WE News:
2025-05-13@23:33:42 GMT

پاکستان انڈیا سیز فائر، آگے کیا ہوگا؟

اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

بھارت نے دریاؤں کا رخ موڑا تو یہ اقدام جنگ سمجھا جائے گا، رانا ثنا ءاللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کاغذوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، پاکستان کے حصے کا پانی تو آ رہا ہے، اگر انڈیا نے دریاؤں کا رخ موڑا تو یہ اقدام جنگ سمجھا جائے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کاغذوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، پاکستان کے حصے کا پانی آ رہا ہے، اگر انڈیا نے پاکستان کے حصے میں دریاؤں کے پانی کا رخ موڑنے کی کوشش کی تو اس کو اقدام جنگ سمجھا جائے گا۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ممبئی حملوں میں انڈیا نے پاکستان کو کوئی ثبوت نہیں دیے تھے، بھارت نے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی تھی۔
وزیراعظم کے مشیر نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آزاد کمیشن بنایا جائے، یہ کمیشن دونوں ملکوں میں دہشت گردی کی انکوائری کرے، اس حوالے سے پاکستان نے ایک تجویز بھارت کو دی تھی۔

Post Views: 4

متعلقہ مضامین

  • بھارت نے دریاؤں کا رخ موڑا تو یہ اقدام جنگ سمجھا جائے گا، رانا ثنا ءاللہ
  • غزہ میں تباہی کے بعد اسرائیل کا اب ٹارگٹ پاکستان کے نیوکلیئر تنصیبات ہیں، راشد سومرو
  • پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو بدترین شکست، کوئٹہ میں یوم تشکر
  • پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
  • پہلا میزائل فائر ہوا تو آرمی چیف کہاں تھے؟ انصار عباسی کے اہم انکشافات
  • آزاد کشمیر میں یوم تشکر، سیز فائر کا خیر مقدم
  • انڈیا کا کوئی پائلٹ ہماری حراست میں نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا
  • ڈیریل مچل پاکستان اور انڈیا کے درمیان امن دیکھنے کے خواہاں
  • پاک فوج نے انڈیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا؟