غازیان روندو، روندو یونائٹڈ موومنٹ، آئی ایس او اور روندو یوتھ کے زیرِ اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

غازیان روندو کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ غازیان روندو، روندو یونائٹڈ موومنٹ، آئی ایس او اور روندو یوتھ کے زیرِ اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روندو یونائٹڈ موومنٹ، آئی ایس او اور روندو یوتھ کی قیادت میں، اور روندو ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے آج ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس کا مقصد افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور قومی وحدت کا مظاہرہ تھا۔ ریلی کا آغاز روندو مین بازار (ڈمبوداس) سے ہوا اور یہ مکمل طور پر منظم اور حب الوطنی سے بھرپور رہی۔ ریلی میں معززین، علمائے کرام، نوجوانوں، بزرگوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے قومی پرچم تھامے، نعرۂ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، اور ملک کی حفاظت کے لیے افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر ایک پُرامن اور مہذب ماحول میں اپنے قومی جذبات کا اظہار کیا گیا۔ مقررین نے اپنے جوشیلے خطابات میں پاکستان کی سالمیت، قومی وحدت، اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔ بھارت کو خبردار کیا گیا کہ بلتستان کا ہر فرد وطن کے دفاع کے لیے تیار ہے، اور کسی بھی جارحیت کا متحد ہو کر منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اور روندو کیا گیا کے لیے

پڑھیں:

قومی اسمبلی نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے  غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد پیش کی۔

پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق ایوان اسرائیلی حکام کی جانب سے جاری جارحیت اور اشتعال انگیز اعلانات کی شدید مذمت کرتا ہے، غزہ کے عوام تک انسانی امداد کی ترسیل کو روکنا تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

قرارداد میں کہا گیا  کہ ایوان عالمی برادری سے تمام فوری اور مناسب اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے اور انصاف اور حق خود ارادیت کے لئے فلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتاہے۔

قرارداد میں غزہ کے بہادر اور جرات مند عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اطالوی اراکین پارلیمنٹ کا فلسطینیوں سے انوکھا اظہار یکجہتی
  • غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
  • قومی اسمبلی نے غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی
  • قومی اسمبلی: غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
  • وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار
  • یومِ استحصال کشمیر: عسکری قیادت کا کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
  • یومِ استحصالِ کشمیر: مظلوم کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی
  • بانی پی ٹی آئی سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج، خیبرپختونخوا کے لیے پلان سامنے آگیا
  • پاک فوج کے سربراہان کا یوم استحصال پر کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی
  • یومِ استحصال کشمیر پر پاک افواج کا کشمیری عوام سے مکمل اظہارِ یکجہتی