کراچی:

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی (زری پالیسی) کا اجلاس پیر 16 جون کو طلب کرلیا۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک اجلاس کے بعد پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن زری پالیسی کا بیان جاری کرے گا۔

یاد رہے کہ پانچ مئی کو گزشتہ جائزے میں پالیسی ریٹ ایک فیصد کم کرکے 11 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب،سمری منظور

قیصرکھوکھر : پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب کرلیاگیا۔ 

 پنجاب کابینہ کے بجٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری منظورکرلی گئی ہے،کیبنٹ ونگ کے مطابق پنجاب کابینہ کابجٹ اجلاس  سولہ جون کو صبح ساڑھے دس بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت کا بجٹ پہلے 13 جون کوپیش ہوناتھالیکن اب اس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اوریہ اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔ 

  ذرائع وزارت خزانہ  کے مطابق پنجاب بجٹ کی تیاری جاری ہے،اس میں  کچھ وقت لگے گا۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کا ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن  

  صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری اور وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ کی تاریخ تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت  کے بجٹ کی تاریخ تبدیل کردی گئی  ہے  جو13 جون کے بجائے اب 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔  
 
 

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کے زر مبادلہ کے سیال ذخائر میں 167 ملین ڈالر کا اضافہ
  • مانیٹری پالیسی کا اجلاس پیر کو طلب، شرح سود کا تعین کیا جائیگا
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان 16 جون کو زری پالیسی کا اعلان کرے گا
  • پنجاب کابینہ کا بجٹ اجلاس 16 جون کو طلب،سمری منظور
  • کیا اب بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی جائے گی؟
  • بلوچستان کا بجٹ 16 جون کی شام متوقع
  • بجٹ 26-2025: ٹیکس میں کمی کے بعد کیا ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری بڑھے گی؟
  • امریکی حکومت کی تارکین وطن مخالف پالیسی امریکہ کے تاریخی ترقیاتی عمل کے منافی ہے، سروے نتائج
  • وفاقی حکومت کا نیا بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس میں اضافہ اور نان فائلرز پر نئی پابندیاں