2026-07-24@14:43:42 GMT
تلاش کی گنتی: 312

«سے حلف لیا جائے»:

    محمد عارف نے کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز کرن کاونٹی(سب نیوز)معروف امریکی سیاستدان محمد عارف نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر کیلیفورنیا کے گورنر کیلئے باضابطہ امیدوار بننے کے لیے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا، جو ریاست کے اعلی انتظامی عہدے کے لیے اپنی بولی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ کیرن کاونٹی میں رجسٹرار آف ووٹرز اور انتخابی عہدیداروں نے حلف لیا، 2جون 2026 کے گورنری انتخابات سے قبل محمد عارف نے امیدوار کے لیے حتمی طریقہ کار کی ضرورت کو پورا کیا۔حلف برداری کے ساتھ، محمد عارف اب پوری طرح سے ریاست گیر انتخابی دوڑ میں ایک باضابطہ دعویدار کے طور پر...
    مظفرآباد(آئی این پی) جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔
    سٹی 42: نو تعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی،انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک  کے علاوہ سیکرٹریز حکومت، ڈسٹرکٹ جوڈیشری اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
    سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں...
    بی این پی سربراہ طارق رحمان حلف اٹھا کر بنگلا دیش کے وزیر اعظم بن گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ڈھاکا(آئی پی ایس ) بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان نے شاندار انتخابی کامیابی کے بعد بنگلا دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ان کی جماعت نے پارلیمانی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر کے تقریبا دو دہائیوں بعد اقتدار میں واپسی کی ہے۔روایت کے برعکس حلف برداری کی تقریب صدارتی محل کے بجائے قومی پارلیمنٹ کی عمارت کے ساتھ پلازہ میں کھلے آسمان تلے منعقد ہوئی۔ صدر محمد شہاب الدین نے طارق رحمان اور ان کی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں اعلی سیاسی و عسکری حکام،...
    بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمان سے عہدے کا حلف لیا۔ طارق رحمان کی بطور ویراعظم تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت مختلف ممالک کے مندوبین بھی شریک تھے۔ قبل ازیں نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلادیش کےچیف الیکشن کمشنر نے حلف لیا تھا۔ 12 فروری 2026 کو ہونے والے انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 209 نشستیں جیت کر سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی جبکہ جماعت اسلامی اور اتحادیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلادیش میں عام انتخابات کے بعد نئی پارلیمنٹ کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا اور نومنتخب اراکین نے باضابطہ طور پر حلف اٹھا لیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ڈھاکا میں منعقدہ تقریب میں ملک کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین سے حلف لیا، جس کے ساتھ ہی قانون ساز ادارے کی نئی مدت کا آغاز ہو گیا۔حلف برداری کے بعد سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جلد منعقد ہوگا، جس میں قائدِ ایوان کے انتخاب سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اس اجلاس کو آئندہ پارلیمانی حکمتِ عملی کے تعین کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔دوسری...
    ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی تیرہویں جاتیہ سنگسد کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم نصیرالدین نے ارکان پارلیمنٹ سے حلف لیا، نامزد وزیراعظم طارق رحمان نے بھی بطور رکن پارلیمان حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ارکان پارلیمان نامزد وزیراعظم کے لیے حق رائے دہی استعمال کریں گے جس کے بعد مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان بطور وزیراعظم حلف اٹھائیں گے، وزیراعظم اور کابینہ کی شام کو ہونے والی حلف برداری تقریب میں ملکی و غیر ملکی شخصیات بھی شرکت کریں گی۔ وزیراعظم اور کابینہ کی حلف برادری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کی جگہ وفاقی وزیر احسن اقبال کر رہے ہیں، احسن اقبال...
    بنگلہ دیش میں حالیہ انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے اراکین نے حلف لے اٹھالیا ہے۔ 13ویں قومی پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان نے ڈھاکا میں موجود پارلیمنٹ ہاؤس میں حلف لیا جبکہ نئی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری شام میں منعقد ہوگی۔ یہ پیش رفت عوامی لیگ کے 17 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمے کے 18 ماہ بعد سامنے آئی ہے، جس کے بعد طویل عبوری انتظامیہ کے بعد ایک منتخب حکومت قائم ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: احسن اقبال نو منتخب وزیراعظم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش پہنچ گئے طارق رحمان، جو بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین اور پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت کے قائد ہیں، نئی حکومت کی قیادت کریں گے۔ ارکان...
    بلوچستان کی سیاست میں بعض اوقات ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو ماضی کے بیانات کو حال کی حقیقت بنا دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ممبر اسمبلی علی مدد جتک کی ریلی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق  پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کا وہ جملہ ’قیامت کی نشانی ہے میں وزیر داخلہ بنوں‘ جو کچھ عرصہ قبل ایک غیر سنجیدہ سوال کے جواب میں کہا گیا تھا آج صوبائی سیاست میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ گزشتہ روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہونے والی ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں علی مدد جتک نے صوبائی وزیر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ اگرچہ تاحال ان کے بطور وزیر...
    لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے11 ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں ہوئی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے ججز صاحبان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی و صوبائی لاء افسران، پاکستان و پنجاب بار کونسلز کے ممبران نے شرکت کی۔ لاہور ہائیکورٹ و لاہور بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران، لاہور ہائیکورٹ کے افسران، جوڈیشل افسران، وکلاء اور حلف اٹھانے والے ججز کے اہلِ خانہ نے بھی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے تقریب کی نظامت کے فرائض سرانجام دیئے۔...
    پانچ امیدواران کی درخواستیں صوبائی دفتر کو موصول ہوئیں بالآخر مولانا سید عرفان حیدر نقوی اور مولانا ممتاز حسین بھڈوال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مولانا ممتاز حسین بھڈوال کثرت رائے کے ساتھ ضلع بھکر کے امیر کارواں منتخب ہوئے۔ نومنتخب صدر کی تقریب حلف جماعت کے بانی رہنما سید وزارت حسین نقوی مرحوم (رح) کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے ھوئے ان کے مرقد پر منعقد ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علما کونسل پاکستان بھکر کے ضلعی شوریٰ کا اجلاس صوبائی صدر علامہ سید اشتیاق حسین کاظمی کی صدارت میں تاریخی امام بارگاہ  قصر زینب بھکر میں منعقد ھوا، الیکشن آفیسر کے فرائض صوبائی جنرل سیکرٹری چوہدری غلام شبیر ضیغم اور صوبائی نائب صدر مولانا انتظار مھدی نجفی نے انجام...
    حلف برداری کی تقریب اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت ایوان میں منعقد ہوئی، جس میں اسمبلی کے اراکین اور متعلقہ حکام موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں لاہور سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ملک شفیع کھوکھر اورڈیرہ غازی خان سے منتخب ہونے والے اسامہ عبدالکریم شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران نومنتخب ارکان اسمبلی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت ایوان میں منعقد ہوئی، جس میں اسمبلی کے اراکین اور متعلقہ حکام موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں لاہور سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی ملک شفیع کھوکھر اورڈیرہ غازی خان سے منتخب ہونے والے اسامہ عبدالکریم شامل ہیں۔ دونوں نومنتخب ارکان نے...
    حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ کے نئے مستقل  چھ ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ ججز سے حلف لیا گیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس طارق آفریدی، جسٹس عبدالفیاض شامل تھے۔ جسٹس صلاح الدین, جسٹس صادق علی نے بھی حلف اٹھایا جبکہ جسٹس سید مدثر امیر اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ سے بھی حلف لیا گیا۔ حلف برداری تقریب کورٹ روم نمبر 1 میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری تقریب میں سینئر...
    حلف برداری کی تقریب لٹن روڈ دفتر جماعت اسلامی میں ہوئی۔ تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم، ڈپٹی سیکرٹری قیصر شریف و دیگر نے بھی شرکت کی۔ ذمہ داران کی جانب سے قائم مقام امیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری اپنی تنظیمی مصروفیات کے سلسلہ میں کراچی روانہ ہوگئے، ان کی عدم موجودگی میں اظہر بلال کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی لاہور مقرر کر دیا گیا ہے۔ اظہر بلال نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی لاہور کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب لٹن روڈ دفتر جماعت اسلامی میں ہوئی۔ تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ملک شاہد اسلم، ڈپٹی سیکرٹری قیصر شریف...
    امریکا کی ریاست ورجینیا میں تاریخ رقم ہو گئی، جہاں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآنِ پاک پر اٹھا لیا۔ اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ایبی گیل اسپین برجر نے گورنر کے عہدے کا حلف بھی سنبھالا، جبکہ اٹارنی جنرل کے منصب پر پہلی مرتبہ سیاہ فام رہنما جے جونز نے ذمہ داریاں سنبھالیں۔ غزالہ ہاشمی نہ صرف ورجینیا کی پہلی مسلم نائب گورنر ہیں بلکہ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون بھی ہیں۔ حلف برداری کی تقریب کے موقع پر انٹرفیتھ پریئر بریک...
    اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس نے بطور مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی ، سیکرٹری منظور ججہ ،وکلا اور کورٹ رپورٹرز شریک ہوئے۔
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ سانحہ گل پلازہ...
     اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔وزارت قانون نے صدر مملکت کی منظوری سے تینوں ججز کی تعیناتی کا نوٹی...
    کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایک شاندار اور باوقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بلوچستان اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر محترمہ غزالہ گولہ نے صوبے کی قائم مقام گورنر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ یہ تقریب صوبائی سیاست میں خواتین کی نمائندگی اور قیادت کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس کامران خان ملاخیل نے غزالہ گولہ سے آئینی حلف لیا۔ حلف برداری کے موقع پر صوبے کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، صوبائی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات نے بھرپور شرکت کی، جس سے تقریب میں رونق اور وقار مزید بڑھ گیا۔ یہ تقرری اس وقت ہوئی جب بلوچستان کے گورنر جعفر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی ترانے کی دھن بجائی گئی، رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے ججز تقریب میں شریک ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور سیکرٹری منظور ججہ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ وزارت قانون نے صدر مملکت کی...
     مولانا سید فرخ مہدی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر، مجلس وحدت مسلمین جنوبی نجاب میں مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، مختلف فلاحی و رفاہی پراجیکٹس کے روح رواں ہیں، مولانا سید فرخ مہدی نے کہا کہ جنوبی پنجاب ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود ہے اور اسی طرح اس خطے کی عوام علماء سے محبت کرتی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر اور صوبائی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ممتاز مذہبی و سماجی رہنما مولانا سید فرخ مہدی شمسی کو مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا، جس کے بعد مولانا سید فرخ...
    گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز گلگت(سب نیوز)گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی جہاں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا نگران کابینہ میں ساجد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل ریٹائرڈ ابرار اسماعیل، مہرداد، شرافت دین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان، ممتاز حسین، ڈاکٹر نیاز علی، سید عدیل شاہ، بہادر علی، سیدہ فاطمہ اور عبدالحکیم شامل ہیں۔نگران کابینہ میں بارہ وزرا اور دو مشیر شامل ہیں، تقریب حلف برداری میں نگران وزیر اعلی یار محمد، چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا، اراکین کونسل اور اعلی سرکاری...
    گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جس میں اعلیٰ سیاسی و سرکاری حکام شریک ہوئے۔ اس سے پہلے نگران وزراء کو قلمدان تفویض کیے گئے تھے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد علی بیگ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ انجینئر الطاف حسین کو وزارت بلدیات، غلام عباس کو...
    اسکرین گریب گلگت بلتستان کے نگراں وزراء اور مشیروں نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے ارکان سے حلف لیا۔نگراں وزیراعلیٰ جی بی جسٹس (ر) یار محمد بھی تقریب میں موجود تھے۔ 14 رکنی نگراں کابینہ 12 وزراء اور خاتون سمیت 2 مشیروں پر مشتمل ہے۔
    وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر برائے تیل ڈیلسی روڈریگز نے ملک کی عبوری صدر کے طور پر باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی جب معزول صدر نکولس مادورو منشیات کے الزامات کے تحت نیویارک کی ایک عدالت میں پیش ہوئے۔ مادورو کو ہفتے کے آخر میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ایک ڈرامائی فوجی کارروائی کے دوران اقتدار سے ہٹا کر امریکا منتقل کیا گیا تھا۔ 56 سالہ ڈیلسی روڈریگز سے حلف ان کے بھائی جارج روڈریگز نے لیا، جو وینزویلا کی قومی اسمبلی کے سربراہ ہیں۔ ڈیلسی روڈریگز کو حکمران جماعت سے مضبوط وابستگی اور نجی شعبے سے قریبی تعلقات رکھنے والی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اسی...
     تقریب میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو مہدی نگر یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رکن مرکزی نظارت مجلس علما امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسد مرتضیٰ کو اسداللہ یونٹ مہدی نگر کایونٹ صدر منتخب کیا...
    جشن  میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع کوٹ ادو محمودکوٹ یونٹ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولاعلی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں رُکن مرکزی نظارت مجلس علماء امامیہ پاکستان علامہ عسکری الہدایت، ممبر ضلعی ورکنگ کمیٹی طاہر خورشید، کاظم رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ جشن کے اختتام پر خفیہ رائے شماری کے ذریعے سید سجاد حسین شاہ کو محمود کوٹ اسٹیشن کا یونٹ صدر...
    اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس میں سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ کو تحصیل لیہ سٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ سٹی کا اجلاس ممبر ورکنگ کمیٹی جنوبی پنجاب مولانا ساجد رضا اسدی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس...
    نیویارک نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنی حلف برداری کے موقع پر قرآن کے 3 مختلف استعمال کیے، جن میں 2 خاندانی وراثت کے اور ایک تاریخی نسخہ شامل تھا، تاکہ یہ لمحہ ایمان، تاریخ اور شناخت سے بھرپور ہو۔ یہ بھی پڑھیں:نیویارک کی تاریخ میں نیا باب: ظہران ممدانی قرآن پر حلف اٹھا کر میئر بن گئے سابق سٹی ہال سب وے اسٹیشن میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں ممدانی نے اپنا ہاتھ 2 قرآن پر رکھا، جن میں ایک ان کے دادا کا اور ایک نیو یارک پبلک لائبریری کے شومبرگ سینٹر کے قدیم نسخوں میں شامل چھوٹا قرآن تھا۔ In his inauguration, Mamdani vows to trade rugged individualism for the warmth of collectivism....
    ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا۔ رکن کانگریس برنی سینڈرز نے قرآن پاک پر عہدہ کا حلف لیا۔ سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے۔ زہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے ساتھ ایک صدی میں کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔ شہر کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے خطاب میں کہا کہ آج سے نئے عہد کا آغاز ہوگیا۔ اگر آپ نیو یارک کے شہری ہیں تو میں بلاتفریق آپ کا میئر ہوں۔ حلف کے بعد خطاب میں ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ نیو یارک کا...
    نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے قرآن پاک پر حلف اٹھا لیا، امریکی تاریخ کا منفرد لمحہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز نیویارک (شاہ خالد): نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا انہوں نے قرآن پاک پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ امریکی شہر نیویارک کے پہلے مسلمان نومنتخب میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دو حصوں میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب پرانے سٹی ہال کے بند سب وے اسٹیشن میں ہوئی اور سال نو کا آغاز ہوتے ہی ظہران ممدانی نے حلف اٹھایا۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی عوامی نمائندے نے قرآن پاک پر حلف...
    امریکا کے شہر نیویارک میں ظہران ممدانی نے سٹی ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور قرآن پاک پر حلف لے کر تاریخ رقم کر دی۔ اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیم نے ظہران ممدانی سے حلف لیا، اور اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ ظہران ممدانی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں اور 4 نومبر 2025 کے میئر الیکشن میں 50.78 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد وہ نیویارک کے 112 ویں میئر منتخب ہوئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ نیویارک کے میئر کے عہدے پر مسلمان منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں نسلی بنیاد پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا، لیکن نتائج کے بعد...
    مظفرآباد(این این آئی)نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس خالد یوسف چوہدری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چوہدری سے حلف لیا۔تقریب سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں ہوئی۔  جس میں سینیر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چوہدری، سابق سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم، سابق جج سپریم کورٹ جسٹس غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن راجہ آفتاب احمد خان، سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی، صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز) نو تعینات جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس خالد یوسف چودھری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجا سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب عدالت عظمیٰ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی جس میں سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، جج ہائیکورٹ جسٹس خالد رشید چودھری، سابق سینئر جج عدالت عظمیٰ جسٹس خواجہ محمد نسیم، سابق جج عدالت عظمیٰ جسٹس غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجا، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر عدالت عظمیٰ بار ایسوسی...
     آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے نو تعینات جج جسٹس خالد یوسف چودھری نے حلف اٹھا لیا جس سے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہو گئی۔چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے جسٹس خالد یوسف چودھری سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔حلف برداری تقریب میں سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان، چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین، ہائیکورٹ کے جسٹس خالد رشید چوہدری، سابق سینئر جج سپریم کورٹ خواجہ محمد نسیم، سابق جج سپریم کورٹ غلام مصطفی مغل، سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ، چیئرمین سروس ٹریبونل، چیئرمین انوائرمنٹل ٹریبونل، وائس چیئرمین بار کونسل طارق بشیر، صدر سپریم...
    فیروز والا + قصور (نامہ نگار + نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح چھینہ آرلہ میں 10 سالہ (ن) گھر سے سودا سلف لینے بازار نکلا تو ملزمان احسان، محمد احمد اور صائم نے ورغلایا، کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تھانہ صدر چونیاں نے ورثاءکی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا۔ فیروزوالہ دریائے راوی کے کنارے واقع آبادی نانو ڈوگر میں محنت کش طارق کی 12 سالہ بیٹی قریبی سٹور پر سودا سلف خریدنے کے لیے گئی تو سٹور کے مالک صابر نے بچی کو اپنے گھر لے جا کر زیادتی کی۔ شرقپور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، ملزم فرار ہو گیا۔
    اسلام آباد  (خصوصی رپورٹر) جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بطور سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا۔ اس موقع پر وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس کے کے آغا، فیڈرل شرعی عدالت کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمٰن اور جوڈیشل کمشن کے رکن ایڈووکیٹ احسن بھون بھی موجود تھے۔
    گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے جسٹس کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس کامران ملاخیل نے بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے جسٹس کامران خان ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف بلوچستان ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری میں پارلیمنٹرینز، ہائی کورٹ کے ججز، سیاسی اکابرین، سینئر وکلاء اور سرکاری آفیسران سمیت وکلاء برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز بھی شریک تھے۔ مزید :
    --اسکرین گریب جسٹس محمد کامران ملاخیل نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب کا حلف اٹھالیا۔گورنر جعفر خان مندوخیل نے جسٹس کامران ملاخیل سے چیف جسٹس کے منصب کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز، سینئر وکلاء اور بار کے نمائندوں نے شرکت کی۔
    حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور باوقار، ذمہ دارانہ اور مثبت صحافت ہی معاشرے کی درست سمت میں رہنمائی کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔۔ وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ہجیرہ پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میں ہجیرہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں صحافیوں، مقامی عمائدین اور سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں محمد شوکت بٹ نے سرپرستِ اعلیٰ، پرویز چغتائی نے صدر، محمد نعیم خان نے جنرل سیکرٹری، محمد منور خان نے سینئر نائب صدر، ملک محمد ذوالفقار نے...
    حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس ظفر راجپوت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر داخلہ ضیا لنجار، ججز، وکلا رہنما اور سابق ججز بھی شریک ہوئے۔ تقریبِ حلف برداری میں ترکیہ، قطر، اٹلی اور انڈونیشیا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن ل ائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل آف آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجاسعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا۔ یہ تقریب جمعرات کے روز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں سیکرٹری مالیات اسلام زیب، سیکرٹری جنگلات انصر یعقوب، سیکرٹری سپورٹس تہذیب النسائ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ چودھری امتیاز، سیکرٹری انڈسٹریز چودھری عبدالرحمن، سیکرٹری ماحولیات، وائلڈ لائف و فشریز عامر محمود مرزا، سیکرٹری ایلمینٹری وسکینڈری ایجوکیشن قاضی عنایت، اکا¶نٹنٹ جنرل حسن مسعود، ڈائریکٹر جنرل ٹو اے جی پی ہاشم رضا، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سعید اللہ نیازی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں زبان اور اس کے بدلتے رجحانات کا سب سے معتبر حوالہ سمجھی جانے والی آکسفورڈ ڈکشنری نے 2025 کے لیے جس لفظ کا انتخاب کیا ہے، وہ ایک ایسے رجحان کی نشان دہی کرتا ہے جو آج کی ڈیجیٹل دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ہر سال آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کسی ایسے لفظ کو نمایاں کرتا ہے جو گزشتہ بارہ مہینوں کے ثقافتی، سماجی اور آن لائن رویوں کا آئینہ دار ہو۔ اس بار منتخب ہونے والا لفظ صرف دلچسپ نہیں بلکہ جدید دور کے ایک بڑے مسئلے کی نشاندہی بھی کرتا ہے، اور وہ لفظ ہے ریج بیٹ۔ریج بیٹ ایسی اصطلاح ہے جس کا استعمال کسی ایسے آن لائن مواد کے لیے کیا جاتا...
     نشست میں ضلع بھکر کے مختلف یونٹس اور علاقوں سے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر فیضان حیدر کو ضلعی آرگنائزر برائے سال 2025-26 منتخب کیا گیا، مرکزی صدر سید امین شیرازی نومنتخب ضلعی آرگنائزر سے عہدے کا حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بھکر کی جانب سے ضلع بھر کے جوانوں کے لیے نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سید امین شیرازی نے خصوصی شرکت کی اور برادران سے گفتگو کی۔ نشست میں ضلع بھکر کے مختلف یونٹس اور علاقوں سے نمائندگان نے شرکت کی، اس موقع پر فیضان حیدر کو ضلعی آرگنائزر برائے سال 2025-26 منتخب کیا گیا۔ مرکزی صدر سید امین شیرازی نومنتخب ضلعی آرگنائزر سے...
    سٹی 42 : پنجاب اسمبلی میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔   پنجاب اسمبلی میں نو منتخب ایم پی ایز کی حلف برداری کے دوران اپوزیشن نے شدید نعرے بازی کی، حکومتی بینچوں سے بھی شیر آیا کے نعرے لگائے گئے۔  حلف اٹھانے والوں میں نومنتخب ارکان اسمبلی میاں سلطان رانجھا، علی حیدر نور نیازی ، آزاد علی تبسم ، طاہر پرویز ، احمد شہریار اور محمد حنیف شامل ہیں۔ پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا    سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا، اپوزیشن کے شور شرابے میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔  حلف کے...
    پنجاب اسمبلی میں جمعے کو ہونے والے اجلاس کے دوران نومنتخب ارکانِ اسمبلی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ابھی کچھ استعفے مزید بھی آئیں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے پیشگوئی کردی حلف اٹھانے والوں میں میاں سلطان رانجھا، علی حیدر نور نیازی، آزاد علی تبسم، طاہر پرویز، احمد شہریار اور محمد حنیف شامل تھے۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تقریب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید شور شرابہ کیا گیا جس کے باعث ایوان میں کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ مزید پڑھیے: پنجاب اسمبلی کے باہر پنجاب بھر سے آئے نابینا شہریوں کا دھرنا اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-3 گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، چیف جسٹس رانا شمیم، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس(ر) یار محمد ناصر نے 2 ماہ میں گلگت بلتستان میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور صوبائی کابینہ نے 24 نومبر 2025 کو اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی۔ سیف اللہ
    مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ نے تنظیمی ذمہ داریاں اور ملکی موجودہ صورتحال میں مجلس وحدت مسلمین کے کردار کے حوالے سے گفتگو کی۔ ممبر صوبائی ورکنگ کمیٹی برائے تنظیم سازی اُمور سید جواد رضا جعفری اور انجینئر سخاوت علی سیال نے الیکشن کمشنر کے فرائض سرانجام دیے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا کا تنظیمی کنونشن ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کی زیرصدارت جامع مسجد و دربار پیر قتال پر منعقد ہوا، اجلاس میں خصوصی طور پر مرکزی کوارڈینیٹر برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ، صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی، صوبائی رہنما سید جواد رضا جعفری، انجینئر سخاوت علی سیال، سید ثقلین نقوی، ضلعی رہنما غلام...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگران وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، چیف جسٹس رانا شمیم، سابق وزیر اعلیٰ حاجی گلبر سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے 2 ماہ میں گلگت بلتستان میں انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور صوبائی کابینہ نے 24 نومبر 2025 کو اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کی۔
    حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عدالتوں کے ججز، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد، سابق صوبائی وزراء و دیگر حکام موجود تھے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بدھ کے روز نگران وزیر اعلیٰ سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر عدالتوں کے ججز، سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر...
    گلگت بلتستان کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے حلف اٹھا لیا۔نگراں وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس گلگت میں ہوئی۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
    حلف برداری کی تقریب سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوئی جس میں چیف جج چیف کورٹ علی بیگ، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا، انسپکٹر جنرل پولیس افضل محمود بٹ، جوائنٹ سیکرٹری گلگت بلتستان کونسل سدھیر احمد خٹک، سیکرٹری محکمہ اطلاعات دلدار احمد ملک، سپریم اپیلٹ کورٹ کے رجسٹرار، ججز، عملہ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ آڈیٹر جنرل پاکستان مقبول احمد گوندل نے بطور آڈیٹر جنرل گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا۔ چیف جج سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان جسٹس سردار محمد شمیم خان نے ایک پروقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں منعقد ہوئی جس میں چیف...
    وہ آرٹیکل 370 کی منسوخی، جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے، بہار کے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور پیگاسس اسپائی ویئر سمیت متعدد کیسز میں کئی تاریخی فیصلوں اور احکامات کا حصہ رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جسٹس سوریہ کانت نے آج بھارت کے 53ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا۔ وہ آرٹیکل 370 کی منسوخی، جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے، بہار کے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی اور پیگاسس اسپائی ویئر سمیت متعدد کیسز میں کئی تاریخی فیصلوں اور احکامات کا حصہ رہے ہیں۔ صدر جموریہ مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک مختصر تقریب میں جسٹس کانت کو حلف دلایا۔ وہ جسٹس بی آر گوائی کی جگہ لیں گے، جنہوں نے اتوار...
    آزاد جموں و کشمیر کی 18 رکنی نئی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے اپنی کابینہ کے وزرا سے حلف لیا۔ اس تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ اس موقع پر آزاد کشمیر حکومت کے دو مشیروں نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا، جن سے حلف وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے لیا۔ مجموعی طور پر کابینہ میں 16 وزرا اور 2 مشیر شامل ہیں، جس کے ساتھ نئی حکومت کی ٹیم کی تشکیل کا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ Tagsپاکستان
    مظفرآباد(آئی این پی )آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ نے ایوان صدر مظفر آباد میں حلف اٹھا لیا۔سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے نئی کابینہ سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں 18 وزرا اور 2 مشیر شامل ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔تقریب میں سردار فہیم ربانی، چودھری اخلاق، یاسر سلطان، سردار محمد حسین، نبیلہ ایوب، چودھری رشید، چودھری ارشد، جاوید بڈھانوی، جاوید ایوب، قاسم مجید، رفیق نیئر، دیوان چغتائی، ملک ظفر، ضیا القمر، عامر یاسین ، بازل نقوی، میاں عبد الوحید اور علی شان سونی نے بطور وزرا حلف اٹھایا۔آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعظم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ نے ایوان صدر مظفر آباد میں حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں 18 وزراء اور 2 مشیر شامل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔ بعد زاں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ریاست کے عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کرے گی، عوام کا اعتماد بحال کرنے اور ریاست کی محرومیاں دور کرنے کا عہد کیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنمائوں علامہ ساجد رضا اسدی، سردار صفدر حسین خان، جمیل حسین گشکوری، ساجد حسین گشکوری نے راجن شاہ موڑ یونٹ کی تنظیم نو میں شرکت کی، اس موقع پر علی عمران، بخت علی اور دیگر موجود تھے، اجلاس کے اختتام پر کثرت رائے سے محمد ارشد کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں یونٹ سازی کا سلسلہ جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پہلے مرحلے میں جنوبی پنجاب کے منتخب اضلاع ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازیخان، لیہ کی تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے، ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن، تحصیل لیہ، تحصیل چوبارہ میں یونٹ...
    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کی نئی سیاسی قیادت نے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، جہاں 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس تقریب کی صدارت  قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر نے کی، جنہوں نے نومنتخب وزرا سے منصب کا حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور، اعلیٰ سرکاری افسران، سیاسی رہنما اور معزز مہمان بھی موجود تھے۔ نئی کابینہ میں مجموعی طور پر 16 وزرا شامل کیے گئے ہیں جب کہ دو مشیروں نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھا یا۔ مشیروں سے حلف وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے لیا۔
    ویب ڈیسک :آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل راٹھورنے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ پنجاب حکومت کا مدارس کی رجسٹریشن کا فیصلہ
    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ سے حلف لیا جب کہ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جن سے وزیراعظم راجہ فیصل نے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل  ہیں۔
    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز مظفرآباد(آئی پی ایس) آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ سے حلف لیا جب کہ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جن سے وزیراعظم راجہ فیصل نے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل"...
    —فائل فوٹو آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر نے عہدے کا حلف اٹھالیافیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، وزیراعظم نے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
    صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے۔ حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، وزیراعظم نے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
    آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور ارکان اسمبلی سمیت اعلیٰ سول قیادت اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جو کشمیر کے عوام یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اپنے نمائندوں سے دور ہو گئے ہیں اس وقت نے عوام کے ساتھ دوبارہ رشتہ جوڑنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے، پاکستان آرمی اور اس ک مقامی کمانڈ کو خراج تحسین پیش کرتا...
    مظفر آباد+ اسلام آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی+اپنے سٹاف رپورٹر سے) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور،گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی، چوہدری ریاض، یعقوب خان، تنویر الیاس، شاہ غلام قادر، ارکان اسمبلی سمیت اعلیٰ سول قیادت اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔ وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے خطاب میںکہا کہ جو کشمیر کے عوام یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اپنے نمائندوں سے دور ہو گئے ہیں، اس وقت ہم نے عوام...
    بحراللہ خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ 21 سے 23 نومبر تک جماعت اسلامی کے مرکزی اجتماع عام میں اہلیان پشاور ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع پشاور کی نو منتخب 26 رکنی ضلع مجلس شوری کا پہلا اجلاس ضلعی امیر بحراللہ خان ایڈوکیٹ کی زیر صدارت ضلعی سیکرٹریٹ محلہ اسلام آباد پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس می امیر بحراللہ ایڈوکیٹ نے نومنتخب شوریٰ ممبران سے باقاعدہ حلف لیا۔ شوریٰ اجلاس میں 21 ،22 23 نومبر کو لاہور میں ہونے والے بدل دو نظام اجتماع عام میں پشاور سے شرکت کی منصوبہ بندی کی گئی۔جماعت اسلامی ضلع پشاور کے ترحمان طارق متین نے ضلعی مجلس شوریٰ میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیلات جاری کرتے...
    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے حلف لیا، جس کے بعد انہوں نے ایوان کی جانب سے نئے وزیرِاعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں سیاسی اور انتظامی قیادت کی اہم شخصیات شریک ہوئیں، جن میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، ارکان اسمبلی، اعلیٰ سول حکام اور عسکری نمائندے شامل تھے۔ حلف اٹھانے کے بعد اپنی پہلی گفتگو میں فیصل ممتاز راٹھور نے اس ذمہ داری کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے آصف علی زرداری، فریال تالپور اور بلاول بھٹو زرداری...
    کولاج بشکریہ فیس بُک اکاؤنٹ  نو منتخب وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔فیصل ممتاز راٹھور اور اِن کے والد راجا ممتاز حسین راٹھور کی وزارتِ عظمیٰ کے حلف اور ادوار میں دلچسپ مماثلت سامنے آئی ہے۔1990ء میں راجا ممتاز حسین راٹھور سے بطور صدر ریاست سردار عبدالقیوم نے وزارتِ عظمی کا حلف نہیں لیا تھا، صاحبزادہ اسحاق ظفر نے بطور اسپیکر قانون ساز اسمبلی ممتاز حسین راٹھور سے حلف لیا تھا۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر نے عہدے کا حلف اٹھالیافیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ نومنتخب وزیرِاعظم فیصل راٹھور سے بھی صدر بیرسٹر سلطان نے علالت کے باعث حلف نہیں لیا، قانون ساز اسمبلی آزاد...
    آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز مظفرآباد(آئی پی ایس) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے نو منتخب وزیراعظم راجہ فیصل راٹھور سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان، گورنر خیبرپختونخوا، فریال تالپور اور ارکان اسمبلی سمیت اعلیٰ سول قیادت اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔آزاد کشمیر کے 16 ویں وزیراعظم کا حلف اٹھانے والے فیصل راٹھور کا کہنا تھا آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری کا شکر گزار ہوں کہ یہ ذمہ داری سونپی۔ان کا کہنا تھا پاک آرمی کو خراج...
    —فائل فوٹو نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، فیصل ممتاز راٹھور سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر جی بی مہدی شاہ اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو ایوان صدر کے گیٹ پر روکا گیا تھا۔فیصل ممتاز راتھور آزاد کشمیر کے سولہویں وزیراعظم ہیں۔
    مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد کشمیر کے سولہویں وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا مظفرآباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی علالت کے باعث وزیر اعظم سے سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے ان سے ان کے عہدے کا حلف لیا مظفرآباد حلف سے پہلے سیکرٹری کابینہ چیف سیکریٹری آزاد حکومت نے وزیر اعظم کی انتخاب کا نوٹی فکیشن پڑھ کر سنایا
    آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    سابق چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان ارشاد حسین شاہ اور جسٹس روزی خان نے آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دونوں ججز سے حلف لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی آئینی عدالت کے مزید دو ججز نے حلف اٹھا لیا۔ سابق چیف جج سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان ارشاد حسین شاہ اور جسٹس روزی خان نے آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے دونوں ججز سے حلف لیا۔ ججز کی تقریب حلف برداری اسلام آباد ہائی کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوئی۔ اس سے پہلے جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس...