آئی ایس او کراچی کا شہید مقاومت ریجنل کنونشن
اشاعت کی تاریخ: 7th, October 2025 GMT
اس موقع پر رکن مرکزی نظارت آئی ایس او پاکستان مولانا امین شہیدی اور رکن مرکزی نظارت مولانا غلام عباس رئیسی نے خطاب کیا جبکہ پروگرام میں جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے ناظم حیدر علی خان اور سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان فخر عباس نقوی شریک تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کراچی کا شہید مقاومت ریجنل کنونشن، عون رضوی صدر منتخب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کا سالانہ عظیم الشان ریجنل کنونشن سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوا، جس میں طلباء امامیہ، سابقین و محبین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن میں کثرتِ رائے سے جناب محمد عون رضوی کو سال 2025-26ء کے لیے ریجنل صدر آئی ایس او کراچی منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر رکن مرکزی نظارت آئی ایس او پاکستان مولانا امین شہیدی اور رکن مرکزی نظارت مولانا غلام عباس رئیسی نے خطاب کیا جبکہ پروگرام میں جعفریہ الائنس پاکستان کے نائب صدر علامہ باقر حسین زیدی، امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے ناظم حیدر علی خان اور سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان فخر عباس نقوی شریک تھے۔ کنونشن میں سبکدوش ریجنل صدر سروش رضا زیدی نے سال بھر بہترین کارکردگی پر مختلف اضلاع، یونٹس اور ممبران میں شیلڈز و انعامات تقسیم کئے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: آئی ایس او کراچی کا شہید مقاومت ریجنل کنونشن آئی ایس او پاکستان عون رضوی صدر منتخب
پڑھیں:
کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار
اسکرین گریب/ ایکسکراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی ہے، ملزمہ اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہی ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں میاں بیوی کو موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ملزمہ کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ اور فرار شوہر کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔