سٹی 42 : ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ 5ہزارسےزائدمجالس وجلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔ 

محرم الحرام کی آمدکےحوالےسے مجالس وجلوسوں کی سکیورٹی کیلئے لاہورپولیس نے کوآرڈی نیشن کا سلسلہ شروع کردیا۔ ٹربل پوائنٹس ،سنیپ چیکنگ اور دیگر انتظامات کا آغاز ہو گیا۔ سابقہ ادوارمیں بننےوالےمسائل اورانکے حل کیلئےمیٹنگز کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔ 

تہران: رہائشی کمپلیکس پر اسرائیلی حملے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی,20 بچے بھی شامل   

ڈی آئی جی آپریشنز  نے اس حوالے سے کہا ہے کہ 5ہزارسےزائدمجالس وجلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی، محرم الحرام میں دیگرمذہبی وفقہی تقریبات کوبھی سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔ 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،ڈی آئی جی نے موقع پر احکامات جاری کئے

عرفان ملک : وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،کھلی کچہری میں اورسیز پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت کی گئی،سائلین قتل، اقدام قتل، ھوکہ دہی ،،زیادتی کے مقدمات کی شکایات کیلئےپیش ہوئے۔

شہریوں نے کرسی پر بیٹھ کر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا،ڈی آئی جی نے موقع پر ہی متعلقہ ڈویژنل ایس پیز انویسٹی گیشن کواحکامات جاری کئے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی تفتیشی افسران کو میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی سخت ہدایات جاری کردی۔

فنڈز کی کمی: نگران دورِ حکومت میں تعمیر کیے گئے تھانے فعال نہ ہو سکے

 سید ذیشان رضا  کا کہنا ہے کہ شہریوں کو فوری ،بروقت انصاف کی فراہمی سے ہی امن وامان کا قیام ممکن ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لاہور، کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کی اسرائیلی حملے کی مذمت
  • پاکستان کی افرادی قوت کو جدید بنانے کے لیے اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کردیا گیا .ویلتھ پاک
  • مسجد الحرام میں گمشدہ حجاج کیلیے 6 زبانوں میں رہنمائی
  • کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری،ڈی آئی جی نے موقع پر احکامات جاری کئے
  • مسجد الحرام میں گمشدہ حجاج کے لیے 6 زبانوں میں رہنمائی کی سہولت فراہم
  • محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ای پورٹل تشکیل دیدیا
  • کے پی حکومت نے صوبائی بجٹ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے مشروط کردیا
  • پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان
  • کیا اب بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی جائے گی؟