فوٹو بشکریہ جیو نیوز

لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ڈمپر نے رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں رکشہ الٹنے سے بہن جاں بحق، بھائی زخمی

سرجانی ٹاؤن میں خدا کی بستی کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹ گیا

حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ آخری منٹ اسٹاپ کے قریب ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈمپر کے نیچے سے نکالا اور انہیں اسپتالوں میں منتقل کیا۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی

—تصویر بشکریہ ایدھی انفارمیشن

کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں کوثر مسجد کے قریب واقع مکان کی چھت گر گئی۔

کراچی میں چھت گرنے سے زخمی بچی دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 8 زخمی اب بھی زیرِ علاج ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر بچی جاں بحق ہو گئی۔

ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے بچی کی لاش اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی: موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی
  • لوئر دیر میں کباڑ کے گودام میں دھماکا؛ 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
  • لاہور،مکان کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق، 3افراد زخمی
  • سندھ میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی بایومیٹرک تصدیق کی تاریخ میں توسیع کا اعلان
  • دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں
  • دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 5 کی لاشیں مل گئیں
  • 19 افراد دریاۓ سوات کے سیلابی ریلے میں بہہ گۓ
  • گاڑیوں کے بعد موٹرسائیکلوں کیلئے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
  • ایران: اسرائیل تنازع کے تناظر میں گرفتاریوں اور پھانسیوں کا سلسلہ جاری
  • پنجاب میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی