WE News:
2025-06-25@03:33:55 GMT
اسلام آباداورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ اسلام آباد،پشاور،کوہاٹ ،خیبر اورملک کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت معلوم کی جا رہی ہے، شہری زلزلہ آتے ہی گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ کا ورد کرنے لگے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
ایران میں رجیم چینج پلان فیل، عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news we talk اداکارہ کی موت ایران اسرائیل جنگ رجیم چینج فیل عمران خان مشکل میں وی نیوز