انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
اشاعت کی تاریخ: 14th, August 2025 GMT
آغا سید حسن موسوی نے کہا کہ اربعین تحریک کربلا سے تجدید وفا کا ایک تاریخ ساز دن ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
وادی کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے وادی بھر میں یوم اربعین کی تقریبات کا آغاز ہوا۔ ضلع بڈگام کے لبرتل علاقے میں مجلس عزاء منعقد ہوئی اور جلوس عزاء برآمد کیا گیا۔ جلوس عزاء تنظیم کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی قیادت میں لبرتل بڈگام میں برآمد کیا گیا، جس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ امام بارگاہ لبرتل بڈگام میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید حسن موسوی نے یوم اربعین کا تاریخی پس منظر اور تحریکی اہمیت بیان کی۔ آغا سید حسن موسوی نے کہا کہ اربعین تحریک کربلا سے تجدید وفا کا ایک تاریخ ساز دن ہے اسی روز دو برگزیدہ اصحاب رسول (ص) حضرت جابر بن عبداللہ انصاری اور حضرت یحییٰ برمکی اپنے اقارب کے ساتھ وارد کربلا ہوئے، زیارت شہدائے کربلا انجام دی اور قبر امام حسین (ع) پر یزید لعین کے جبر و استبداد کے خلاف راے عامہ منظم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یوم اربعین کربلائے معلیٰ جاکر زیارت سید الشہداء (ع) بجا لانے کا ایک مخصوص دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ائمہ اطہار نے اربعین کے روز عزاداری اور زیارت شہدائے کربلا کی تاکید کر رکھی ہے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نے کہا کہ
پڑھیں:
مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ کے زیر اہتمام جشنِ آزادی و معرکۂ حق کی شاندار تقریب
مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ کے زیر اہتمام جشنِ آزادی و معرکۂ حق کی شاندار تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 14 August, 2025 سب نیوز
راولپنڈی :مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ کے زیرِاہتمام جشنِ آزادی و معرکۂ حق کے موقع پر ایک شاندار اور پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملی جذبے اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
تقریب کی صدارت رکنِ قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے کی جبکہ رکنِ صوبائی اسمبلی اسما عباسی، تحسین فواد سمیت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔تقریب کا آغاز دعائیہ کلمات سے ہوا، بعدازاں پاکستان کی 78ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
شرکاء نے ملی نغموں کے ساتھ وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے طاہرہ اورنگزیب اور ایم پی اے اسما عباسی نے پاک افواج کی جرات، قربانیوں اور خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے محافظوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جشنِ آزادی ہمیں یہ عہد یاد دلاتا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبریوم آزادی پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا یوم آزادی پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ ثابت قدم رہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دینے کے بعد حقیقی یوم آزادی منا رہے ہیں: بیرسٹر گوہر پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی تقریب، وزیراعظم کی شرکت پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی پر سوئی ناردرن گیس ہیڈآفس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقادCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم