وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھلیٹ،جرنلسٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف کی ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 24th, May 2025 GMT
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھلیٹ،جرنلسٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف کی ملاقات ایتھلیٹ مونا خان کو 42.2 کلو میٹر طویل لندن میراتھن 2025 کو مکمل کرنے کا اعزاز حاصل ہے ایتھلیٹ مونا خان اورکوچ محمد یوسف نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو گولڈ میڈل پیش کیا وزیراعلی مریم نواز شریف نے ایتھلیٹ مونا خان اور کوچ محمد یوسف کو پانچ، پانچ لاکھ کے چیک دئیے وزیراعلی مریم نواز شریف نے مونا خان کی درخواست پر ٹی شرٹ پر دستخط کئے مونا خان نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو سندھ کی اجرک پہنائی اور پنسل سکیچ پیش کیا وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مونا خان اور ان کے کوچ محمد یوسف کو پر مبارکباد مونا خان اور محمد یوسف نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ایتھلیٹ مونا خان نے ثابت کیا کہ خواتین کھلاڑی کسی سے کم نہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب حکومت خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کررہی ہے۔مریم نوازشریف پاکستان کے ایتھلیٹس اور کھلاڑی دنیا بھر کے میدانوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ مریم نوازشریف پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کھیلتا پنجاب پروگرام شروع کیا ہے۔ مریم نوازشریف حکومت پنجاب کھیلوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ مریم نوازشریف حکومت پنجاب کا اولین مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کے میدانوں کی طرف لے کر آنا ہے۔ مریم نوازشریف صوبے میں منعقدہ پہلی پنک گیمز میں 1300 خواتین پلیئرز نے حصہ لیکر ریکارڈ قائم کیا۔ مریم نوازشریف پنک گیمز کی انعامی رقم 50لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کر دی ہے۔ مریم نوازشریف خواتین کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے موافق ماحول اور سہولیات مہیاکریں گے۔ مریم نوازشریف پنجاب کی بیٹی نے سندھ کی بیٹی کو بے مثال عزت دی۔مونا خان سندھ کی بیٹی کو پنجاب نے بلا کر عزت افزائی کی اورحوصلہ بڑھایا۔ مونا خان اپنا میڈل وزیراعلی مریم نواز شریف سے منسوب کرتی ہوں۔ مونا خان مریم نواز شریف بہت اچھی وزیراعلی تو ہیں ہی، شاندار خاتون بھی ہیں۔ مونا خان خواتین کو روتے روتے دیکھایا جاتا ہے یہ حقیقت نہیں،پاکستانی خواتین بہت بہادر ہیں۔مونا خان مریم نوازشریف کی وجہ سے پازیٹو انرجی ملی اوراسی جذبے کے تحت اعزاز حاصل کیا۔مونا خان پنجاب کے عوام سے ہمیشہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے بارے میں تعریف سنی۔مونا خان پنجاب سمیت دیگر صوبوں کے طلبہ کو سکالر شپ اورلیپ ٹاپ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا احسن اقدام ہے۔مونا خان عالمی سطح پر جب بھی اعزاز حاصل کروں گی تو پاکستان اورپاکستان کی بیٹی مریم نوازشریف کا نام بھی آئے گا۔مونا خان لاہور بلا کر حوصلہ افزائی کرنے پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ محمد یوسف سینئر صوبائی مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری سپورٹس بھی موجود تھے
.ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: وزیراعلی مریم نواز شریف ایتھلیٹ مونا خان مریم نوازشریف کوچ محمد یوسف مونا خان اور کی بیٹی شریف کا
پڑھیں:
وزیراعلیٰ مریم نوازکا اسپتالوں میں ریڈ اور بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کاحکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ میں بہتری کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ہسپتالوں میں ریڈ اور بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کاحکم دیا۔