2025-09-18@10:18:39 GMT
تلاش کی گنتی: 6

«چھانگلہ گلی»:

    مری(طفیل عباسی )سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چھانگلہ پہنچ گئے،میاں محمد نواز شریف اورمریم نواز براستہ ایکسپریس وے وجھیکاگلی اسلام آباد سے کے پی کے میں اپنی رہائش گاہ چھانگلہ گلی  پہنچے،وہ چھانگلہ گلی میں اپنے گھرمیں قیام کرینگے، قائدن لیگ میاں محمد...
    سٹی 42: مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف مری پہنچ گئے  میاں محمد نواز شریف اورمریم نواز براستہ ایکسپریس وے اسلام آباد سے مری پہنچے ،د نواز شریف اورمریم نواز مری میں مری میں رکے بغیر چھانگلہ گلی روانہ ہو گئے ، نواز شریف اورمریم نواز  چھانگہ...
    مری: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی چھانگلہ گلی میں ایک اور ملاقات ہوئی جس میں سیاسی امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔  اجلاس کئی گھنٹے جاری رہا، تینوں رہنمائوں نے اکٹھے کھانا کھایا۔ وزیراعظم دوروزسے ڈونگا گلی جبکہ مریم نواز تین روزسے چھانگلہ...
    مری (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نوازشریف چھانگا گلی سے مری بھوربن کا مختصر دورہ کیا۔ انہوں نے بھوربن فاسٹ انیکسی میں کچھ دیر قیام کیا۔ نوازشریف مری سے واپس چھانگلہ گلی اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ نوازشریف گزشتہ ایک ہفتے سے مری اور چھانگلہ گلی میں قیام پذیر ہیں۔
     مری ( نمائندہ نوائے وقت )مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز گلیات چھانگلہ گلی میں موجود ہیں گزشتہ دن وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار بھی ان سے ملاقات کیلئے چھانگلہ گلی پہنچے اور قائد ن لیگ سے خارجہ پالیسی ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی آج میاں نوازشریف...
    ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، ایک فٹ تک برف باری ریکارڈ کی گئی، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری ہوئی، لیپا شاہراہ سمیت متعدد بالائی علاقوں کی سڑکیں بند رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلیات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہا، چھانگلہ گلی اور ٹھنڈیانی...
۱