ڈی سی کرم کی سرپرستی میں شیعہ، سنی عمائدین کا ایک گرینڈ جرگہ قبائلی منعقد ہوا، جس میں سنٹرل کرم اور علاقہ کڑمان کے چیدہ چیدہ عمائدین سمیت، سیکرٹری و اراکین انجمن حسینیہ اور صدر و اراکین تحریک حسینی پاراچنار کے علاوہ، ڈی سی کرم اشفاق خان، اے ڈی سی عامر نواز خان، کرنل احمد اعوان نیز پولیس افسران نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کرم، کڑمان خومسہ گاوں میں امن تیگہ پر فریقین کے دستخط

اسلام ٹائمز۔ اپر اور سنٹرل کرم کے سنگم پر واقع خومسہ گاؤں میں ڈی سی کرم کی سرپرستی میں شیعہ، سنی عمائدین کا ایک گرینڈ جرگہ قبائلی منعقد ہوا، جس میں سنٹرل کرم اور علاقہ کڑمان کے چیدہ چیدہ عمائدین سمیت، سیکرٹری و اراکین انجمن حسینیہ اور صدر و اراکین تحریک حسینی پاراچنار کے علاوہ، ڈی سی کرم اشفاق خان، اے ڈی سی عامر نواز خان، کرنل احمد اعوان نیز پولیس افسران نے شرکت کی۔ اے ڈی سی عامر نواز خان نے امن کے حوالے سے ابتدائی کلمات پیش کئے، اس موقع پر امن معاہدہ طے پایا اور تیگہ رکھ دیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ڈی سی کرم
پڑھیں:
پاکستان اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان کنٹری پروگرام فریم ورک پر دستخط
چیئرمین پی اے ای سی کا کہنا تھا کہ کنٹری پروگرام فریم ورک پر دستخط پاکستان کے پُرامن جوہری سائنس و ٹیکنالوجی کے عزم کا اعادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے تعاون سے ملک میں خوراک، صحت، توانائی اور ماحولیات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جوہری تعاون کے کنٹری پروگرام فریم ورک پر دستخط کر دیے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے معاہدے پر دستخط کیے، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل و سربراہ، محکمہ برائے تکنیکی تعاون نے معاہدے پر دستخط کیے، یہ پانچواں پروگرام ہے جو 2026ء سے 2031ء تک قابلِ عمل رہے گا۔
اِس فریم ورک کے تحت جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے براہِ راست سماجی و اقتصادی ترقی میں معاونت کی جائے گی، فریم ورک میں خوراک و زراعت، انسانی صحت و غذائیت، ماحولیاتی تبدیلی و آبی وسائل کا انتظام، جوہری توانائی، اور تابکاری و جوہری تحفظ جیسے 5 کلیدی شعبے شامل ہیں۔
چیئرمین پی اے ای سی کا کہنا تھا کہ اِس پروگرام پر دستخط پاکستان کے پُرامن جوہری سائنس و ٹیکنالوجی کے عزم کا اعادہ ہے۔ ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے مزید کہا کہ آئی اے ای اے کے تعاون سے ملک میں خوراک، صحت، توانائی اور ماحولیات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جاری رہے گا۔