ڈالرکی قدرمیں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے
اشاعت کی تاریخ: 19th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بدھ کے روز بھی ڈالر کی قیمت میں تیزی جاری رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں 15 پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر 283.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ضلع جنوبی میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس پی ضلع جنوبی کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ایس ڈی پی او ڈیفنس کی نگرانی میں ایس ایچ او بوٹ بیسن، ایس ایچ او گزری اور ایس ایچ او ڈیفنس نے تھانہ ڈیفنس اور گزری کی حدود میں کومبنگ آپریشنز کیے۔ کومبنگ آپریشن ڈیفنس کے علاقے کالا پل اور گزری کے علاقے پی ان ٹی کالونی میں کیا گیا۔آپریشن کے دوران انٹیلیجنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپریٹرز اور متعلقہ نفری نے اپنے فرائض انجام دیے۔ متعدد دکانوں، ہوٹلز اور دیگر عوامی مقامات کی تلاشی لی گئی اور وہاں موجود مشتبہ افراد کی تلاش ڈیوائسز کے ذریعے جانچ پڑتال کی گئی۔یہ کومبنگ آپریشنز ایس ایس پی ضلع جنوبی کی ہدایات پر، جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری، علاقے کو جرائم سے پاک کرنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔