زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 19 ارب 68 کروڑ ڈالرہوگئے
اشاعت کی تاریخ: 11th, September 2025 GMT
زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 34 ملین ڈالر اضافہ سے 19.680 ارب ڈالرہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا ہدف عبور، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ
اے پی پی کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 5 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کاحجم19.
اسٹیٹ بینک کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائرکاحجم 14.636ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 5.344ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔
مزید پڑھیے: مالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 14.51 ڈالر ریکارڈ
5 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 34 ملین ڈالرکااضافہ ہوا۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر زرمبادلہ ذخائرذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک ا ف پاکستان پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر زرمبادلہ ذخائر زرمبادلہ ذخائر زرمبادلہ کے اسٹیٹ بینک ارب ڈالر
پڑھیں:
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
اسٹیٹ بینک پاکستان نے گزشتہ ماہ بینکوں کے ڈپازٹس کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بینکوں کے ڈپازٹس اگست میں 183 ارب بڑھ کر34463 ارب روپےہوگئے جس کے بعد ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے تک بڑھ گئے ہیں۔اگست کے مہینے میں بینکوں کے ایڈوانسز 72 ارب روپےکم ہوکر12289 ارب روپے ہوگئے جب کہ بینکوں کے ایڈوانسز ایک سال میں 1350 ارب روپے سے بڑھ گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی سرمایہ کاری اگست میں 112 ارب روپےبڑھ کر36303 ارب روپےہوگئی، بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں17 فیصد اضافے سے5270 ارب روپے بڑھی۔مرکزی بینک کا بتانا ہےکہ اگست میں بینکوں کا ڈپازٹ انوسٹمنٹ تناسب 105.30 فیصد رہا اور اگست میں بینکوں کا ڈپازٹس ایڈوانس تناسب35.7 فیصد رہا۔