2025-11-12@11:11:43 GMT
تلاش کی گنتی: 2841
«9 جولائی»:
کراچی: مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ڈاکٹر نبیہا علی کا نکاح پڑھانے کے بعد سوشل میڈیا پر والد پر ہونے والی تنقید سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈاکٹر صاحبہ (ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: کرملن نے اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور قازق صدر قاسم جومارت توکایف ماسکو میں ملاقات کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوگی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق کرملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہاکہ روس اور قازقستان کا تجارتی و اقتصادی تعاون...
اجلاس میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید مصور حسین نقوی، سابق آرگنائزر جنوبی پنجاب مولانا سید تنویرالکاظم حسنی، صوبائی جنرل سیکرٹری سید نیئر عباس کاظمی ایڈووکیٹ سمیت اراکین صوبائی مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیلاب کے دوران جنوبی پنجاب میں امدادی سرگرمیاں انجام دینے والے رہنمائوں میں اعزازی شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ اسلام...
پاکستان کی معروف ماہرِ نفسیات اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے نکاح کے بعد مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کے تنقیدی بیان کے جواب میں اپنی وضاحت جاری کر دی۔ ڈاکٹر نبیہا علی خان نکاح کے بعد جلد ہی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوئیں اور اپنے اوپر کی جانے والی تنقید کے...
امریکی نشریاتی ادارے کیساتھ گفتگو میں الجولانی نے بتایا کہ ہم نے شام میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات کی تاکہ شام کو ایک سیکیورٹی تھریٹ کے بجائے ایک اسٹریٹیجک اتحادی کے طور پر دیکھا جائے، اسرائیل نے جولان پر قبضہ کر رکھا ہے اور ہم فی الحال اس کے ساتھ براہِ راست مذاکرات...
اجلاس میں علماء مشائخ نے کہا کہ پاک ایران مستحکم تعلقات، و تجارت خوش آئند اور استعماری قوتوں کیخلاف وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، امن معاہدے کے باوجود فلسطین پر مسلسل اسرائیلی جارحیت معنیٰ خیز اور امریکی صدر وثالثی قوتوں کیلئے کھلا چیلنج اور سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ کے زیر...
مولانا فضل الرحمان کی اپنے ارکان اسمبلی کو 27 ویں ترمیم کیخلاف ووٹ دینے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ آئینی ترمیم کے خلاف...
فائل فوٹو مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی ف کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش ہورہی ہے، اس سے قبل پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بھی اس معاملے پر مشاورت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ترمیم کے تمام...
بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) نے عبوری حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جولائی نیشنل چارٹر کے دائرہ کار سے باہر پالیسی فیصلے نہ کرے، جو ایک مفاہمتی دستاویز ہے اور پچھلے ماہ سیاسی جماعتوں اور نیشنل کونسنسیس کمیشن کے درمیان دستخط کی گئی تھی۔ بی این پی کی قومی اسٹینڈنگ کمیٹی...
سیاست کے کھیل میں شطرنج کی اصطلاحات کا استعمال بے سبب نہیں، سیاست کی بازی بھی شطرنج کی بازی کی طرح آگے بڑھتی ہے، اگر آپ شطرنج کا کھیل سمجھتے ہوں تو بساط کی صورتحال دیکھ کر آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ کس پلیئر کی پوزیشن مضبوط ہے، اور کمزور پلیئر کس جانب سے...
اپنے ایک انٹرویو میں شام پر قابض باغیوں کے سربراہ کا کہنا تھا کہ چونکہ اسرائیل نے گولان ہائٹس پر قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے اسلئے ہم صیہونی رژیم کے ساتھ ڈائریکٹ مذاکرت نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ دمشق پر قابض باغیوں کے سربراہ "ابو محمد الجولانی" نے دعویٰ کیا کہ "شام"، "اسرائیل" کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز) جماعت اسلامی ضلع ٹھٹھہ کے رہنما اورگھارومیں مدرسہ کے مہتمم مولانا عبدالسمیع ہالیپوتہ کے بڑے بھائی محمد جمن انتقال کرگئے، نمازجنازہ وتدفین آبائی گائوں ارسلان ہالیپوتہ میں کی گئی ۔جس میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری الطاف احمد ملاح ،ٹھٹھہ و بدین اضلاع کے ذمے داران سمیت علاقے...
پٹیل پاڑہ کے علاقے میںتنظیم الاعوان پاکستان ضلع تور غر اعوان کے تحت برادری کنونشن سے رکن اسمبلی محمدفاروق اعوان ‘شہزاد اعوان ‘زاہد اعوان ‘مولانا حبیب رزاق ‘سیف الرحمن ‘ثاقب اعوان ودیگر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا غفور حیدری کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والے رکن کے خلاف کارروائی ہو گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا غفور حیدری کا کہنا تھا کہ جے یو آئی نے 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے...
کراچی:(نیوزڈیسک)مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے ڈاکٹر نبیہا علی کا نکاح پڑھانے کے بعد سوشل میڈیا پر والد پر ہونے والی تنقید سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ مولانا طارق جمیل نے حال ہی میں ایک ڈاکٹر صاحبہ (ڈاکٹر نبیہا علی) کا نکاح...
مولانا غفور حیدری : فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا غفور حیدری کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ کرنے والے کے خلاف کارروائی ہو گی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا غفور حیدری نے کہا کہ جے یو آئی نے 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ...
اعلامیہ میں کہا گیا کہ 30 نومبر کو لاہور میں ایک بڑا کنونشن منعقد کیا جائے گا جس میں آئمہ کرام اور دینی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔ حافظ نصیر احمد احرار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا اجلاس نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف...
— فائل فوٹو مولانا فضل الرحمٰن بنگلادیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن مختلف مذہبی اجتماعات سے خطاب کریں گے اور عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن مدارس کے سالانہ اجتماعات میں...
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو کر اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ دونوں کی نکاح کی تقریب معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس کے بعد سوشل...
اسلام آباد: حکومت کی رواں مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی، گزشتہ سال اسی مدت میں نان ٹیکس آمدن کا حجم 3 ہزار 51 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال نان ٹیکس ریونیو کا مجموعی ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے مقرر کر رکھا...
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن بنگلا دیش کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن مختلف مذہبی، اصلاحی اور روحانی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن عالمی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے اور مدارس کے سالانہ...
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی، اٹھائیسویں ترمیم کی تیاری کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ستائیسویں ترمیم پاس ہوگئی ہے، وزیر اعظم نے زبردست کام کیا ہے، میں ان کی قدر کرتا ہوں، وزیراعظم نے جمہوری روایت کے تحت ایک انتہائی اچھا اقدام کیا...
حکومت نے جولائی سے ستمبر کے دوران عوام سے 110 ارب روپے کی اضافی پٹرولیم لیوی وصول کر لی۔وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال لیوی کی مد میں 371 ارب موصول ہوئے، گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 261 ارب اکٹھے ہوئے تھے، گزشتہ مالی سال کی نسبت تقریبا 42.12 فیصد...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے ستائیسویں ترمیم منظور ہوگئی ہے، اب اس میں دم نہیں رہا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اب 28ویں ترمیم کی تیاری کریں۔ ایوانِ بالا میں ستائیسویں آئینی ترمیم پر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ترمیم منظور ہو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کے نوجوان کرکٹر حسن نواز کے گھر خوشی کی خبر آئی ہے، ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز اور ان کے اہل خانہ نے نومولود کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔ اس موقع پر سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے...
ڈیڑھ کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا لباس، مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھایا، ڈاکٹر نبیہہ کی شادی توجہ کا مرکز
معروف سوشل میڈیا اسٹار اور میک اپ ایکسپرٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی ان دنوں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ انہوں نے اپنے قریبی دوست حارث کھوکھر سے نکاح کر لیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ان کے مہنگے عروسی لباس اور قیمتی زیورات نے بھی مداحوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-2-12 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قومی عوامی تحریک کے سربراہ، نامور قانون دان اور دانشور ایاز لطیف پلیجو کو تھانہ بولا خان روڈ پر پولیس کی بھاری نفری نے روک لیا، تاہم ایاز لطیف پلیجو نے پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔اس حوالے سے قومی عوامی تحریک کے مرکزی ترجمان اشرف...
خواجہ سعد رفیق نے ایک ایسی بات کہہ دی ہے جو اگر کچھ لوگوں کی سمجھ میں آ گئی توامکان ہے کہ اس ملک کا نظریاتی لینڈ اسکیپ ہی تبدیل ہو جائے گا۔ خواجہ صاحب نے کیا کہا ہے، یہ سمجھنے کے لیے ضروری محسوس ہوتا ہے کہ کچھ ذکر مولانا مودودیؒ کا ہو جائے...
کراچی: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک چلے گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے جس کے بعد وہ بنگلا دیش پہنچیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسعد محمود بھی ان کے ساتھ دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع...
فائل فوٹو۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے۔کراچی سے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود بھی والد کے ساتھ روانہ ہوئے ہیں۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 9 November, 2025 سب نیوز ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ علامہ...
مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877ء کو پیدا ہوئے اور ہر سال پورے پاکستان میں شاعر مشرق کے یوم پیدائش کو ’یوم اقبال‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔علامہ محمد اقبال ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے جس کے خواب کے نتیجے میں آج دنیا کے نقشے پر پاکستان کا...
فائل فوٹو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو تکنیکی وجوہات کی بنا پر آج منسوخ کردیا گیا۔ترجمان ریلوے نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو 12 اور 13 نومبر کے لیے بھی منسوخ کردیا گیا ہے، گزشتہ روز ٹرین پشاور سے روانہ نہیں ہوسکی تھی، اسی باعث آج یہ ٹرین کوئٹہ نہیں پہنچے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ مقابلوں کے لیے ٹیموں کی شمولیت کا مجوزہ فارمولا سامنے آگیا ہے۔آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں طویل مشاورت کے بعد بتایا گیا کہ 128 سال بعد دوبارہ اولمپک کھیلوں میں شامل ہونے والے کرکٹ ایونٹ میں مردوں اور خواتین کی 6،6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔میڈیا رپورٹس...
مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا نے پہلے مرحلے کی اختتامی دعا کروائی۔ اختتامی دعا سے قبل مولانا ابراہیم دیولہ نے دعا کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔ مولانا ابراہیم دیولہ آف انڈیا کا کہنا تھا کہ دعا عبادت ہے، اُمت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا مانگنی چاہیے۔ اختتامی دعا کے بعد انخلا کا...
رائے ونڈ (این این آئی) رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اجتماعی دعا کے ساتھ آج (اتوار) اختتام پذیر ہو جائے گا۔ اختتامی دعا میں خواتین سمیت تقریباً آٹھ لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ سہ روزہ بین الاقوامی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج اجتماعی دعا کے ساتھ...