر سٹاف نے رسک الاؤنس کا مطالبہ کر دیا. ویلفیئر سٹاف نے حفاظتی کٹ اور دیگر سیکورٹی آلات فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ سکیورٹی سٹاف کا کہنا ہے کہ سول سیکرٹریٹ کے مین گیٹ پر بے یارو مددگار ڈیوٹی دیتے ہیں۔ ہمارے پاس مناسب سکیورٹی آلات ہیں اور نہ ہی حفاظتی کٹ ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ ویلفیئر سٹاف نے چیف سیکرٹری پنجاب سے پولیس کی طرز پر رسک الاؤنس دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ غزہ میں امداد کی چھینا جھپٹی میں چار افراد جاں بحق ہوئے، افسوسناک صورتحال پر اپ ڈیٹ ...
تقریب میں پاک حیدری، پاک قاسمی، جعفر طیار، السجاد، ابوالحسن، پاک ایگل، العباس، پاک حسینی، علمدار، ابو طالب، الخدام، الحیدر، الحسینیہ، انصار حجت، اثنا عشری، سادات امروہہ، میٹرو پولیٹن، النجف، ابوالقاسم، الغازی اسکاؤٹس سمیت دیگر تنظیموں کے سینئر اسکاؤٹس کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کی مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی میں محبان ایجوکیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام خدمتِ عزاداری ایوارڈ برائے سینئر اسکاؤٹس کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں رضی حیدر رضوی (چیئرمین حیدر کرار ٹرسٹ، اورنگی ٹاؤن) اور محمد میاں زیدی (ٹرسٹی نیو رضویہ سوسائٹی) نے سید محمد مہدی (بوتراب اسکاؤٹ) کو ایوارڈ پیش کیا۔ شہرِ کراچی سے تعلق رکھنے والے مختلف اسکاؤٹس تنظیموں کے معززین اور عزاداری کے خدمت...
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) مصطفی کالونی ویلفیئر کوآپریٹیو سوسائٹی دیہہ گنجو ٹکر لطیف آباد کا اجلاس سوسائٹی کے چیئرمین حاجی عبد المجید بہلم کی زیر صدارت سوسائٹی کے آفس واقع لطیف آباد یونٹ نمبر6میں منعقدہوا ۔ اجلاس میں سوسائٹی کے عہدیداران اراکین مینیجنگ کمیٹی و ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوسائٹی چیئرمین حاجی عبد المجید بہلم نے کہا کہ اب سوسائٹی کے الیکشن مکمل ہو گئے ہیں اور اب ہم سب کو مل کر سوسائٹی کے مفادات کے لیے کام کرنا ہے اور انشااللہ سوسائٹی کی 11 ایکڑ زمین کا ڈیماکیشن لیٹر بھی ایک ہفتے میں مل جائے گا اور لیٹر ملتے ہی فروری میں سوسائٹی کی زمین پر آفس تعمیر ہو جائے گا۔...