فائل فوٹو

بلوچستان نیشنل پارٹی نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔

آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان جبکہ (کل) 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

بی این پی کے احتجاجی شیڈول کے مطابق 28 مارچ کو اختر مینگل کی زیرقیادت وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ ہوگا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

صدر آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور پہنچیں گے، اہم سیاسی و انتظامی ملاقاتیں شیڈول

 حسن علی:صدر مملکت آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور کا دورہ کریں گے، سیاسی اور انتظامی امور پر اہم ملاقاتیں متوقع  ہیں۔

ذرائع  کے مطابق صدرآصف علی زرداری لاہور میں پارٹی رہنماؤں سےملاقاتیں کرینگے،ملکی صورتحال،پنجاب میں پارٹی مزیدمضبوط ودیگرامورپرپارٹی رہنماؤں سےمشاورت کرینگے۔

صدرمملکت کےقیام کےدوران اہم سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکرینگی۔

 

ڈی جی ایس بی سی اے کو عہدے سے ہٹا دیا : سعید غنی  

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان میں گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کی بہتری کے لیے وسیع اصلاحات کا اعلان
  • مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں‘ 25کروڑ مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
  • عمران خان کا جیل سے احتجاجی تحریک کی قیادت کرنے کا اعلان
  • بانی چیئرمین سے احتجاجی تحریک پر گفتگو ہوئی ہے، بیرسٹر گوہر
  • عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک کا حصہ بنیں گے: علیمہ خان
  • اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس کا بڑا اعلان ، سی ڈی اے آکشن کا بائیکاٹ ، ٹیکسز نامنظور،، بائیس جولائی کا ہڑتال کا اعلان ، تفصیلات سب نیوز پر
  • احتجاجی تحریک:عوام کو جمہوریت کیلئےنکلنا ہے، عمران خان جیل سے لیڈ کرینگے،علیمہ خان
  • ’اب مذاکرات نہیں ہوں گے‘، عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا
  • بلوچستان بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
  • صدر آصف علی زرداری رواں ہفتے لاہور پہنچیں گے، اہم سیاسی و انتظامی ملاقاتیں شیڈول