سعید احمد:ٹرین حادثے کی وجہ سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
کراچی سے لاہور آنیوالی علامہ اقبال کو احمد پور کے مقام پرروک لیا گیا۔تیزگام کو لیاقت پور اورکراچی ایکسپریس کو خانپور کے مقام پر روک لیا گیا جبکہ ملت ایکسپریس اور بہاوالدین ذکریا ایکسپریس کو بھی روک دیاگیا ۔
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
بہاولپور: پاکستان ایکسپریس کی بوگی ٹریک سے اتر گئی
---فائل فوٹوبہاولپور میں مبارک پور کے قریب پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی۔
کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اتر گئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین کی بوگی ٹرالی کے جام ہونے سے ٹریک سے اتری۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم اپ ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔
بہاولپور کے قریب حادثے کے بعد اپ ٹریک کو بند کر دیا گیا ہے۔