محسن نقوی کا ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا ایک لائسنس دینے کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں سینیٹرز کی جانب سے اسلحہ لائسنس مانگنے پر اعلان کیا ہے کہ ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا ایک لائسنس دیا جائے گا۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم کی زیر صدارت ہوا ۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
مسجد نبوی میں قرآن کی تعلیم دینے والے پاکستانی نژاد عالم شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
مسجد نبوی ﷺ میں قرآن کریم کی تعلیم دینے والے پاکستانی نژاد معروف مدرس، شیخ بشیر احمد صدیق، انتقال کرگئے۔
جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں جنت البقیع میں سپردِ خاک کیا گیا۔
شیخ بشیر احمد صدیق گزشتہ 60 برس سے زائد عرصے تک مسجد نبوی ﷺ میں قرآن کریم کی تدریس کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی قرآن کی تعلیم، خدمت اور تبلیغ کے لیے وقف کی، اور دنیا بھر میں ان کے بے شمار شاگرد موجود ہیں۔