دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کے نئے اعدادوشمار جاری
اشاعت کی تاریخ: 11th, November 2025 GMT
تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 28 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 70 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 8 ہزار کیوسک اور اخراج 8 ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد 36 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 36 ہزار 300 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 5 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 23 ہزار 700 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 5 ہزار 400 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 79 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 72 ہزار 800 کیوسک، چشمہ آمد 66 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 59 ہزار کیوسک، تونسہ آمد 51 ہزار کیوسک اور اخراج 44 ہزار 700 کیوسک،گدو آمد 44 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 37 ہزار 400 کیوسک، سکھر آمد 39 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 200 کیوسک، کوٹری آمد 13 ہزار کیوسک اور اخراج ایک ہزار 300 کیوسک، تریموں آمد 16 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 100 کیوسک، پنجند آمد 14 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 800 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1534.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: کیوسک اور اخراج کے مقام پرآمد ہزار 300 کیوسک ہزار کیوسک میں پانی فٹ پانی پانی کی
پڑھیں:
چیف جسٹس پاکستان کا بیرون ملک دورہ، جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے
چیف جسٹس پاکستان، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، آئندہ ہفتے بیرون ملک روانہ ہوں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی غیر موجودگی میں سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر اپنے فرائض انجام دیں گے۔
ذرائع کے مطابق، جسٹس یحییٰ خان آفریدی 12 نومبر کو ترکی روانہ ہوں گے۔