مقررین نے کہا کہ ایران کی قوم اور قیادت نے اپنے عزم و استقامت کے ذریعے عالمی استکبار کے تمام سازشوں کا مقابلہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریبکشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

اسلام ٹائمز۔ انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے محبوب ملت ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علماء کرام، اساتید اور حوزہ علمیہ کے فارغ التحصیل طلاب نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد انقلاب اسلامی ایران کی اہمیت اور بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ کشمیر کے معروف علماء دین نے انقلاب اسلامی ایران کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے انقلاب اسلامی ایران کو ایک تاریخی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس انقلاب کی کامیابی کی بنیاد قرآن و سنت اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی قوم اور قیادت نے اپنے عزم و استقامت کے ذریعے عالمی استکبار کے تمام سازشوں کا مقابلہ کیا۔ تقریب سے جن علماء کرام نے خطاب کیا، ان میں مولانا سید ارشد حسین موسوی، مولانا گوہر حسین، مولانا سید محمد حسین صفوی، مولانا سید حسین موسوی، مولانا تنویر حسین، مولانا غلام محمد گلزار، مولانا اسماعیل، سمیر حسین شامل ہیں۔ آخر میں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے مسئول مدرسہ نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے دنیاء اسلام میں دینی و سیاسی بیداری کی لہر دوڑائی اور مسلمانوں کو اپنی شان و عظمت کی بحالی کی۔ مسئول مدرسہ نے ایرانی قوم و شرکاء کو صدر انجمن شرعی شیعیان مولانا آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی طرف سے اس انقلاب کی سالگرہ پر مبارک بادی پیش کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پ روقار تقریب

پڑھیں:

جون کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون، سالگرہ پر مبارکباد دی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کو اُن کی 75ویں سالگرہ پر فون کر کے مبارکباد دی۔

یہ دونوں رہنماؤں کے درمیان جون 2025 کے بعد پہلا براہِ راست رابطہ تھا۔ وائٹ ہاؤس اور بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق، فون کال کے دوران ٹرمپ نے مودی کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بہت شاندار کام کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ امریکا اور بھارت آنے والے دنوں میں تجارتی تعلقات کو نئی سطح تک لے جائیں گے۔

وزیرِاعظم نریندر مودی نے صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ بھارت امریکا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

Post Views: 8

متعلقہ مضامین

  • گوجرانوالہ: سالگرہ کا زہریلا کھانا کھانے سے ایک اور بچی جاں بحق، تعداد 4 ہوگئی
  • جون کے بعد ٹرمپ کا مودی کو پہلا فون، سالگرہ پر مبارکباد دی
  • نریندر مودی کی 75ویں سالگرہ پر ٹرمپ کی مبارکباد، مودی کا اظہار تشکر
  • ڈھاکا یونیورسٹی میں انقلاب کی نوید
  • انقلاب – مشن نور
  • امت مسلمہ کے مابین باہمی دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، فضل الرحمان
  • ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس؛ وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
  • مولانا ثناء اللہ جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی حاجی بشیر احمد کے بھائی ڈاکٹر عبدالرشید کے انتقال پرتعزیت کررہے ہیں
  • دوحہ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات
  • ٹک ٹاک سے انقلاب نہیں آتے، اگر آتے تو عمران خان آج جیل میں نہ ہوتے،علی امین گنڈاپور