2025-09-17@21:35:52 GMT
تلاش کی گنتی: 2
«قازقستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ مراد نرتلیو»:
اسلام آباد: قازقستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ مرات نورتلیو دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مرات نورتلیو کا یہ دورہ نومبرمیں قازقستان کے صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کیلئے ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ قازقستان کے نائب وزیراعظم...