اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)چیئر مین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر بشری انجم بٹ کو کامیاب سفارتی امن مشن پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹر بشری انجم بٹ کو کامیاب امن مشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،سینیٹر بشری انجم بٹ نے توصیفی کلمات پر چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ سینیٹر بشری انجم بٹ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی زرداری کی سربراہی میں مختلف ممالک کادورہ کرنے والے وفد میں شامل تھیں۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے سینیٹر بشری انجم بٹ

پڑھیں:

آل لیڈی ہیلتھ ورکرز کی چئیر پرسن بشری آرائیں مطالبات کی منظوری کے بعد فرحت پروین کے ہمراہ گروپ فوٹو

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

متعلقہ مضامین

  • سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی
  • آل لیڈی ہیلتھ ورکرز کی چئیر پرسن بشری آرائیں مطالبات کی منظوری کے بعد فرحت پروین کے ہمراہ گروپ فوٹو
  • سینیٹ‘ پی ٹی آئی اراکین اس بجٹ کو ووٹ نہیں دینگے‘سینیٹر علی ظفر
  • سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے بجٹ کو امیر پرور اور غریب کش قرار دیدیا
  • این جی اوز کیلئے ٹیکس کی چھوٹ ختم، ایف بی آر مانیٹرنگ کرے گا، چیئرمین ایف بی آر کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
  • ایف بی آر کو ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا آڈیٹرز کو دینےکی اجازت مل گئی
  • پنجاب بجٹ : پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی، سید علی حیدر گیلانی
  • طلحہ انجم کنسرٹ میں آپے سے باہر
  • سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ: مزدور کی کم از کم تنخواہ 40ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کی سفارش