Daily Mumtaz:
2025-07-12@01:19:27 GMT

پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

اشاعت کی تاریخ: 9th, March 2025 GMT

پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب

سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔

پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔

سخت مقابلے کے بعد موسی ہراج نے 833 ووٹ حاصل حاصل کیے۔

کامیابی کے بعد موسیٰ ہراج نے کہا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی یونین کا صدر بننا میرے لئے اعزاز ہے، اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔

یاد رہے موسیٰ ہراج سے قبل سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان بھی اس باوقار عہدے کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سپریم کورٹ ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف 9مئی کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف 9مئی کیسز سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 July, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت کل ہوگی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کیس سماعت کیلئے مقرر،کازلسٹ جاری کر دی گئی ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل سماعت کریگا،جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شکیل احمد بینچ میں شامل ہوں گے ،کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گی، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کیس تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے کمیٹی کو بھیجا تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرخیبرپختونخوا حکومت کا امن وامان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت کا امن وامان کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ صدر ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا سنسنی پھیلانے والے بھگوڑے یوٹیوبرز کے چینل بند کرکے کرمنل کارروائی بھی کی جائیگی، طلال چوہدری بھارت اور پاکستان کی نئی نسل اپنی قسمت خود لکھ سکتی ہے، بلاول بھٹو آپریشن سندور کی ناکامی، بھارتی عسکری قیادت چین کے کردار پر تقسیم کا شکار اسلام آباد ہائیکورٹ ججز منتقلی و سینیارٹی کیس، سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد 100 سال کے ہوگئے
  • سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کے حلف کے لئے اجلاس بلانے سے معذرت
  • مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف کے لیے مسلم لیگ ن کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست
  • الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کے حلف برداری کیلئے دوسرا خط
  • وزیرِداخلہ کی یو اے ای کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ داخلہ سے ملاقات
  • ٹھٹھہ ،متنازع سی آئی اے انچارج عہدے سے معطل
  • فیلڈ مارشل کے صدارتی عہدے اور زرداری کے استعفے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزیر داخلہ
  • ٹرمپ کو نوبل انعام کیلیے نامزد کرنا جنگی مجرم کو اعزاز دینا ہے، سابق یورپی سفارتکار
  • سپریم کورٹ ، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف 9مئی کیسز سماعت کیلئے مقرر
  • خیرپور: سچل لائبریری کے ڈائریکٹر غلام سرور کی ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی