data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ نے ایوان صدر مظفر آباد میں حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں 18 وزراء اور 2 مشیر شامل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔ بعد زاں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ریاست کے عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کرے گی، عوام کا اعتماد بحال کرنے اور ریاست کی محرومیاں دور کرنے کا عہد کیا ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

—فائل فوٹو

آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ 

صدر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے۔

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر نے عہدے کا حلف اٹھالیا

فیصل ممتاز راٹھور کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔

حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔

آزاد کشمیر حکومت کے 2 مشیروں نے بھی اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، وزیراعظم نے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

متعلقہ مضامین

  • آزاد جموں و کشمیر کی نئی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لیں
  • آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
  • آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
  • آزاد کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
  • آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم فیصل راٹھور نے منصب کا حلف اٹھا لیا
  • آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
  • ایکشن کمیٹی ایک حقیقت، ریاستی معاملات چلانے کے لیے 20 رکنی کابینہ تشکیل دوں گا، فیصل ممتاز راٹھور
  • عوام نے اعتماد کیا ہے، اب کارکردگی سے جواب دینا ہو گا; نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور
  • نامزد وزیراعظم آزاد کشمیر سے صدر ریاست حلف نہیں لیں گے