Daily Mumtaz:
2025-06-02@06:41:20 GMT

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اشاعت کی تاریخ: 31st, May 2025 GMT

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

 

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

Post Views: 5.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سےعیدالاضحیٰ سے قبل عوام کو کیا سرپرائز ملتا ہے، نظریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر مرکوز ہیں، قیمتوں میں رد و بدل آج رات ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لئے برقرار رہیں گی،  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے، یکم جون 2025 سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے، جبکہ قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہے۔

سوراب میں دہشت گردوں کا بینک اوررہائش گاہوں پر حملے؛ اے  ڈی سی ریونیو شہید 

قبل ازیں 15 مئی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا گیا تھا، مٹی کا تیل 5 روپے 4 پیسے سستا ہوا،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 68 پیسے کمی کی گئی۔

  حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی  جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 254 روپے 64 پیسے مقرر  اور  پیٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے برقرار رکھی گئی۔

دوسرا ٹی 20 ؛ پاکستان کا جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف

متعلقہ مضامین

  • ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ، نوٹیفکیشن جاری
  •  پٹرول ایک روپے لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار، ایل پی جی 4.63 روپے کلو سستی
  • پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
  • حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا، ڈیزل کے نرخ برقرار
  • پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا
  • حکومت نے عید سے قبل پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا
  • عوام کے لیے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑ ی خبر آ گئی