کرم، روحانی شخصیت سید حسن بادشاہ کی 41ویں برسی
اشاعت کی تاریخ: 1st, June 2025 GMT
اجتماع میں ہزاروں عقیدت مندوں کیساتھ ساتھ سابق وفاقی وزیر اور پیلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد حسین طوری، انجمن حسینیہ کے سابق سیکرٹری جلال حسین بنگش، صدر تحریک حسینی، سیاسی اور سماجی شخصیات اور وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کرم، روحانی شخصیت سید حسن المعروف سید آغا بادشاہ کی برسی

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے علاقہ زیڑان میر کلاں میں روحانی پیشوا سید حسن سید المعروف سید آغا بادشاہ کی 41ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، جس میں ہزاروں عقیدت مندوں کیساتھ ساتھ سابق وفاقی وزیر اور پیلزپارٹی کے مرکزی رہنماء ساجد حسین طوری، انجمن حسینیہ کے سابق سیکرٹری جلال حسین بنگش، صدر تحریک حسینی، سیاسی اور سماجی شخصیات اور وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی، سید آغا بادشاه کے بھائی اور روحانی شخصیت سید محمد جان، سید میاں اور ڈاکٹر سید اولاد سید میاں نے برسی میں شرکت کرنے والوں اور معزز مہمانوں کا دعاوں کیساتھ شکریہ ادا کیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو بابا گورونانک کی برسی پر آنے سے روک دیا
بھارت نے باباگورو نانک کی برسی پر سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیو جی کی 486 ویں برسی (جوتی جوت) کی تقریبات 22 ستمبرکو گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں منعقد ہوں گی، پاکستان کی دعوت کے باوجود بھارتی حکومت نے اپنے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔واہگہ، اٹاری باردڑ اور کرتارپور کوریڈور بند ہونے کے باعث بھارت سے کوئی یاتری شریک نہیں ہو سکے گا، البتہ امریکا، برطانیہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک سے سکھ عقیدت مند پہنچ رہے ہیں۔پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سربراہ سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھوں کو ان کے مقدس مقامات کی یاترا سے روکنا بنیادی مذہبی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔