Jasarat News:
2025-08-04@00:21:14 GMT

سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اشاعت کی تاریخ: 19th, June 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 460 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 358595 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 394 روپے کی کمی سے 307437 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 6 ڈالر سے کم ہو کر 3372 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2245 روپے کی کمی ہوئی تھی جبکہ عالمی منڈی میں سونا فی اونس 20 ڈالر سستا ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: سونے کی گئی ہے

پڑھیں:

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، وزارت خزانہ نے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کر دی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

پیٹرول مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

Post Views: 4

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں انتہائی بڑا اضافہ
  • سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ
  •  مہنگائی سے متعلق اعدادوشمار ، کیاچیزسستی ہوئی اورکیامہنگی؟ 
  • لاہور شہر میں چینی نایاب، قیمت بھی کنٹرول سے باہر
  • سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی
  • گیس کنکشن پر پابندی ختم، صارفین کو کس بات کا حلف نامہ دینا ہوگا
  • ٹیوٹا نے ’کرولا کراس ‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی
  • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
  • پٹرول 7. 54 روپے لٹر سستا، ڈیزل 1.48 روپے لٹر مہنگا، ایل پی جی 17.74 روپے کلو سستی