data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

محنت کشوں کا فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی( اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی زون کے تحت غزہ اسرائیل کے ظلم وستم کے دوسال مکمل ہونے پر سائٹ ایریا ،کورنگی ،لانڈھی صنعت،بن قاسم کے صنعتی علاقوں میں ایل ایف کی ملحقہ یونینزنے احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ااس موقع پر این ایل ایف کراچی کے جنرل سیکریٹری محمدقاسم جمال ،سینئر جوائنٹ سیکریٹری امیرروان،این ایل ایف کورنگی لانڈھی کے صدر شہادت علی ،محمد عامر ،عبدالحفیظ ،فرقان انصاری ،محمداکرم ودیگر ذمہ داران بھی موجودتھے ۔ اس موقع پر این ایل ایف کراچی کے صدرخالد خان نے کہا کہ غزہ کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے صنعتی مزدور احتجا ج کررہے ہیں ۔کراچی کے تمام صنعتی علاقوں سے محنت کش احتجاج کررہے ہیں ۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • حیدرآباد: مسلم کڈز کے تحت غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جارہی ہے
  • حیدرآباد: دریائے سندھ کے خشک کنارے سے غیرقانونی طورپر ریت نکال کر ٹرالیوں میں لوڈ کی جارہی ہے
  • اسلامک لائرزفورم کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ
  • جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ اہل غزہ و حماس سے اظہار یکجہتی اور امریکی سرپرستی میں اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف سٹی کورٹ کے باہر وکلاء کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں، کراچی بار کے صدر عامر نواز و
  • محنت کشوں کا فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی
  • کراچی میں عالمی یومِ احتجاج پر سینکڑوں مظاہرے، جماعتِ اسلامی کا اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی
  • کراچی بار کی ریلی ‘سینیٹرمشتاق احمد کی بازیابی کا مطالبہ
  • ہیومن رائٹس پروٹیکشن کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے تقریب کا انعقاد
  • تحریک بیدارئ امت مصطفی کا 7 اکتوبر کو ملک گیر یکجہتی فلسطین مارچز کا اعلان