—فائل فوٹو

موٹر وے پولیس انسپکٹر منصور اصغر شہید کی نمازِ جنازہ اُن کے آبائی شہر فیصل آباد  میں ادا کر دی گئی۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق نمازِ جنازہ میں آئی جی موٹر وے پولیس بی اے ناصر، ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی اور دیگر موٹر وے حکام نے شرکت کی۔

موٹر وے پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی۔

شہید ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ ادا

افغانستان میں شہید ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس.

..

منصور اصغر موٹر وے ایم  4  امین پور کے قریب فرائض کی ادائیگی کے دوران حادثے میں شہید ہوئے تھے۔

حادثے میں  ملوث ٹرک ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: موٹر وے پولیس

پڑھیں:

لاہور: مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، ذرائع

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی گاڑی کو لاہور میں حادثہ پیش آیا ہے۔ 

قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے فیز 5 میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں مریم اورنگزیب کی آنکھ پر چوٹ آئی۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں مریم اورنگزیب کی گاڑی سمیت چار گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، گاڑی میں مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب بھی موجود تھیں۔

متعلقہ مضامین

  • اب20 سال سے پرانی گاڑیاں موٹروے پر نہیں چلیں گی،ہمیں جانوں کی حفاظت کے لیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے:عبدالعلیم خان
  • سرگودھا، اوورٹیکنگ کے دوران 2 ٹرک الٹ گئے، 3 افراد جاں بحق
  • لاہور: مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ، ذرائع
  • کوئی بھی نماز پڑھنے سے نہیں روک سکتا، نصرت بھروچا ٹرولنگ پر پھٹ پڑیں
  • فیصل آباد میں گھریلو ملازمہ سے اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکی حاملہ ہوگئی
  • فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک،2 فرار
  • مسلمان ہوں نماز بھی پڑھتی ہوں، بھارتی اداکارہ نشرت بھروچا کا ناقدین کو جواب
  • خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی
  • خوابوں کی تعبیر
  • مذہب اور لباس پر تنقید، نصرت بھروچا کا ردعمل