2026-07-24@15:48:08 GMT
تلاش کی گنتی: 368
«معروف اداکارہ»:
اے این ایف کے بیانات پر لوگوں کو پھانسی پر لٹکاتے اور عمر قید سناتے ہیں،خداکا خوف کریں،جسٹس اشتیاق ابراہیم اے این ایف پر برہم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں منشیات برآمدگی کیس میں جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اے این ایف پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ اے این ایف کے بیانات پر لوگوں کو پھانسی پر لٹکاتے اور عمر قید سناتے ہیں،خداکا خوف کریں، کمرہ عدالت میں جھوٹ نہ بولیں،اے این ایف کیا کررہا ہے ، ملزمان...
قومی کرکٹر عماد وسیم کی پہلی اہلیہ کو طلاق کے بعد شروع ہونے والے تنازع پر اداکارہ زارا نور عباس کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم سوشل میڈیا انفلوائنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی کی وجہ سے خبروں میں وائرل ہیں۔ یاد رہے کہ عماد وسیم...
دنیا میں بھانت بھانت کی مخلوق بستی ہیں اور ماورائے عقل واقعات بھی رونما ہوتے ہیں جو انسانوں کو ششدر اور چونکا کر رکھ دیتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ صبا قمر کے ساتھ ہوا۔ منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر نے نجی ٹی وی پروگرام میں ڈراما سیٹ پر پیش آنے والا ایک ایسا پُراسرار واقعہ سنایا جس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنا دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے کامیڈی شو میں شرکت کی جہاں انہوں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے سیٹ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا خوفناک واقعہ سنایا۔صبا قمر نے کہا کہ ڈرامہ 'معمہ' کی شوٹنگ...
بھارت میں ابھی معروف اداکارہ راجپال یادیو کی گرفتاری اور پھر بھرپور عوامی دباؤ کے بعد رہائی کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اداکارہ کا بھی ایسا ہی کیس سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کی ایک عدالت نے 2017 کے ایک ایونٹ سے متعلق چیک باؤنس اور معاہدے...
بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا...
ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل...
جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات...
معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک...
جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا...
بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے...
بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال...
نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس کے مطابق وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران...
پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور...
معروف فرانسیسی اداکار ٹیموتھی شلمیٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کائیلی جینر کے ساتھ شادی کا اشارہ دیدیا۔ ٹیموتھی شلمیٹ نے مداحوں کو اپنی محبت بھرے زندگی کی ایک نادر جھلک دکھائی، اور کہا جا سکتا ہے کہ رومانس کے افواہوں میں شدت آ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی کی رپورٹ‘ کے...
ایران کے مصروف تجارتی شہر بندرعباس کے بعد ایک اور ہولناک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 14 افراد زخمی ہو...
ایران کے مصروف ترین بندرگاہ اور تجارتی حب بندرعباس کے بعد ایک اور شہر خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس دھماکے کے بعد جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں بھی ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ جس میں کم از کم چار کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 14 افراد زخمی...
ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس کی 8 منزلہ عمارت میں ہوا اس کے کم از کم دو فلور مکمل طور پر تباہ...
پاکستان فلم انڈسٹری کے دو ستاروں نے فلموں کے سنہری دور کی یادیں تازہ کیں۔ ماضی کی مشہور ہیروئن زیبا بیگم نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر لیجنڈری ولن اداکار مصطفیٰ قریشی کے اعزاز میں شاندار ڈنر کا اہتمام کیا۔ زیبا بیگم خود بھی 600 سے زائد فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں اور...
کینیڈا کی مشہور اداکارہ مکیتھرین او ہارا، جو ہوم الون، شِٹز کریک اور بیسٹ ان شو میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں، کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا، موت کی وجہ ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی۔ او ہارا کا کیریئر 5 دہائیوں پر محیط تھا، جس کا آغاز کینیڈین...
بھارتی اداکار مایور پٹیل کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر خوفناک حادثے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بنگلورو میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے کنڑ اداکار مایور پٹیل کی فورچیونر گاڑی ضبط کرلی ہے۔ اداکار مایور پٹیل کو بنگلورو میں دیر رات ڈرنک...
معروف نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان پر بے ایمانی کا الزام عائد کیا ہے۔ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ محض سینئر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص ایماندار، باشعور یا باوقار بھی ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں...
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب، رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں بعد...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ لائبہ خان کا نکاح ہوگیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دعائے خیر سمیت نکاح کی تصاویر شیئر کیں جس پرصارفین سمیت نامور فنکاروں نے مارکبادیں پیش کیں۔دعائے خیر کی تقریب کے لیے لائبہ خان نے ہلکے موو پنک رنگ کا نفیس فل لینتھ انارکلی لباس زیب تن کیا،...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے حال ہی میں اپنی کم عمری میں شادی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کی شادی صرف 12 سال کی عمر میں ہوئی اور وہ 14 سال کی عمر میں ماں بن گئی تھیں۔ نوشابہ بی بی، جنہیں جہان...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے کہا ہے کہ ان کی 12 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور 14 سال کی عمر میں وہ ماں بن گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) کی معروف اداکارہ جہان سلطانہ، جنہیں نوشابہ بی بی کے نام سے جانا جاتا ہے،...
اسلام آباد (نیٹ نیوز) معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کر گئے۔ خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار کر کے مشہور ہوئے۔ یہ شو پی ٹی وی کا ایک کلاسک شمار ہوتا ہے۔
کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے پرپاکستان کو کڑی کاروائی سے ڈرانے اورخوفزدہ کرنے کی ناکام کوشش شروع کردی‘بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کو بائیکاٹ کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی جس سے اس کی کر کٹ لیگ پی ایس ایل بھی متاثر...
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمر عالم نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے فضا مسرور کے ساتھ نکاح کرلیا۔ نکاح کی سادہ اور باوقار تقریب 24 جنوری کو منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد...
بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش...
معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ...
معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ...
بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے...
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور...