Jang News:
2025-07-10@15:11:21 GMT

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

— فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی میں صبح اور رات میں کہیں کہیں بوندا باندی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: محکمہ موسمیات بارش کا امکان کا امکان ہے کراچی میں

پڑھیں:

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب،کے پی، بلوچستان اور آزادکشمیر میں آئندہ 2 روز کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے جب کہ پنجاب کے کئی شہروں میں بھی بوندا باندی ہوئی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

لاہور کے ڈیوس روڈ، لکشمی چوک،گوالمنڈی،گڑھی شاھو، دھرم پورہ، ریگل مال روڈ،کینٹ، فیصل ٹاؤن اور ٹاؤن شپ میں بھی بارش ہوئی۔ ادھر خیبرپختونخوا میں لوئر دیر کے مختلف علاقوں مینگورہ شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جب کہ آزادکشمیر کی وادی نیلم اورجہلم میں بھی بادل جم کر برسے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ ،سیلاب کا امکان،ہائی الرٹ جاری
  • ملک بھر میں مون سون کا زور، مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق، کراچی میں بھی ہلکی بارش
  • آئندہ 48گھنٹوں میں موسلادھاربارشوں کا الرٹ جاری
  • آئندہ دنوں میں کن اہم سیاحتی مقامات میں بارشیں اور سیلاب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
  • ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
  • ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
  • لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار
  • پنجاب میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، کراچی میں ہلکی بوندا باندی کا امکان
  • کہیں رحمت کہیں زحمت، بارش نے خطرے کی گھنٹی بجا دی